Islamic world

Islamic world Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Islamic world, Religious organisation, Muzaffarabad.

Shahzada putr  Ma sha Allah
14/04/2025

Shahzada putr Ma sha Allah

05/03/2025
18/04/2022
  mubarak
01/04/2022

mubarak

صلوۃ التسبیح کی فضیلت :حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک دن اپنے چچا حضرت عباس رض...
18/03/2022

صلوۃ التسبیح کی فضیلت :
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک دن اپنے چچا حضرت عباس رضی اللہ عنہ سے فرمایا : اے عباس! اے میرے محترم چچا! کیا میں آپ کی خدمت میں ایک گراں قدر عطیہ اور قیمتی تحفہ پیش کروں؟ کیا میں آپ کو ایک خاص بات بتاوں؟ کیا میں آپ کے دس کام اور آپ کی دس خدمتیں کروں ( یعنی آپ کو ایک ایسا عمل بتاوں جس سے آپ کو دس عظیم الشان منفعتیں حاصل ہوں، وہ ایسا عمل ہے کہ) جب آپ اس کو کریں گے تو اللہ تعالی آپ کے سارے گناہ معاف فرمادے گا، اگلے بھی اور پچھلے بھی، صغیرہ بھی اور کبیرہ بھی ، چھپے بھی اور علانیہ ہونے والے بھی، وہ عمل صلوة التسبیح ہے۔پھر آپ نے فرمایا : (میرے چچا ) اگر آپ سے ہوسکے تو روزانہ یہ نماز پڑھ لیا کریں، اور اگر روزانہ نہ پڑھ سکیں تو ہر جمعہ کے دن پڑھ لیا کریں، اور اگر آپ یہ بھی نہ کرسکیں تو سال میں ایک دفعہ پڑھ لیا کریں، اور اگر یہ بھی نہ ہوسکے تو کم از کم زندگی میں ایک دفعہ پڑھ ہی لیں۔

(سنن ابی داود:ج 2، ص 467، رقم الحدیث: 1297، دارالرسالة العالمیة)
آج رات صلوۃ التسبیح کا خاص اہتمام کریں
اللی پاک ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے آمین

شب برات عظمتوں برکتوں اور فضیلتوں والی رات ہے۔احادیث مبارکہ میں اس کی بہت فضیلت بیان ہوئی یے1.حضرت معاذ رضی اللہ عنہ آپ ...
18/03/2022

شب برات عظمتوں برکتوں اور فضیلتوں والی رات ہے۔احادیث مبارکہ میں اس کی بہت فضیلت بیان ہوئی یے
1.حضرت معاذ رضی اللہ عنہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ھیں. اللہ تعالی شعبان کی پندرھویں رات
مخلوق کی طرف نظر رحمت سے دیکھتے ھیں. اور سب کی مغفرت فرماتے ھیں. سواے مشرک اور کینہ پرور کے... مجمع الزوائد...
2.حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ھیں. آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا. شعبان کی پندرھویں رات قیام کرو. دن کو روضہ رکھو. ابن ماجہ.
3.حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی روایت ھے. کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا. نصف شعبان کی رات اللہ تعالی قبیلہ بنو کلب کی بکریوں کے بالوں کے بقدر لوگوں کو جہنم سے آزاد فرماتے ھیں.. . ترمذی
اگر آپ کو یہ رات نصیب ہو رہی ہے تو آپ بہت خوش نصیب ہیں یہ رات اللہ تعالیٰ کی عبادت میں گزاریں اپنے گناہوں کی معافی مانگیں اور سچی توبہ کریں آئندہ گناہوں سے بچنے کی نیت کریں.اپنے عزیزاقارب ،محلےدار اور دوست احباب سے ناراضگیاں ختم کریں
اللہ پاک ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے آمین

شب برات عبادت کی رات
17/03/2022

شب برات عبادت کی رات

شان اہل بیتحضرت امام شافعی( رحمتہ الله عليه)
16/03/2022

شان اہل بیت
حضرت امام شافعی( رحمتہ الله عليه)

Say Subhan Allah
16/03/2022

Say Subhan Allah

دلوں کا اطمینان اللہ تعالی کے زکر میں ہے۔
16/03/2022

دلوں کا اطمینان اللہ تعالی کے زکر میں ہے۔

15/03/2022

شب برات کی فضیلت

e barat

Address

Muzaffarabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic world posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share