عالمی چادر اوڑھ تحریک ۔ حلقہ نارووال

عالمی چادر اوڑھ تحریک ۔ حلقہ نارووال Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from عالمی چادر اوڑھ تحریک ۔ حلقہ نارووال, Religious Center, Narowal.

03/08/2026

🍀 ساتویں سالانہ عظیم الشان فقید المثال محفل میلاد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم 🍀

بفیضان نظر حضور یوسف المشائخ کبیر الاولیاء رحمتہ اللہ علیہ تاجدار چورہ شریف 🌹

زیر صدارت ودعا
حضرت علامہ مولانا پروفیسر طاہر حسین مجددی چوراہی صاحب سجادہ نشین آستانہ عالیہ مجددی ہائوس دھمتھل ظفروال روڈ نارووال 🌹

زیر سر پرستی
حضرت صاحبزادہ صوفی حافظ حماد مجددی کبیری خلیفہ مجاز حضور یوسف المشائخ کبیر الاولیاء رحمتہ اللہ علیہ تاجدار چورہ شریف 🌹

خصوصی خطاب
خطیب پاکستان، حضرت علامہ پیر ڈاکٹر محمد سلیمان مصباحی نقشبندی مجددی صاحب 🌹

یکم اگست بروز ہفتہ بعد نماز عشاء الحمداللہ 🌹

محفل کے اختتام پہ ایک غیر مسلم نے قبلہ پروفیسر طاہر حسین مجددی چوراہی صاحب کے دست مبارک پہ اسلام قبول کیا اسکا نام انصر مسیح سے انصر محمود رکھا گیا الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ 🌹

ڈاکٹر کرامت والی گلی بدھ بازار والا گرائونڈ دھمتھل ظفروال روڈ نارووال

میزبان محفل: صوفی غلام احمد مجددی چوراہی اینڈ سنز

🍀 ساتویں سالانہ عظیم الشان فقید المثال محفل میلاد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم 🍀بفیضان نظر حضور یوسف المشائخ ک...
03/08/2026

🍀 ساتویں سالانہ عظیم الشان فقید المثال محفل میلاد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم 🍀

بفیضان نظر حضور یوسف المشائخ کبیر الاولیاء رحمتہ اللہ علیہ تاجدار چورہ شریف 🌹

زیر صدارت ودعا
حضرت علامہ مولانا پروفیسر طاہر حسین مجددی چوراہی صاحب سجادہ نشین آستانہ عالیہ مجددی ہائوس دھمتھل ظفروال روڈ نارووال 🌹

زیر سر پرستی
حضرت صاحبزادہ صوفی حافظ حماد مجددی کبیری خلیفہ مجاز حضور یوسف المشائخ کبیر الاولیاء رحمتہ اللہ علیہ تاجدار چورہ شریف 🌹

خصوصی خطاب
خطیب پاکستان، حضرت علامہ پیر ڈاکٹر محمد سلیمان مصباحی نقشبندی مجددی صاحب 🌹

یکم اگست بروز ہفتہ بعد نماز عشاء الحمداللہ 🌹

محفل کے اختتام پہ ایک غیر مسلم نے قبلہ پروفیسر طاہر حسین مجددی چوراہی صاحب کے دست مبارک پہ اسلام قبول کیا اسکا نام انصر مسیح سے انصر محمود رکھا گیا الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ 🌹

ڈاکٹر کرامت والی گلی بدھ بازار والا گرائونڈ دھمتھل ظفروال روڈ نارووال

میزبان محفل: صوفی غلام احمد مجددی چوراہی اینڈ سنز

عظیم الشان فقید المثال ماہانہ محفل ذکر حبیب ﷺ و ختم خواجگان شریف🌹🌹🌹بفیضان نظر حضور یوسف المشائخ کبیرالاولیاء رحمتہ اللہ ...
03/08/2026

عظیم الشان فقید المثال ماہانہ محفل ذکر حبیب ﷺ و ختم خواجگان شریف🌹🌹🌹

بفیضان نظر حضور یوسف المشائخ کبیرالاولیاء رحمتہ اللہ علیہ تاجدار چورہ شریف🌹🌹🌹

ان شاءاللہ 5 اگست بروز بدھ مغرب تا عشاء

بمقام: گائوں کوٹ باوا نزد دھمتھل ظفروال روڈ نارووال
#ماہانہ #محفل #مجددیہ #نقشبندیہ #نارووال #درودشریف

الحمدللہ❤ الحمدللہ❤ الحمدللہ❤نارووال کے مختلف علاقوں میں چادر اوڑھ تحریک کے ممبران، معزز علماء کرام کے جمعتہ المبارک کے ...
02/08/2026

الحمدللہ❤ الحمدللہ❤ الحمدللہ❤
نارووال کے مختلف علاقوں میں چادر اوڑھ تحریک کے ممبران، معزز علماء کرام کے جمعتہ المبارک کے خطبات

07 اگست بروز جمعہ 2026 ان شاءاللہ
بفیضان نظر حضور یوسف المشائخ کبیرالاولیاء رحمتہ اللہ علیہ تاجدار چورہ شریف 🌹🌹🌹

#مجددیہ #نقشبندیہ #درودشریف #درود #رمضان #افطاری #نارووال #ظفروال #دسمبر #جمعه #مبارک #حج #محرم

تیسری سالانہ عظیم الشان محفل ذکر حبیب ﷺ بسلسلہ عظیم الشان فقید المثال جشن عید میلاد النبی ﷺ 🌹🌹🌹 بفیضان نظر حضور یوسف الم...
02/08/2026

تیسری سالانہ عظیم الشان محفل ذکر حبیب ﷺ بسلسلہ عظیم الشان فقید المثال جشن عید میلاد النبی ﷺ 🌹🌹🌹

بفیضان نظر حضور یوسف المشائخ کبیرالاولیاء رحمتہ اللہ علیہ تاجدار چورہ شریف 🌹

ان شاءاللہ 15 اگست 2026 بروز ہفتہ بعد نماز عشاء

زیر نگرانی: محترم صوفی محمد ارشد مجددی چوراہی صاحب، محترم غلام نبی مجددی چوراہی صاحب، مین چوک بھیلو والی نزد کنجروڑ ضلع نارووال

آمد مصطفی مرحبا مرحبا 🍀🍀🍀💐💐💐🌺🌺🌺نارووال سے سیٹ بک کروانے کیلئے ابھی کال کریں یا واٹس ایپ پہ رابطہ کریں 03016361527@ ۔ 033...
02/08/2026

آمد مصطفی مرحبا مرحبا 🍀🍀🍀💐💐💐🌺🌺🌺
نارووال سے سیٹ بک کروانے کیلئے ابھی کال کریں یا واٹس ایپ پہ رابطہ کریں 03016361527@ ۔ 03338894656@

51 ویں عظیم الشان فقید المثال سالانہ شب بیداری بسلسلہ جشنِ عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
11 اور 12 ربیع الاول کی درمیانی شب
مرکز انوار و تجلیات خیابانِ چورہ شریف سید کبیر علی شاہ روڈ ہنجروال ملتان روڈ لاہور
بے اولاد حضرات میں 1163 پونڈ کا کیک تقسیم کیا جائے گا.
گذشتہ سال 1901 کھرب سے زائد مرتبہ درود پاک کا نذرانہ حضور کی بارگاہ میں پیش کیا گیا.
جشنِ عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ والہ و سلم کے بابرکت لمحات خیابانِ چورہ شریف میں درود و سلام کی چھاؤں میں گذاریں.💐💐💐

ہم خوبصورت عظیم الشان سالانہ محفل میلاد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کے انعقاد پر قبلہ پروفیسر طاہر حسین مجددی...
02/08/2026

ہم خوبصورت عظیم الشان سالانہ محفل میلاد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کے انعقاد پر قبلہ پروفیسر طاہر حسین مجددی چوراہی صاحب اور صوفی غلام احمد مجددی چوراہی کو مبارکباد پیش کرتے ہیں

طالب دعا: جملہ اراکین محبت عالمی چادر اوڑھ تحریک پاکستان حلقہ ضلع نارووال

🌿 عالمی چادر اوڑھ تحریک 🌿بسم اللہ الرحمن الرحیمپردہ اسلام کی خوبصورت تعلیمات میں سے ایک عظیم حکم ہے، جو عورت کی عزت، وقا...
30/07/2026

🌿 عالمی چادر اوڑھ تحریک 🌿
بسم اللہ الرحمن الرحیم

پردہ اسلام کی خوبصورت تعلیمات میں سے ایک عظیم حکم ہے، جو عورت کی عزت، وقار، حیا اور تحفظ کی علامت ہے۔
عالمی چادر اوڑھ تحریک کا مقصد مسلمان خواتین میں قرآن و سنت کے مطابق پردے کی اہمیت اجاگر کرنا، چادر اوڑھنے کی ترغیب دینا اور اسلامی معاشرے کے فروغ میں اپنا کردار ادا کرنا ہے۔

آئیے! اپنی بیٹیوں، بہنوں اور ماؤں کو حیا، عفت اور اسلامی اقدار کی طرف راغب کریں، تاکہ ہمارا معاشرہ پاکیزگی، عزت اور برکت کا گہوارہ بن سکے۔

ملتِ اسلامیہ کی بیٹیو!
🌹 عریانی و فحاشی چھوڑو، چادر اوڑھو چادر اوڑھو
🌹 پاک نبی ﷺ سے ناطہ جوڑو، چادر اوڑھو چادر اوڑھو

اللہ تعالیٰ ہمیں قرآن و سنت پر عمل کرنے، حیا و پردے کی حفاظت کرنے اور اپنی نسلوں کو اسلامی تعلیمات کے مطابق پروان چڑھانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔




#پردہ
#حیا




#اسلام



Address

Narowal
51600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when عالمی چادر اوڑھ تحریک ۔ حلقہ نارووال posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share