Dawat e Islami Narowal

Dawat e Islami Narowal دعوت اسلامی نارووال میں دینی اور فلاحی کاموں کے حوالے سے آگاہی دینا

18/05/2025
27/02/2025
الحمدللہ عزوجل۔26 فروری بروز بدھ 2025 مدرستہ المدینہ فیضانِ مدینہ ظفروال میں عظیم الشان اجتماع پاک منعقد کیا گیا۔جس میں ...
27/02/2025

الحمدللہ عزوجل۔
26 فروری بروز بدھ 2025 مدرستہ المدینہ فیضانِ مدینہ ظفروال میں عظیم الشان اجتماع پاک منعقد کیا گیا۔
جس میں 2024 میں حفظ قرآن مکمل کرنے والے 15 خوش نصیب حفاظ اکرام اور 30 پلس ناظرہ خواں کی دستار بندی و اسناد تقسیم کی گئی۔
خصوصی بیان۔
ابو البیان مولانا محمد ذیشان عطاری المدنی پرنسپل مرکزی جامعتہ المدینہ فیضان مدینہ نارووال نے فرمایا۔
کثیر عاشقانِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے شرکت فرمائی۔

اس موقعے پر تحصیل ظفروال کی سماجی شخصیت محترم جناب چوہدری قیصر رشید صاحب نے بچوں کو اسناد تقسیم کی۔

یاد رہے فیضانِ مدینہ ظفروال سے اب تک 500 پلس بچوں نے حفظ قرآن اور 1500 پلس بچوں نے ناظرہ القرآن مکمل کرنے کی سعادت حاصل کی ہے۔

14/03/2024

مدینے سے بلاوا آرہا ہے
میرا دل مجھ سے پہلے جا رہا ہے

06/06/2023
06/06/2023
03/01/2023

کسان اجتماع میں مولانا عبدالحبیب عطاری کا پیغام۔

کامیاب لوگ دوسروں کو سہارے دیتے ہیں گراتے نہیں
03/01/2023

کامیاب لوگ دوسروں کو سہارے دیتے ہیں گراتے نہیں

31/12/2022

Sailab Walon Ki Kya Needs Hain ?

30/12/2022

آپ کی دعوت اسلامی نہیں بھولتی۔
گمبٹ کھہڑا شریف میں Fgrf کے امدادی کام کی تفصیلات

Address

Narowal District
Narowal
51061

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dawat e Islami Narowal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Dawat e Islami Narowal:

Share