جامعہ مجددیہ لاثانیہ نزد بجلی گھر پسرور روڈ نارووال. آفیشل

  • Home
  • Pakistan
  • Narowal
  • جامعہ مجددیہ لاثانیہ نزد بجلی گھر پسرور روڈ نارووال. آفیشل

جامعہ مجددیہ لاثانیہ نزد بجلی گھر پسرور روڈ نارووال. آفیشل Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from جامعہ مجددیہ لاثانیہ نزد بجلی گھر پسرور روڈ نارووال. آفیشل, Religious Center, Narowal.

آغاز: 10 نومبر 2010
مہتمم :جگر گوشہ شہنشاہ لاثانی،
سید مدثر حسین شاہ صاحب دامت برکاتہم العالیہ
الحاق: وفاق المدارس الاسلامیہ الرضویہ پاکستان
رابطہ نمبر: 03276448000
ہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہ
شعبہ تحفیظ القرآن
شعبہ درس نظامی
شعبہ لاثانی فہم دین کورس

شرعی اور عصری علوم ایک ساتھ ۔۔۔۔
16/07/2026

شرعی اور عصری علوم ایک ساتھ ۔۔۔۔

25/06/2026

ان شاء اللہ العزیز

خيركم من تعلم القرآن و علمه
26/05/2026

خيركم من تعلم القرآن و علمه

20/03/2026
مہتمم پیر سید مدثر حسین شاہ صاحب دامت برکاتہم العالیہ اور انجمن جامعہ مجددیہ لاثانیہ نارووال کی طرف سےادارہ کے تمام اسات...
14/03/2026

مہتمم پیر سید مدثر حسین شاہ صاحب دامت برکاتہم العالیہ
اور انجمن جامعہ مجددیہ لاثانیہ نارووال کی طرف سے
ادارہ کے تمام اساتذہ کرام اور ملازمین صاحبان کو قبل از عید رمضان المبارک کی بابرکت ساعتوں میں عیدی پیش کی گئی۔۔
الله پاک سب کو سلامت رکھے ۔۔ اور ادارہ کو سدا آباد رکھے۔ آمین

"ہر جگہ میرے چمکنے سے اجالا ہو جائے" الحمدللہ!جامعہ مجددیہ لاثانیہ پسرور روڈ نارووال کے زیر اہتمام  میٹرک لیول طلبہ کا ب...
11/03/2026

"ہر جگہ میرے چمکنے سے اجالا ہو جائے"

الحمدللہ!
جامعہ مجددیہ لاثانیہ پسرور روڈ نارووال کے زیر اہتمام میٹرک لیول طلبہ کا باقاعدہ پہلا سالانہ 40 روزہ لاثانی فہم دین کورس مکمل ہوا۔۔۔اور باب العلم سیدنا علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ الکریم کی نسبت سے 21 رمضان المبارک کو اسناد بھی تقسیم کی گئی ۔۔۔۔ اللہ پاک سب طلبہ کو اس پہ عمل کی توفیق عطا فرمائے۔۔ اورادارے کو سدا آباد فرمائے۔۔۔
آمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم۔۔۔۔
شعبہ حفظ اور درس نظامی کے داخلے جاری ہیں:-
رابطہ: 03276448000

Address

Narowal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جامعہ مجددیہ لاثانیہ نزد بجلی گھر پسرور روڈ نارووال. آفیشل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share