ادارۃالمصطفے انٹرنیشنل حلقہ نارووال

ادارۃالمصطفے انٹرنیشنل حلقہ نارووال Idara-Tul-Mustafa Narowal

24/08/2026

جامعۃ المصطفٰے گوجرانوالہ کے طلبا و اساتذہ کی جانب سے نکالی گئی میلاد ریلی کے روح پرور مناظر

ماہِ نور شہر سُرور ربیع الاول شریف 1448ھجری اپنی تمام تر رعنائیوں اور روحانی برکتوں کے ساتھ جلوہ ساماں ہے۔ گلی گلی اسمِ ...
22/08/2026

ماہِ نور شہر سُرور ربیع الاول شریف 1448ھجری اپنی تمام تر رعنائیوں اور روحانی برکتوں کے ساتھ جلوہ ساماں ہے۔ گلی گلی اسمِ محمد ﷺ کا چراغاں ہے۔ اہلِ ایماں کے دل حبِ رسول ﷺ سے نا صرف سرشار ہیں بلکہ اپنے آقا و مولا ﷺ کے جشن ولادت پر بے خودی کے عالم میں جھوم رہے ہیں۔ عقیدتوں کے پھول ، ارادتوں کے پرچم اور درود و سلام کے گلدستے لئے جامعۃ المصطفٰے ﷺ گوجرانوالہ کے طلبہ اور اساتذہ اپنے ملجیٰ وماویٰ سید و سرورِ دو جہاں ، باعث کُن فَکاں ، سرورِ لالہ رخاں ، ماہِ خوباں ، شہنشاہِ حسیناں ، احمدِ مجتبٰی حضرت محمد مصطفٰے علیہ التحیۃ والثنا کے حضور ناز میں خراج عقیدت اور ہدیۂ سپاس پیش کر رہے ہیں۔ اس عظیم الشان ، منظم اور مؤدب میلاد ریلی سے
نہ تو ٹریفک میں کوئی رکاوٹ پیدا ہوئی اور نہ ہی اسکے بہاؤ میں تعطل پیدا ہوا ۔بلکہ گزرتے ہوئے لوگوں میں چاکلیٹ اور سیرت کے نورانی پیغام پر مشتمل پمفلٹ تقسیم کئے گئے
آخر میں یہ ریلی میلاد شریف کے عملی پیغام اور دعا پر اختتام پذیر ہوئی ۔ ضلعی انتظامیہ اور سیکورٹی اداروں کا بے حد شکریہ جن کے تعاون سے مزید آسانیاں پیدا ہوئیں -
ان شاء اللہ العزیز ادارۃ المصطفٰے انٹرنیشنل کی مرکزی میلاد ریلی بارہ ربیع الاول شریف بعد عصر منعقد ہو گی۔
ضرور تشریف لائیے گا ہمیں آپ کا انتظار رہے گا

21/08/2026

سارے پڑھو درود آج سرکار آگئے 🥰

مرکز مصطفے گوجرانوالہ میں 12 ربیع الاول شریف کی تقریبات کے انتظامی امور کا جائزہ لینے کے لئے منعقدہ اجلاس کا عکس نامہ
18/08/2026

مرکز مصطفے گوجرانوالہ میں 12 ربیع الاول شریف کی تقریبات کے انتظامی امور کا جائزہ لینے کے لئے منعقدہ اجلاس کا عکس نامہ

18/08/2026

وہی سرمدی ساعتیں پھر سے نور افشاں ہوا چاہتی ہیں

الکہف دارالاقامہ ( طلبہ ہاسٹل ) کا مختصر جائزہ اور ہاسٹل انتظامیہ سے ملاقات
17/08/2026

الکہف دارالاقامہ ( طلبہ ہاسٹل ) کا مختصر جائزہ اور ہاسٹل انتظامیہ سے ملاقات

17/08/2026

*ہمارے رب نے ہمارے اوپر احسان کردیا*🥰

شالا جیوے مصطفائی ❤️Muhammad Raza SaQib Mustafai
16/08/2026

شالا جیوے مصطفائی ❤️

Muhammad Raza SaQib Mustafai

صلی اللہ علیہ و الہ وسلم
16/08/2026

صلی اللہ علیہ و الہ وسلم

বাংলাদেশ সফর
07/04/2026

বাংলাদেশ সফর

Address

Narowal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ادارۃالمصطفے انٹرنیشنل حلقہ نارووال posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share