UrduBayan25

UrduBayan25 Daily Quran & Islamic short videos in Urdu. Follow for sawab �

YT | TikTok: UrduBayan25

Read and share Quranic Ayat
03/06/2026

Read and share Quranic Ayat


Read and share Quranic Ayat
02/06/2026

Read and share Quranic Ayat


Read today Ayat
01/06/2026

Read today Ayat

30/05/2026

💞💞
*رشتہ بھلےکوئی بھی ہو،آپس میں بےتکلفی کتنی ہی کیوں نہ ہو.*
*دوسرےکی Respect بہرحال ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے*

*جہاں آپ نےدوسرےکو بےعزت کیاوہیں اس رشتےکااختتام ہوگیا۔بعدمیں اگرچہ صلح بھی ہوجائےلیکن اس رشتےکی روح مرگئی ہوتی ہے*

`𝐀𝐠𝐫𝐞𝐞`❓

*𝐘𝐞𝐬*♥️
*𝐍𝐨*👍



Today Ayat
30/05/2026

Today Ayat


27/05/2026
26/05/2026

Dua e Arafah ❤️
A beautiful and powerful dua that brings peace to the heart and strengthens faith 💔
📖 One of the most emotional supplications in Islam.
👉 Watch till the end and share with others ❤️
Follow UrduBayan25




26/05/2026

۔ آج کا قرآنی سبق
*دلوں میں دوری پیدا کرنے والی مجلسی برائیاں (1):*
أَعـوذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّيطٰنِ الرَّجِيـم۔
بِسمِ اللّٰهِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيمِ۔
اے ایمان والو ! نہ تو مرد دوسرے مردوں کا مذاق اڑائیں ، ہوسکتا ہے کہ وہ ( جن کا مذاق اڑا رہے ہیں ) خود ان سے بہتر ہوں ، اور نہ عورتیں دوسری عورتوں کا مذاق اڑائیں ، ہوسکتا ہے کہ وہ ( جن کا مذاق اڑا رہی ہیں ) خود ان سے بہتر ہوں ۔ اور تم ایک دوسرے کو طعنہ نہ دیا کرو ، اور نہ ایک دوسرے کو برے القاب سے پکارو ۔ ایمان لانے کے بعد گناہ کا نام لگنا بہت بری بات ہے ۔ اور جو لوگ ان باتوں سے باز نہ آئیں ، تو وہ ظالم لوگ ہیں ۔
سورۃ الحجرات (49)، آیت نمبر 11۔

25/05/2026

*آج کا قرآنی سبق**
*صلح کراؤ:*
أَعـوذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّيطٰنِ الرَّجِيـم۔
بِسمِ اللّٰهِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيمِ۔
اور اگر مسلمانوں کے دو گروہ آپس میں لڑ پڑیں تو ان کے درمیان صلح کراؤ ۔ پھر اگر ان میں سے ایک گروہ دوسرے کے ساتھ زیادتی کرے تو اس گروہ سے لڑو جو زیادتی کر رہا ہو ، یہاں تک کہ وہ اللّٰه کے حکم کی طرف لوٹ آئے ۔ چنانچہ اگر وہ لوٹ آئے ، تو ان کے درمیان انصاف کے ساتھ صلح کرادو ، اور ( ہر معاملے میں ) انصاف سے کام لیا کرو ، بیشک اللّٰه انصاف کرنے والوں سے محبت کرتا ہے ۔
سورۃ الحجرات (49)، آیت نمبر 9۔

Address

Muzaffarabad
Muzaffarabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UrduBayan25 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share