نوحہ خواں و ماتمی سنگت شاہ چن چراغ کاظمی کنور

نوحہ خواں و ماتمی سنگت شاہ چن چراغ کاظمی کنور نوحہ خواں و ماتمی سنگت پیر سید شاہ چن چراغ کاظمی(رح) کنور مظفرآباد آزاد کشمیر
(1)

14/06/2026

ایامِ عزا قریب است 🖤🏴
#فضاء

علم پاک اور بچوں کی شرٹس دستیاب ہیںسید شبیر کاظمی میں بازار کنور
05/06/2026

علم پاک اور بچوں کی شرٹس دستیاب ہیں
سید شبیر کاظمی میں بازار کنور

04/06/2026

جس کا میں مولا ہوں، اس کے علی مولا ہیں - رسول اللہ ﷺ

غدیر خم وہ مقام ہے جہاں اللہ نے خود اپنے رسول ﷺ سے اعلان کروایا:
"اے رسول! پہنچا دیں جو آپ پر نازل ہوا"

آج بھی جو علی ع کے ساتھ ہے، وہ حق کے ساتھ ہے.
یا علی ع 💚
تمام مومنین و مومنات کو عیدِ غدیر بہت مبارک ہو۔🌷۔
مسجد امام موسی کاظم ع ،ڈھیری کنور ۔






تمام مومنین کو عید غدیر کی مبارکباد♥️آج مسجد امام موسی کاظم ع ،ڈھیری میں منعقد ہونے والے عید غدیر کے جشن کے مناظر
04/06/2026

تمام مومنین کو عید غدیر کی مبارکباد♥️
آج مسجد امام موسی کاظم ع ،ڈھیری میں منعقد ہونے والے عید غدیر کے جشن کے مناظر

اللهم صل على محمد وآل محمد صمن کنت مولاہ فھذا علی مولاہجشن بسلسلہ اعلان غدیر خمبمقام: مسجد امام موسیٰ کاظمؑ، ڈھیری📅 تاری...
03/06/2026

اللهم صل على محمد وآل محمد ص

من کنت مولاہ فھذا علی مولاہ
جشن بسلسلہ اعلان غدیر خم
بمقام: مسجد امام موسیٰ کاظمؑ، ڈھیری
📅 تاریخ: 18 ذوالحجہ
🕖 بروز جمعرات بعد از نماز مغربین
🎤 خطاب : علامہ احمد علی سبزواری صاحب
تمام مؤمنین سے بھرپور شرکت کی اپیل ہے۔
منجانب: نوحہ خواں و ماتمی سنگت شاہ چن چراغ رح و انتظامیہ مسجد امام موسیٰ کاظمؑ، ڈھیری

دربارِ عالیہ جدِ امجد سادات کنور، حضرت پیر سید عبداللہ شاہ کاظمی رحمۃ اللہ علیہ کا سالانہ دو روزہ عرسِ مبارک ان شاء اللہ...
29/05/2026

دربارِ عالیہ جدِ امجد سادات کنور، حضرت پیر سید عبداللہ شاہ کاظمی رحمۃ اللہ علیہ کا سالانہ دو روزہ عرسِ مبارک ان شاء اللہ 13 اور 14 جون کو ہو گا



Village Kanoor

تمام اہل اسلام کو عید الاضحی مبارک ہو۔۔۔نماز عید مسجد امام موسیٰ کاظمٔ ڈھیری کنور میں صبح 8 بجے ادا کی گئی ۔
27/05/2026

تمام اہل اسلام کو عید الاضحی مبارک ہو۔۔۔
نماز عید مسجد امام موسیٰ کاظمٔ ڈھیری کنور میں صبح 8 بجے ادا کی گئی ۔





*تمام مومنین کو عید الاضحیٰ مبارکباد* 🌙🐐عید الاضحیٰ ہمیں ایثار، قربانی، محبت اور اطاعتِ الٰہی کا درس دیتی ہے۔دعا ہے اللّ...
26/05/2026

*تمام مومنین کو عید الاضحیٰ مبارکباد* 🌙🐐

عید الاضحیٰ ہمیں ایثار، قربانی، محبت اور اطاعتِ الٰہی کا درس دیتی ہے۔
دعا ہے اللّٰہ تعالیٰ آپ سب کی قربانیاں، عبادات اور دعاؤں کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے، اللّٰہ پاک آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کی زندگیوں کو خوشیوں، رحمتوں اور برکتوں سے بھر دے۔ 🤲🏻



Address

Muzaffarabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when نوحہ خواں و ماتمی سنگت شاہ چن چراغ کاظمی کنور posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to نوحہ خواں و ماتمی سنگت شاہ چن چراغ کاظمی کنور:

Share