20/08/2026
🕌 دعوتِ شرکت: سالانہ محفلِ ذکرِ زلفِ عنبرین 🕌 بسلسلہ جشن عیدمیلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ!
آپ تمام احباب کو دعوت دی جاتی ہے کہ اس بابرکت محفل میں شرکت فرما کر اپنے قلوب کو منور کریں۔
📅 تاریخ: 22 اگست، بروز ہفتہ
⏰ وقت: بعد نمازِ عشاء
📍 مقام: جامعہ مسجد المصطفیٰ، دومیل سیداں مظفرآباد
✨ خصوصی شرکت:
🎙️ مہمان نعت خواں:
• جناب صاحبزادہ مہتاب ہاشمی صاحب (مظفرآباد)
• جناب کامران قریشی صاحب (مظفرآباد)
🎤 نقابت:
• نسیم چشتی اجمیری صاحب (مظفرآباد)
📜 خصوصی خطاب:
• پیکر اخلاص و محبت حضرت علامہ طاہر حمید برکتی صاحب۔
لنگر کا خصوصی اہتمام کیا گیا ہے۔ آپ تمام احباب سے شرکت کی پرزور درخواست ہے.