مسجد ابو ہریرہؓ و دارالقرآن ابو ہریرہؓ / بسناڑہ

Directions Website

مسجد ابو ہریرہؓ  و دارالقرآن ابو ہریرہؓ / بسناڑہ “🕌 مسجد ابو ہریرہؓ ـ ایمان، عبادت اور سکون کی نئی منزل
ابھی تعمیر کے مراحل میں – جلد کھلے گی، دلوں کو روشنی بخشے گی 🌄”(محلہ ابو ہریرہ بسناڑہ مظفرآباد)

05/06/2026


مسجد ابو ہریرہؓ و دارالقرآن ابو ہریرہؓ / بسناڑہ

16/05/2026

وَمَا تَشَاءُونَ إِلَّا أَنْ يَشَاءَ اللَّهُ رَبُّ الْعَالَمِينَ﴾

14/05/2026

وَّاَنَّ الۡمَسٰجِدَ لِلّٰهِ فَلَا تَدۡعُوۡا مَعَ اللّٰهِ اَحَدًا ۞
اور یہ کہ مسجدیں الله ہی کے لیے ہیں تو تم الله کے ساتھ کسی اور کو مت پکارو !

10/05/2026

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

رَضُوۡا بِاَنۡ يَّكُوۡنُوۡا مَعَ الۡخَوَالِفِ وَطُبِعَ عَلٰى قُلُوۡبِهِمۡ فَهُمۡ لَا يَفۡقَهُوۡنَ‏ ۞

ترجمہ:
مفتی محمد تقی عثمانی
یہ اس بات سے خوش ہیں کہ پیچھے رہنے والی عورتوں میں شامل ہوجائیں، اور ان کے دلوں پر مہر لگا دی گئی ہے، چنانچہ وہ نہیں سمجھتے (کہ وہ کیا کر رہے ہیں)۔

08/05/2026

توکل صرف اللہ پر

08/04/2026

مشکوٰۃ المصابیح
کتاب: دلوں کو نرم بنانے والی باتوں کا بیان
باب: ریا و شہرت کا بیان
حدیث نمبر: 5318

ترجمہ:
ابوسعید بن ابی فضالہ ؓ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:’’ جب اللہ لوگوں کو روز قیامت، جس میں کوئی شک نہیں، (حساب کے لیے) جمع فرمائے گا تو ایک اعلان کرنے والا اعلان کرے گا: جس نے کسی ایسے عمل میں، جسے اس نے اکیلے اللہ کے لیے کیا تھا، شریک بنایا تو وہ اپنا ثواب، اللہ کے علاوہ کسی اور سے طلب کرے، کیونکہ اللہ (دوسرے) تمام شریکوں کے مقابلے میں شرک سے سب سے زیادہ بے نیاز ہے۔‘‘ حسن، رواہ احمد۔

Address

BASNARA Muzaffarabad
Muzaffarabad
05822

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مسجد ابو ہریرہؓ و دارالقرآن ابو ہریرہؓ / بسناڑہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category