Jamea Masjid Imam Ahmad Raza

Jamea Masjid Imam Ahmad Raza Mosque

انا للہ وانا الیہ راجعونمسجد امام احمد رضا کی تعمیر نو میں پیش پیش رہنے والے ۔ تعمیر نو کے بعد کے مستقل نمازیوں میں سے ا...
02/06/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون

مسجد امام احمد رضا کی تعمیر نو میں پیش پیش رہنے والے ۔ تعمیر نو کے بعد کے مستقل نمازیوں میں سے ایک بلکہ چار پانچ سال مستقل شوق اور چاہت سے اذانیں پڑھنے والے ۔ نہایت ہی با رونق اور مجلس پسند نوجوان، طالب علم دین رسول ﷺ سردار مولانا محمد افتخار عثمانی کا وصال پر ملال یقیناً بڑا صدمہ ہے۔

طویل علالت بذات خود ایک ذریعہ بخشش ہے۔ اللہ تعالیٰ حسنات قبول فرمائے۔ مسجد سے والہانہ محبت کا صلہ عطا فرمائے۔ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

مسجد امام احمد رضا کی ساری کمیونٹی اور جملہ اہل اسلام کو عید مبارک ❤
27/05/2026

مسجد امام احمد رضا کی ساری کمیونٹی اور جملہ اہل اسلام کو عید مبارک ❤

احباب اپنی شرکت کو یقینی بنائیں
23/05/2026

احباب اپنی شرکت کو یقینی بنائیں

24/04/2026


24/03/2026

رمضان کریم کی انتیسویں شب میں درالعلوم نقشبندیہ نظامیہ قاضی آباد کے طلباء مسجد امام احمد رضا قاضی آباد میں شبینہ پڑھا رہے ہیں۔

وقت ملحوظ خاطر رہے!
20/03/2026

وقت ملحوظ خاطر رہے!

مسجد امام احمد رضا قاضی آباد میں رمضان المبارک کی انتیسویں شب  ختم قرآن کے موقع پر منعقدہ محفل سے اقتباسات! مسجد کی موجو...
18/03/2026

مسجد امام احمد رضا قاضی آباد میں رمضان المبارک کی انتیسویں شب ختم قرآن کے موقع پر منعقدہ محفل سے اقتباسات!

مسجد کی موجودہ تعمیر سے اب تک یہ دسواں ختم قرآن ہے۔
خدا یہ سلسلہ تا صبح قیامت جاری رکھے۔

رمضان المبارک کی آخری طاق رات۔ صلاۃ الیل میں ختم قرآن۔ بعد ازاں تذکرے حضور ﷺ کے۔ شرکت کریں اور سعادت دارین حاصل کریں
15/03/2026

رمضان المبارک کی آخری طاق رات۔ صلاۃ الیل میں ختم قرآن۔ بعد ازاں تذکرے حضور ﷺ کے۔
شرکت کریں اور سعادت دارین حاصل کریں

Address

Muzaffarabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamea Masjid Imam Ahmad Raza posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category