03/06/2026
مَن کُنتُ مَولَاہُ فَہذا عَلیًُ مولَاہُ
اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِیْ جَعَلَنٰا مِنَ الْمُتَمَسِّکِیْن بِوِلاٰیَةِ اَمِیْرِ الْمُؤْمِنِیْن عَلِیِّ ابْنِ اَبِیْ طَالِبْ علیہ السّلام "
"جس کا میں ﷺ مولا ہوں
علیؑ اُس کا مولا ہے".. ✨🌺 💞
تمام مومنین کو عید غدیر کی خوشیاں مبارک ✨🌸💐