ترجمان اہل حدیث یوتھ فورس آزاد کشمیر

ترجمان اہل حدیث یوتھ فورس آزاد کشمیر ہمارا عزم ہماری آواز.کتاب و سنت کا نفاذ
مرکزی جمعیت اہل حدیث و اہل حدیث یوتھ فورس آزاد جموں و کشمیر۔

15/05/2025
15/05/2025

ناظم اعلی مرکزی جمعیت اہل حدیث آزاد جموں وکشمیر محمد امین بٹ صاحب مظفرآباد سربراہی اجلاس ملی یکجہتی کونسل آزاد جموں وکشمیرکے شرکاء سے خطاب فرما رہے ہیں۔

اجلاس میں ریاست بھر کی تمام جماعتوں کے قائدین جید علماء اکرم مفتیاں عظام کی شرکت آج کے سربراہی اجلاس میں پاکستان کو آپریشن بنیان مرصوص میں حاصل ہونے والی کامیابیوں پر سراہا گیا۔

چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر صاحب کی قیادت کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے مسئلہ کشمیر کو انٹرنیشنل فورم پر اجاگر کرنے پرریاست کا فرد قوم ملک و ملت کا ہر نوجوان افواج پاکستان کو محبت کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔

Address

Muzaffarabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ترجمان اہل حدیث یوتھ فورس آزاد کشمیر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to ترجمان اہل حدیث یوتھ فورس آزاد کشمیر:

Share