Dawat e islami Narowal

Dawat e islami Narowal مجھے اپنی اور ساری دنیا کے لوگوں کی اصلاح کی کوشش کرنی ھے.. انشاء اللہ عزوجل

09/08/2026

عرس اعلیٰ حضرت کے موقع پر
فیضان مدینہ نارووال چراغاں کے خوبصورت مناظر
08/08/2026

09/08/2026

اجتماع رضا و استقبالِ ماہ ربیع الاول کے خوبصورت مناظر
فیضان مدینہ گنج حسین آباد ،نارووال
8/08/2026

محفل نعت بسلسلہ یوم رضا و استقبالِ ماہ ربیع الاول❣️آپکو بھی شرکت کی دعوت ہے
04/08/2026

محفل نعت بسلسلہ یوم رضا و استقبالِ ماہ ربیع الاول❣️

آپکو بھی شرکت کی دعوت ہے

04/08/2026

ان شاءاللہ ❤️

ذہنی آزمائش سیزن 18ڈسٹرکٹ نارووال سے سلیکٹ ہونے والی ٹیم🌹2 اسلامی بھائی جامعتہ المدینہ نارووال♥️ 1 جامعتہ المدینہ ظفروال...
27/07/2026

ذہنی آزمائش سیزن 18
ڈسٹرکٹ نارووال سے سلیکٹ ہونے والی ٹیم🌹
2 اسلامی بھائی جامعتہ المدینہ نارووال♥️
1 جامعتہ المدینہ ظفروال 🌹

`ٹیم کے نگران محمد زید عطاری نارووال سلیکٹ ہوئے ہیں`✨

دعوتِ اسلامی کے شعبہ FGRF کے تحت پلانٹیشنرکن شوری ابو البیان حاجی محمد اظہر عطاری صاحب نے اپنے ہاتھوں سے الشفاء انسٹیٹیو...
26/07/2026

دعوتِ اسلامی کے شعبہ FGRF کے تحت پلانٹیشن
رکن شوری ابو البیان حاجی محمد اظہر عطاری صاحب نے اپنے ہاتھوں سے الشفاء انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز نارووال میں پودے لگائے

26/07/2026

نارووال تحصیل نگران صاحب نے سٹی نارووال کے امام صاحبان سے دینی کاموں کے حوالے سے میٹنگ فرمائی۔فیضان مدینہ نارووال 17/07/...
20/07/2026

نارووال تحصیل نگران صاحب نے سٹی نارووال کے امام صاحبان سے دینی کاموں کے حوالے سے میٹنگ فرمائی۔
فیضان مدینہ نارووال

17/07/2026

16/07/2026

14/07/2026

کلپ سنیں اور
پلیز اپنے بچوں پر سختی کیجیے
امید ھے چند دن ضد کے بعد بہتر رزلٹ ملے گا

سبیل شہیداء کربلا و برائے ایصال ثواب والدہ غلام یسن و نماز جمعہ کے خوبصورت مناظرفیضان مدینہ نارووال 10/07/2026
10/07/2026

سبیل شہیداء کربلا و برائے ایصال ثواب والدہ غلام یسن و نماز جمعہ کے خوبصورت مناظر
فیضان مدینہ نارووال

10/07/2026

Address

Narowal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dawat e islami Narowal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Dawat e islami Narowal:

Shortcuts

Share