Islamic Center

Islamic Center Islam is not a set of rules. It’s a way of seeing life and the world. If you want guaranteed Success, make every effort to please Allah.

Share your love with us , like follow & share �

05/12/2025

Juma Mubarak ❤️

23/11/2025

نکاح کا مطلب کیا ہے؟

❤️
27/08/2025

❤️

04/09/2024

سرکار کی آمد مرحبا
آخرالزماں‘ حبیب ِکبریا‘ امام الانبیاء، حضور نبی کریم ﷺ کی ولادتِ باسعادت مبارک ہو

🥀🌸🌺….. . . .
12/07/2024

🥀🌸🌺
….. . . .





05/07/2024

Jumma Mubarak ❤️

جنت کی نعمتوں میں سے ایک بڑی نعمت یہ ہے کہ آدمی کے کان وہاں نہ کوئی بے ہودہ بات سنیں گے اور نہ یہ سنیں گے کہ کوئی کسی کو...
05/06/2024

جنت کی نعمتوں میں سے ایک بڑی نعمت یہ ہے کہ آدمی کے کان وہاں نہ کوئی بے ہودہ بات سنیں گے اور نہ یہ سنیں گے کہ کوئی کسی کو جھوٹا کہہ رہا ہے۔ کوئی کسی سے جھگڑے گا ہی نہیں کہ اس کی بات کو جھٹلائے۔ گالی گلوچ اور دنگا فساد کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ اس نعمت کی قدر وہی جانتا ہے جسے ان کاموں سے نفرت ہو، پھر اسے بے ہودہ بکنے والوں اور ایک دوسرے کو جھٹلانے والے بدتمیزوں سے واسطہ رہتا ہو۔

[تفسیر حافظ عبد السلام بن محمد رحمہ اللہ]

Jumma Tul widah Mubarak ❤️
05/04/2024

Jumma Tul widah Mubarak ❤️

15/03/2024

رمضان کا پہلا جمعہ
سورہ کہف کی۔تلاوت کریں اور درود شریف کا ورد رکھیں۔ بیماروں کو دعا میں یاد رکھیں۔

اسلام علیکم

Address

Muzaffarabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share