04/05/2026
125 واں عالمی روحانی اجتماع و 76 واں مرکزی سالانہ عظیم الشان عرسِ مبارک حضرت قبلہ عالم امیرِمِلَّت
اہلِ محبت کے لیے خوشخبری ! ابدی فیض سمیٹنے اور اپنی روح کو منور کرنے کا وقت آ گیا ہے، آستانہ عالیہ امیرِمِلَّت پر منعقد ہونے والے اس عظیم الشان اجتماع میں شرکت فرما کر اپنی دنیا و آخرت سنواریں
🗓 پروگرام کی تفصیلات :
10 مئی ( اتوار ) دوپہر ١ بجے تا عصر " تصوف سیمینار " اور بعد نمازِ مغرب تا رات ١١ بجے " عالمی تاجدارِ ختمِ نبوت کانفرنس و محفلِ نعت "
١١ مئی ( سوموار ) عرس مبارک کی مرکزی نشست و اختتامی دعا
📍 مقام : دربار عالیہ حضرت امیرِمِلَّت علی پور سیداں شریف، ضلع نارووال
🍱 لنگرِ عام : زائرین کے لیے انواع و اقسام کے وسیع لنگرِ امیرملت کا خصوصی اہتمام ہو گا
خَادِم امیرِمِلَّت ﷴ عَبدُاللّٰہ خَان جماعتی بلوچ چک نمبر 175 ج ب جھنگ
Whatsapp 0340 1771170