Pastor Karan Parvez Offical

Pastor Karan Parvez Offical I want to work among the hopeless people who do not know Jesus.

19/05/2026

کیونکہ بعض اَیسے شخص چُپکے سے ہم میں آ مِلے ہیں جِن کی اِس سزا کا ذِکر قدِیم زمانہ میں پیشتر سے لِکھا گیا تھا۔ یہ بے دِین ہیں اور ہمارے خُدا کے فضل کو شَہوت پرستی سے بدل ڈالتے ہیں اور ہمارے واحِد مالِک اور خُداوند یِسُوع مسِیح کا اِنکار کرتے ہیں۔

Good morning
17/05/2026

Good morning

13/05/2026

What is Christian prayer?

Have a good day. God bless you 😇😇🙏
13/05/2026

Have a good day. God bless you 😇😇🙏

12/05/2026

Share with others God bless you 😇

Have a good day ☺️
12/05/2026

Have a good day ☺️

اگر وہ دِن گھٹائے نہ جاتے تو کوئی بشر نہ بچتا۔ مگر برگُزِیدوں کی خاطِر وہ دِن گھٹائے جائیں گے۔
09/05/2026

اگر وہ دِن گھٹائے نہ جاتے تو کوئی بشر نہ بچتا۔ مگر برگُزِیدوں کی خاطِر وہ دِن گھٹائے جائیں گے۔

06/05/2026

06/05/2026
ہم سب کو یاد رکھنا چاہیے کہ اگر کوئی لڑکی عاقل و بالغ ہو اور اپنی مرضی اور والدین کی رضامندی سے شادی کرے تو کسی کو یہ حق...
05/05/2026

ہم سب کو یاد رکھنا چاہیے کہ اگر کوئی لڑکی عاقل و بالغ ہو اور اپنی مرضی اور والدین کی رضامندی سے شادی کرے تو کسی کو یہ حق حاصل نہیں کہ اس کا مذاق اڑائے یا اسے سوشل میڈیا پر ٹرول کرے۔
یہ ہماری مسیحی بیٹی ہے۔
یہ ہمارے معاشرے کی عزت ہے۔
اگر اس نے اپنی مرضی سے اپنا مستقبل منتخب کیا ہے تو ہمیں اس فیصلے کا احترام کرنا چاہیے، نہ کہ اسے غیر قوموں کے سامنے تضحیک کا نشانہ بنانا چاہیے۔
ہماری آواز ہمیشہ ان شادیوں کے خلاف رہی ہے جو:
کم عمری میں کروائی جاتی ہیں
زبردستی کروائی جاتی ہیں
یا مذہبی دباؤ کے تحت ہوتی ہیں
لیکن یہاں ایک بالغ لڑکی نے اپنی مرضی سے فیصلہ کیا ہے۔
اس لیے اس معاملے کو سنسنی بنانے یا کردار کشی کرنے کے بجائے ہمیں ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔
ہم سب سے گزارش ہے: اپنی بیٹیوں کی عزت کریں
اپنی کمیونٹی کی عزت کریں
اور سوشل میڈیا پر چند ویوز اور لائکس کے لیے تمسخر اور کردار کشی سے گریز کریں۔ خداوند آپ کو برکت دے ۔ل

Address

Youngson Abad Chak No 371
Nankana Sahib

Telephone

+923444923348

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pastor Karan Parvez Offical posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Pastor Karan Parvez Offical:

Share