Voice of Nankana

Voice of Nankana Nankana is a city and capital of Nankana Sahib District in the Punjab province of Pakistan

بھٹہ مالکان کی بدمعاشی 6500 فی ہزار والی اینٹ 9500 میں فروخت۔ کوئی پوچھنے والا ہے اس معافیہ کو؟؟؟؟
24/09/2018

بھٹہ مالکان کی بدمعاشی 6500 فی ہزار والی اینٹ 9500 میں فروخت۔ کوئی پوچھنے والا ہے اس معافیہ کو؟؟؟؟

23/04/2018

بڑاگھر :
جنگلی اور گردو نواں میں آگ لگ گی ۱۰ مربے گندم جل گئی ، عوام اپنی مدد آپ کے تحت آگ بجھانے میں مصروف

17/02/2018

اہم خبر
بوجہ تعمیر ہیڈ بلوکی پل کو تین ماہ کے لیے ہیوی ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ۔

عوام متبادل راستہ اختیار کریں ۔ شکریہ

16/02/2018

پنجاب میں قومی اسمبلی کی نئی حلقہ بندیاں :

جنوبی پنجاب کی تین سیٹیں بڑھ گئی ہیں اور سنٹرل پنجاب کی دس سیٹیں کم ہو گئی ہیں۔
* راولپنڈی ڈویزن ایک سیٹ کم ہوئی۔ یعنی ضلع اٹک کی ایک سیٹ۔
* گوجرانوالہ ڈویزن تین سیٹیں کم ہوئیں۔ ضلع گوجرانوالہ، ضلع حافظ آباد اور ضلع نارووال کی ایک ایک سیٹ کم ہوئی۔
* لاہور ڈویزن کی ایک سیٹ کم ہوئی۔ ضلع ننکانہ صاحب اور ضلع قصور کی ایک ایک سیٹ کم ہوئی جبکہ ضلع لاہور کی ایک سیٹ بڑھ گئی۔
* فیصل آباد ڈویزن کی دو سیٹیں کم ہوئیں، ضلع فیصل آباد اور ضلع جھنگ کی ایک ایک سیٹ کم ہوئی۔
* ساہیوال ڈویزن کی تین سیٹیں کم ہوئیں۔ ضلع ساہیوال، ضلع پاکپتن اور ضلع اوکاڑہ کی ایک ایک سیٹ کم ہوئی۔
* ڈیرہ غازی خان ڈویزن کی تین سیٹیں بڑھ گئیں۔ ضلع ڈیرہ غازی خان، ضلع راجن پور اور ضلع مظفر گڑھ کی ایک ایک سیٹ بڑھ گئی۔
* سرگودھا ڈویزن، ملتان ڈویزن اور بہاولپور ڈویزن کی سیٹیں جوں کی توں رہیں۔
پنجاب میں مجموعی طور پر سات جنرل سیٹیں کم ہوئیں اور خواتین کی دو سیٹیں کم ہوئیں۔
حلقوں کے نمبر بھی تبدیل ہو گئے۔

15/02/2018

After the delimitation 2018 new serial number of constituencies in Punjab will be
NA - (55 to 61) Rawalpindi
NA - (62-63) Attock
NA - (64-65) Chakwal
NA - (66-67) Jehlum
NA - (68 to 72) Sargodha
NA - (73-74) Khushab
NA - (75-76) Mianwali
NA - (77-78) Bhakar
NA - (79-84) Gujranwala
NA - (85) Hafizabad
NA - (86-87) Mandi Bahawaldin
NA - (88 to 91) Gujrat
NA - (92 to 96) Sialkot
NA - (97-98) Narowal
NA - (99 to 112) Lahore
NA - (113 to 116) Sheikhupura
NA - (117-118) Nankana
NA - (119 to 122) Kasur
NA - (123 to 132) Faisalabad
NA - (133-134) Chiniot
NA - (135 to 137) Jhang
NA - (138 to 140) Toba Tek Singh
NA - (141 to 143) Sahiwal
NA - (144 to 147) Okara
NA - (148-149) Pakpatan
NA - (150 to 155) Multan
NA - (156-157) Lodharan
Na - (158 to 161) Khanewal
NA - (162 to 165) Vehari
NA - (166 to 169) Dera Ghazi Khan
NA - (170 to 172) Rajanpur
NA - (173 to 178) Muzaffargarh
NA - (179-180) Layyah
NA - (181 to 185) Bahawalpur
NA - (186 to 189) Bahawalnagar
NA - (190 to 195) Rahim Yar Khan

30/03/2016
Welcome to Nankana :)
26/05/2015

Welcome to Nankana :)

Address

Nankana

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Nankana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share