Online Quran Academy

Online Quran Academy 1 Hizf and nazra Quran .2.Ahadees course. 3 Quran ki tafseer and islamic studies we Master degree Holder teachers for learn the Holy Quran

قرآن کریم کی تعلیم حاصل کریں
23/03/2024

قرآن کریم کی تعلیم حاصل کریں

آپ کا بیٹا آج شام تک کا مہمان ہے اس کا کوئی علاج نہیں ۔ ڈاکٹر کے یہ الفاظ سن کر مولانا رو پڑے اپنے بیٹے کو گھر لے آئے ۔ ...
24/02/2024

آپ کا بیٹا آج شام تک کا مہمان ہے اس کا کوئی علاج نہیں ۔ ڈاکٹر کے یہ الفاظ سن کر مولانا رو پڑے اپنے بیٹے کو گھر لے آئے ۔ گھر میں کھڑے اپنے بیٹے کی تیمارداری کر رہے تھے کہ دروازے پر دستک ہوئی مولانا دروازے پر گئے باہر ایک بوڑھے شخص کو کھڑے پایا حضرت نے سلام و دعا کے بعد پوچھا بابا جی خیریت سے آئے ہو؟ وہ کہنے لگا خیریت سے کہاں آیا ہوں ہمارے علاقے میں ایک قادیانی مبلغ آیا ہوا ہے وہ لوگوں کو گمراہ کر رہا ہے۔۔ پوری امت گمراه ہو رہی ہے اور آپ گھر میں کھڑے ہیں۔۔ مولانا نے جیسے ہی یہ بات سنی آپ کی آنکھوں سے آنسو بہہ پڑے بیوی سے فرمایا بی بی میرا بیگ کہاں ہے؟ بیوی نے بیگ اٹھا کر دیا اور آپ بیگ ہاتھ میں پکڑے گھر سے روانہ ہونے لگے بیوی نے دامن پکڑ لیا اور کہنے لگی مولانا أخرى لمحات میں اپنے نوجوان بیٹے کو اس حالت میں چھوڑ کر جا رہے ہو؟ مولانا نے آسمان کی طرف نظریں اٹھائیں اور رو کر روانہ ہونے لگے تو جاں بلب بیٹے نے کہا ابا جان! میں آج کا مہمان ہوں چند لمحے تو انتظار کر لیجئے میری روح نکل رہی ہے مجھے اس حال میں چھوڑ کر جا رہے ہو؟ مولانا نے اپنے نوجوان بیٹے کو بوسہ دیا رونے لگے اور فرمایا اے بیٹے! بات یہ ہے کہ میں محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دین کی خاطر جا رہا ہوں کل قیامت کے دن حوض کوثر پر ہماری تمہاری ملاقات ہو جائیگی۔ یہ فرمایا اور گھر سے روانہ ہو گئے ۔ اڈے پر پہنچے ابھی بس میں بیٹھے ہی تھے کہ چند لوگ دوڑے آئے اور کہنے لگے مولانا آپکا بیٹا فوت ہو چکا ہے اس کا جنازہ پڑھاتے جائیے مولانا نے آسمان کی طرف نظریں اٹھائیں اور رو کر فرمانے لگے جنازہ پڑھانا فرض کفایہ ہے اور امت محمدیہ کو گمراہی سے بچانا فرض عین ہے فرض عین کو چھوڑ کر فرض کفایہ کی طرف نہیں جاسکتا۔ پھر وہاں سے روانہ ہو گئے اس علاقے میں پہنچے اللہ تعالی نے کامیابی عطا کی وہ قادیانی مبلغ بھاگ گیا . مولانا تین دن کے بعد گھر واپس پہنچے بیوی قدموں میں گر گئی اور رو کر کہنے لگی مولانا جب آپ جا رہے تھے تو بیٹا آپکی راہ تکتا رہا اور کہتا رہا جب ابا جان واپس آئیں تو انھیں میرا سلام عرض کر دینا مولانا نے جب یہ سنا تو فوراً اپنے بیٹے کی قبر پر گئے اور دعا مانگنے لگے اے اللہ! ختم نبوت کے وسیلے سے میرے بیٹے کی قبر کو جنت کا باغ بنا دے مولانا دعا مانگ کر گھر واپس آئے تو رات بیٹے کو خواب میں دیکھا بیٹے نے اپنے ابا سے ملاقات کی اور کہا کہ رب محمد صلى اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قسم! ختم نبوت کے وسیلے سے اللہ تعالی نے میری قبر کو جنت کا باغ بنا دیا ہے۔ ختم نبوت کے اس مجاہد کو دنیا حضرت مولانا غلام .... " غوث بزاروی رحمۃ اللہ کے نام سے جانتی ہے ایسے تھے میرے اکابر جنہوں نے ناموس رسالت کی خاطر اپنا سب کچھ قربان کر دیا تھا..... اے اللہ جو اسے لائک اور شیئر کریں اس کو ضرور جنت میں داخل فرمانا اے الله جل شأنه ان کے وسیلے سے ہماری بھی مغفرت کرے۔۔۔۔! الہی آمینکرے۔۔۔۔! الہی آمین
Copy

Share this post and follow page
17/02/2024

Share this post and follow page

08/02/2024
23/01/2024

*اِصلاحی قَول*

دولَت پر کبھی *تَکَبُّــــر* مَت کِیا کریں،
اِس لیے کہ!
اگر حَلال ہے تَو *حِســاب* دینا پڑے گا،
او اگر!
*حَـــرام* ہے تَو،
*عذاب سہنا پڑے گا•*🌹♥️🌹

Like and follow page.... share this post
21/01/2024

Like and follow page.... share this post

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Raj Khan, Irfan Ahamad, Qasab Khan, Iqba...
12/12/2023

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Raj Khan, Irfan Ahamad, Qasab Khan, Iqbal Mughal, Mahtab Alam

Address

Muzaffargarh

Telephone

+923022924949

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Online Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Online Quran Academy:

Share