Narowal Ghousia Road Astana Aliyah Baba Jaffar Shah Wali RA

Narowal Ghousia Road Astana Aliyah Baba Jaffar Shah Wali RA Rohani o Dimaghi sakoon k liye Allah ke waliyon k sath waqt guzarna sab se behtareen hy
Anjuman E Kh

21/02/2023
" عاشق کی عید محبوب کا دیدار ہے اور یہ دیدار اسے دنیا میں دو مرتبہ نصیب ہوتا ہے۔پہلی بار جب اس کی "میں" مرتی ہے،دوسری با...
21/02/2023

" عاشق کی عید محبوب کا دیدار ہے اور یہ دیدار اسے دنیا میں دو مرتبہ نصیب ہوتا ہے۔
پہلی بار جب اس کی "میں" مرتی ہے،
دوسری بار جب وہ خود مرتا ہے ! "

قولِ مرشد و عشق مولانائے روم رح 🌹❤️‍🩹❤️‍🔥🙏🏻

انشاء اللہ العزیز سالانہ عقیدہ ختم نبوت صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کانفرنس 13 ستمبر بروز منگل بعد نماز عشاء بمقام آستانہ...
05/09/2022

انشاء اللہ العزیز
سالانہ عقیدہ ختم نبوت صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کانفرنس 13 ستمبر بروز منگل بعد نماز عشاء بمقام آستانہ عالیہ غوثیہ قادریہ کوٹلہ پلاٹ شریف منعقد ہو گی۔ تمام احباب ے بھرپور شرکت کی اپیل ہے اور تمام اہل علاقہ کو دعوت عام پے۔ نارووال کی تاریخی عقیدہ ختم نبوت کانفرنس جس کے بانی قبلہ پیر طریقت رہبر شریعت جگر گوشہ غوث الاعظم مجاہد و سپاہ سالار عقیدہ ختم نبوت حضور پیر سید سیف اللہ خالد گیلانی رحمتہ اللہ علیہ اللہ تعالٰی قبلہ کی قبر منور پر کروڑوں رحمتیں نازل ٹ۔ آمین۔

ماہانہ گیارہویں شریف 09/06/2022 بروز جمعرات بمقام دربار عالیہ غوثیہ قادریہ حضرت پیر سید بابا جعفر علی شاہ گیلانی القادری...
08/06/2022

ماہانہ گیارہویں شریف 09/06/2022 بروز جمعرات بمقام
دربار عالیہ غوثیہ قادریہ حضرت پیر سید بابا جعفر علی شاہ گیلانی القادری رحمۃ اللہ علیہ کوٹلی پلاٹ شریف نارووال۔۔۔ بوقت 4بجے قبل از نماز عصر تا مغرب۔ نماز عصر سب با جماعت ادا کریں گے انشاء اللہ
بفیضان نظر سیدی و مرشدی پیر طریقت رہبر شریعت فخر سادات حضرت پیر سید سیف اللہ خالد گیلانی القادری رحمۃ اللہ علیہ۔
تمام احباب شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔
لنگر کا خصوصی اہتمام۔

دعوت عام ماہانہ گیارہویں شریف 12 مئی  بروز جمعرات بمقام دربار عالیہ غوثیہ قادریہ حضرت پیر سید بابا جعفر علی شاہ گیلانی ا...
11/05/2022

دعوت عام
ماہانہ گیارہویں شریف 12 مئی بروز جمعرات بمقام
دربار عالیہ غوثیہ قادریہ حضرت پیر سید بابا جعفر علی شاہ گیلانی القادری رحمۃ اللہ علیہ کوٹلی پلاٹ شریف نارووال۔۔۔ بوقت 4بجے قبل از نماز عصر تا مغرب۔ زیر صدارت پیر طریقت رہبر شریعت مرشدی منبہ عاطفت عزت مآب حضرت پیر سید محمد عاطف علی شاہ گیلانی القادری دامت برکاتہم عالیہ کی امامت میں نماز عصر سب با جماعت ادا کریں گے انشاء اللہ
بفیضان نظر سیدی و مرشدی پیر طریقت رہبر شریعت فخر سادات حضرت پیر سید سیف اللہ خالد گیلانی القادری رحمۃ اللہ علیہ۔
تمام احباب شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔
لنگر کا خصوصی اہتمام۔

تمام برادران اسلام مومن مومنات کو اہل کوٹلی پلاٹ شریف کی جانب سےبہت بہت عید مبارک۔۔۔
03/05/2022

تمام برادران اسلام مومن مومنات کو اہل کوٹلی پلاٹ شریف کی جانب سےبہت بہت عید مبارک۔۔۔

انشاء اللہ العزیز نماز عیدالفطر مرکزی مسجد جامعہ کریمیہ المعروف پیراں والی مسجد کوٹلی پلاٹ شریف بوقت 7:30 صبح وقت کی پاب...
02/05/2022

انشاء اللہ العزیز نماز عیدالفطر مرکزی مسجد جامعہ کریمیہ المعروف پیراں والی مسجد کوٹلی پلاٹ شریف بوقت 7:30 صبح وقت کی پابندی کو ملحوظِ خاطر رکھیں۔۔۔

سالانہ عظیم الشان یوم علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ الکریم و شھداء اسلام محفل پاک آستانہ عالیہ غوثیہ قادریہ کوٹلی پلاٹ شریف...
21/04/2022

سالانہ عظیم الشان یوم علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ الکریم و شھداء اسلام محفل پاک آستانہ عالیہ غوثیہ قادریہ کوٹلی پلاٹ شریف نارووال مرکزی جامعہ مسجد پیراں والی۔

27/03/2022

Address

Ghousia Road Kotli Plot Shareef Narowal
Narowal
56100

Telephone

+923040622125

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Narowal Ghousia Road Astana Aliyah Baba Jaffar Shah Wali RA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share