Idara Fazal ul Quran , More khunda

Idara Fazal ul Quran , More khunda Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Idara Fazal ul Quran , More khunda, Mosque, Nankana.

02/04/2024

الحمدللہ جامع مسجد داتا گنج بخش رحمۃ اللّٰہ علیہ کا فرش کا کام مکمل ہوچکا ہے

02/04/2024

الحمدللہ ادارہ فضل القرآن کے 3کمروں کی بنیادیں مکمل ہوگئی ہیں یہ سب آپ دوستوں کی محبت اور تعاون سے کام ہو رہا ہے اللّہ پاک سب معاونین کو برکتیں عطا فرمائے آمین

02/04/2024

الحمدللہ ادارہ فضل القرآن وجامع مسجد داتا گنج بخش رحمۃ میں وضو کے لیے پانی والا بور ہو رہا ہے اللّہ پاک سب معاونین کو برکتیں عطا فرمائے آمین

01/10/2023

الحمدللہ جامع مسجد داتا گنج بخش رحمۃ اللّٰہ علیہ لینٹر کی ڈبل ٹائل پر کام جاری ہے

01/10/2023

الحمدللہ ادارہ فضل القرآن کے 3کمروں کی تعمیر پر کام شروع کردیا گیا ہے اس میں ہمیں اینٹ ،سیمنٹ،ریت،مزدوری کی ضرورت ہے پہلے احباب کی دعاؤں محبتوں سے کام ہوا ہے

20/09/2022

الحمدللہ ادارہ فضل القرآن وجامع مسجد داتا گنج بخش رحمۃ اللّٰہ علیہ کے وضو خانہ پر کام شروع ہے دوست بڑی محبت سے کام کررہے ہیں الله پاک برکتیں عطا فرمائے آمین

20/08/2022

الحمدللہ ادارہ فضل القرآن وجامع مسجد داتا گنج بخش رحمۃ اللّٰہ علیہ الله پاک جل جلالہ ہمیں اخلاص کے ساتھ اس کام کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کی توفیق عطا فرمائے آمین

21/06/2022

الحمدللہ جامع مسجد داتا گنج بخش رحمۃ اللّٰہ علیہ کا لینٹر بخیر و عافیت مکمل ہو گیا ہے ماشاءاللہ

14/06/2022

الحمدللہ ثم الحمدللہ
اللّہ پاک کے فضل سے نبی کریم ﷺ کے صدقے سے اور مرشدِ کریم حضرت صاحبزادہ پروفیسر محبوب حسین فرید چشتی مدظلہ کی خصوصی نظر عنایت سے والدین اور دوست واحباب کی خصوصی دعاؤں سے ہماری جامع مسجد داتا گنج بخش رحمۃ اللّٰہ علیہ کا لینٹر مکمل ہو گیا ہے اللہ پاک ہمیں اخلاص کے یہ کام کرنے کے توفیق عطا فرمائے آمین

Address

Nankana

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Idara Fazal ul Quran , More khunda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category