آستانہ عالیہ چشتیہ صابریہ کڑیالی شریف

آستانہ عالیہ چشتیہ صابریہ کڑیالی شریف فرقہ واریت,تعصب, کینہ,بغض,منافرت اور حقارت سے بالاتر فقط امن محبت اور صوفیا کرام کی تعلیمات اور ان کے پیام کو اجاگر کرنا

02/06/2025

**قربانی سے متعلق اہم معلومات!** 🕌🐏

🔹 **قربانی کی اقسام**
🔹 **قربانی کن پر واجب ہے؟**
🔹 **قربانی کے وجوب کی شرائط**
🔹 **قربانی کے جانور کی ریا کاری کا حکم**
🔹 **قربانی اور زکوۃ میں فرق**
🔹 **مالک نصاب ہونے کیا مطلب ہے؟**
🔹 **شرعی فقیر کون ہے اور اس پر قربانی کیسے واجب ہوتی ہے؟**
🔹 **اگر قربانی کا جانور گم ہو جائے تو کیا کریں؟**
🔹 **قربانی کی نذر یا منت کا کیا حکم ہے؟**

📌 **مکمل تفصیل جاننے کے لیے ضرور دیکھیں یہ ویڈیو!**

🎥 **صاحبزادہ فقیر میاں محمد حسنین فرید چشتی صابری علوی**
(سجادہ نشین آستانہ عالیہ چشتیہ صابریہ کڑیالی شریف، پرنسپل جامعہ باب العلم تعلیم القرآن و جامعہ سیدہ خدیجۃ الکبریٰ سلام اللہ علیہا للبنات)

#قربانی

02/06/2025

#قربانی کی اقسام
#قربانی کن پر واجب ہے
#قربانی کے وجوب کی شرائط
#قربانی کے جانور کی ریا کاری
#قربانی اور زکوۃ میں فرق
#مالک نصاب ہونا کیا ہے
#شرعی فقیر کون ہے اور اس پر قربانی کیسے واجب ہوتی ہے
#اگر قربانی کا جانور گم ہو جائے تو ؟
#قربانی کی منت ماننا یا نذر مانی قربانی کا حکم
جانیے اس ویڈیو میں
صاحبزادہ فقیر میاں محمد حسنین فرید چشتی صابری علوی سجادہ نشین آستانہ عالیہ چشتیہ صابریہ کڑیالی شریف پرنسپل جامعہ باب العلم تعلیم القرآن و جامعہ سیدہ خدیجۃالکبری سلام اللہ علیھا للبنات

🌟 الحمدللہ، بورڈ بھر میں نمایاں پوزیشنز 🌟🎓 تمام طالبات کا 100% نتیجہ 🎓آپ کی بیٹیوں کے تعلیمی اور دینی تربیت کے لیے ہم سے...
28/04/2025

🌟 الحمدللہ، بورڈ بھر میں نمایاں پوزیشنز 🌟
🎓 تمام طالبات کا 100% نتیجہ 🎓

آپ کی بیٹیوں کے تعلیمی اور دینی تربیت کے لیے ہم سے رابطہ کریں!
پاکستان بھر سے آنے والی بچیوں کے لیے رہائش اور کھانے کا مکمل انتظام ہے۔

ہم فرقہ واریت اور مذہبی نفرت سے بالاتر ہو کر، بچوں اور بچیوں کو معیاری تعلیم فراہم کرتے ہیں۔

📍 مقام: صاحبزادہ فقیر میاں محمد حسنین فرید چشتی، سجادہ نشین آستانہ عالیہ چشتیہ، سبریہ، ننکانہ، واربرٹن روڈ، ٹبی کڑیالی
👩‍🏫 پرنسپل: جامعہ باب العلم تعلیم القرآن اور جامعہ سیدہ خدیجۃ الکبریٰ، سلام اللہ علیہا للبنات

🌟 ابھی رجسٹریشن کروائیں اور اپنی بیٹی کا مستقبل روشن بنائیں! 🌟

الحمد للہ بورڈ بھر میں نمایاں پوزیشنز تمام طالبات کا %100فیصد رزلٹپاکستان بھر سے اپنی بچیوں کی دینی تعلیم کے لیے رابطہ ف...
28/04/2025

الحمد للہ بورڈ بھر میں نمایاں پوزیشنز
تمام طالبات کا %100فیصد رزلٹ
پاکستان بھر سے اپنی بچیوں کی دینی تعلیم کے لیے رابطہ فرمائیں
دور سے آنیوالی بچیوں کے لیے رہائش کھانا کا بھی انتظام ہے
فرقہ واریت مذھبی منافرت سے بالا تر ہو کر بچوں اور بچیوں کو تعلیم دی جاتی ہے
صاحبزادہ فقیر میاں محمد حسنین فرید چشتی صابری سجادہ نشین آستانہ عالیہ چشتیہ صابریہ ننکانہ واربرٹن روڈ ٹبی کڑیالی پرنسپل جامعہ باب العلم تعلیم القرآن و جامعہ سیدہ خدیجۃالکبری سلام اللہ علیہا للبنات

آستانہ عالیہ چشتیہ صابریہ ننکانہ واربرٹن روڈ ٹبی کڑیالی میں حفظ قرآن کے لیے قائم کیے گئے جامعہ باب العلم تعلیم القرآن کے...
12/04/2025

آستانہ عالیہ چشتیہ صابریہ ننکانہ واربرٹن روڈ ٹبی کڑیالی میں حفظ قرآن کے لیے قائم کیے گئے جامعہ باب العلم تعلیم القرآن کے لیے فوری مزید 2 مدرسین کی ضرورت ہے خواہشمند علماء رابطہ فرمائیں 03334339068
پرکشش عمدہ ماہانہ وظیفہ + رہائش بمہ فیلمی +کھانا +طبی سہولیات بذمہ ادارہ

انشاءاللہ ہر سال کی طرح اس سال بھی 12 ربیع الاول میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا مرکزی جلوس جس میں مختلف گاؤں مل ...
28/09/2023

انشاءاللہ ہر سال کی طرح اس سال بھی 12 ربیع الاول میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا مرکزی جلوس جس میں مختلف گاؤں مل کر صاحبزادہ حسنین فرید صابری چشتی علوی صاحب کی قیادت میں واربرٹن آتے ہیں اس سال بھی اپنے روایتی انداز میں پورے جوش و جذبے سے اپنی محبت و عقیدت کا اظہار کریں گے.

جلوس بعد از نماز جمعہ آستانہ عالیہ چشتیہ صابریہ کڑیالی شریف سے روانہ ہو گا جو 4:30 بجے مہندی چوک واربرٹن میں اختتام پذیرہوگا

26/07/2023
اتحاد بین المسلمین کے زیر اہتمام محفل حسن قراۃ بسلسلہ چہلم شریف پیر طریقت رہبر شریعت صاحبزادہ فقیر میاں محمد رفیق چشتی ص...
19/11/2022

اتحاد بین المسلمین کے زیر اہتمام محفل حسن قراۃ بسلسلہ چہلم شریف پیر طریقت رہبر شریعت صاحبزادہ فقیر میاں محمد رفیق چشتی صابری علوی رحمۃ اللہ علیہ
کل بروز اتور 11 بجے سے 12 بجے
تمام یاران طریقت کو شرکت کی اپیل

سنے کون قصہ درد دل میرا غمگسار چلا گیاجسے آشناؤں کا پاس تھا وہ وفا شعار چلا گیا
19/10/2022

سنے کون قصہ درد دل میرا غمگسار چلا گیا
جسے آشناؤں کا پاس تھا وہ وفا شعار چلا گیا

انشااللہ
07/10/2022

انشااللہ

17/10/2021

واربرٹن کی سرزمین پراتحاد بین المسلمین کا عملی مظاہرہ
واربرٹن کی سرزمین پراتحاد کی فضا کو قائم کرنے اور امن وامان کے قیام میں سب سے مثالی کردار محترم جناب ماسٹر محمد زبیر مغل صاحب امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث تحصیل ننکانہ صاحب و ممبرڈسٹرکٹ امن کمیٹی ننکانہ صاحب )نے ادا کیا
وَاعۡتَصِمُوۡا بِحَبۡلِ اللّٰهِ جَمِيۡعًا وَّلَا تَفَرَّقُوۡا‌
اور اللہ کی رسی مضبوطی سے تھام لو سب مل کر اور آپس میںتفرقہ مٹ ڈالو
وَمَاۤ اَرۡسَلۡنٰكَ اِلَّا رَحۡمَةً لِّـلۡعٰلَمِيۡنَ
اور (اے محمدﷺ) ہم نے تم کو تمام جہانوں کے لئے رحمت (بنا کر) بھیجا ہے
(سورة الأنبياء آیت نمبر 107)
(فرمان محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم )
مَنْ كُنْتُ مَوْلَاهُ فَعَلِيٌّ مَوْلَاهُ
جس کا میں مولا ہوں علی بھی اس کےمولا ہیں
جامع ترمذی حدیث نمبر: 3713
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اتحاد بین المسلمین واربرٹن کا آفیشل فیسبک پیج اور یو ٹیوب چینل کا لنک نیچے ہے.
فیسبک پیچ کو لائک کریں اور یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کر لے.
page link given below :
https://www.facebook.com/IBMW.Official
Youtube Channel Link
https://www.youtube.com/channel/UCn7oFcAXfR15DvAZE6jl6Cg
اتحاد بین المسلمین واربرٹن زندہ آباد

انشاء اللہ ہر سال کیطرح اپنی روایات کو برقرار رکھتے ہوے اس سال بھی پورے جوش و خروش کیساتھ سرکار دو عالم جناب محمد مصطفیٰ...
17/10/2021

انشاء اللہ ہر سال کیطرح اپنی روایات کو برقرار رکھتے ہوے اس سال بھی پورے جوش و خروش کیساتھ سرکار دو عالم جناب محمد مصطفیٰ صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلّم کی آمد کے کے سلسلے میں محبتوں بھری قیادت کیساتھ جلوس نکالا جائے گا علاقے کے تمام احباب اور تمام مسلم اُمہ کو جلوس میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے

Address

Karyali Sharif
Nankana Sahib

Telephone

+923334339068

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when آستانہ عالیہ چشتیہ صابریہ کڑیالی شریف posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share