دربار عالیہ کیاں شریف حضرت بابا جی نظام الدین اولیاء سرکار کیانوی

  • Home
  • Pakistan
  • Muzaffarabad
  • دربار عالیہ کیاں شریف حضرت بابا جی نظام الدین اولیاء سرکار کیانوی

دربار عالیہ کیاں شریف حضرت بابا جی نظام الدین اولیاء سرکار کیانوی مرکزی سجادہ نشین دربار عالیہ نقشبندیہ نظامیہ کیٸاں شریف صاحبزدہ پیر میاں صداقت علی نظامی کیانوی کیٸاں شریف وادی نیلم آزاد کشمیر
رابطہ نمبر .. 03309271269
(3)

OFFICIAL PAGE
Hazrat Qibla Baba Ji Nizam-ud-Din Auliya Kianvi (R.A)
Darbar-e-Aliya Kayyan Sharif

📞 0330-9271269
Sahibzada Peer Mian Sadqat Ali Nazmi
Markazi Wali-e-Ahad, Darbar-e-Aliya Kayyan Sharif

14/09/2026

صاحبزادہ عمر علی نظامی
رونق وزینت آستانہ خواجہ نظام الدین اولیاء سرکار کیانوی

14/09/2026

دربار عالیہ کیاں شریف
صاحبزادہ پیر شکوار احمد نقشبندی صاحب
سجادہ نشین دربار عالیہ موہڑہ چنی شریف
صاحبزادہ پیر میاں صداقت علی نظامی صاحب
ولی عہد آستانہ خواجہ نظام الدین اولیاء سرکار کیانوی

14/09/2026

Sahibzada Pir Mian Sadaqat Ali Nizami Sajjada Nasheen Darbar kayyian Sharif

14/09/2026

‎دعا
صاحبزادہ پیر میاں صداقت علی نظامی صاحب
ولی عہد آستانہ خواجہ نظام الدین اولیاء سرکار کیانوی‎ Part 12

14/09/2026

دعا
صاحبزادہ پیر میاں صداقت علی نظامی صاحب
ولی عہد آستانہ خواجہ نظام الدین اولیاء سرکار کیانوی

دربار عالیہ کیاں شریف حضرت خواجہ پیر میاں دولت نظامی صاحب سجادہ نشین آستانہ خواجہ نظام الدین اولیاء سرکار کیانوی سے اٹک ...
10/09/2026

دربار عالیہ کیاں شریف
حضرت خواجہ پیر میاں دولت نظامی صاحب
سجادہ نشین آستانہ خواجہ نظام الدین اولیاء سرکار کیانوی
سے اٹک سے حضرت علامہ شیر زمان قاسمی صاحب کی ملاقات ہمراہ صاحبزادہ میاں فدا نظامی صاحب

09/09/2026

صاحبزادہ پیر میاں صداقت علی نظامی صاحب
ولی عہد آستانہ عالیہ کیاں شریف

اظہارِتعزیتانا للہ وانا الیہ راجعونحضور شیخ العالم رحمۃ اللہ علیہ کے باوفادیرینہ ساتھی اور دربارِ عالیہ نیریاں شریف کے د...
09/09/2026

اظہارِتعزیت
انا للہ وانا الیہ راجعون
حضور شیخ العالم رحمۃ اللہ علیہ کے باوفادیرینہ ساتھی
اور دربارِ عالیہ نیریاں شریف کے دیرینہ وابستہ و خلیفہ مجاز
خلیفہ محمد مظہر اقبال صدیقی (دینہ)
(سوہاوہ ) کےقریب ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہونے کی وجہ سے وصال فرما گئے
صاحبزادہ پیر میاں صداقت علی نظامی
(مرکزی سجادہ نشین درباعالیہ کیاں شریف آزادکشمیر)
نےانتہائی دکھ کا اظہار کرتے ہوئےخلیفہ صاحب (مرحوم) کیلیے دعائے مغفرت فرمائی
اللہ رب العزت نبی کریم ﷺ کے وسیلے سے خلیفہ صاحب کی مغفرت فرمائے،
انکے درجات بلند فرمائے اور انہیں اپنی جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے
اور اہل خانہ کو اس دکھ کی گھڑی میں صبر جمیل عطا فرمائے ۔آمین

خلیفہ صاحب کے دونوں صاحبزادگان ٹریفک حادثے میں زخمی ہو گئے اور ہسپتال میں زیر علاج ہیں
اللہ کریم انہیں صحتِ کاملہ و عاجلہ اور درازی عمر فرمائے (آمین)

#اظہارِتعزیت #بقضائےالٰہی #مغفرت

سالانہ محفلِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ —الحمدللہ! شہید گلی مظفراآباد میں سالانہ محفل میلادِ مصطفیٰ ﷺ نہایت عقیدت، محبت اور روحانی ...
06/09/2026

سالانہ محفلِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ —
الحمدللہ! شہید گلی مظفراآباد میں سالانہ محفل میلادِ مصطفیٰ ﷺ نہایت عقیدت، محبت اور روحانی جوش و
جذبے کے ساتھ کامیابی سے منعقد ہوئ
زیر صدارت
فیضان نظر حضرت خواجہ نظام الدین اولیاء سرکار کیانوی
حضرت خواجہ پیر میاں دولت نظامی صاحب
خصوصی آمد و خصوصی دعا
صاحبزادہ پیر میاں صداقت علی نظامی صاحب
ولی عہد دربار عالیہ کیاں شریف
زیر سرپرستی
حضرت علامہ مفتی سجاد صاحب
خصوصی خطاب
حضرت علامہ مولانا عارف صدیقی نقشبندی صاحب
خلیفہ مجاز آستانہ عالیہ کیاں شریف
اس بابرکت محفل میں عاشقانِ رسول ﷺ نے بھرپور شرکت کرکے محبتِ مصطفیٰ ﷺ کا والہانہ اظہار کیا۔ محفل میں ذکرِ رسول ﷺ، نعتِ رسولِ مقبول ﷺ اور سیرتِ طیبہ کے تذکرے سے دلوں کو منور کیا گیا۔
اللہ تعالیٰ تمام منتظمین، علماءِ کرام، مشائخِ عظام، نعت خواں حضرات اور تمام عاشقانِ رسول ﷺ کی حاضری، محنت اور محبت کو اپنی بارگاہِ عالیہ میں شرفِ قبول عطا فرمائے، اور اس بابرکت محفل کو دین و عشقِ مصطفیٰ ﷺ کی مزید ترویج و اشاعت کا ذریعہ بنائے۔

بارگاہِ رسالت ﷺ میں عقیدت کے پھول نچھاور کرنے والی یہ محفل یقیناً ایک یادگار اور روح پرور محفل تھی۔

Address

Darbar E Aliya Kayyian Shareef
Muzaffarabad
13232

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when دربار عالیہ کیاں شریف حضرت بابا جی نظام الدین اولیاء سرکار کیانوی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share