Shia

Call Directions

Shia It’s all about shias (Shayan-e-Haider-e-Qarar)

"اَلْحَمْدُلِلّٰہِ الَّذِیْ جَعَلَنَا مِنَ الْمُتَمَسِّکِیْنَ بِوِلَایَةِ عَلِي ابْنِ اَبِيْ طَالِبْ عَلَيْهِ السَّلَام"...
04/06/2026

"اَلْحَمْدُلِلّٰہِ الَّذِیْ جَعَلَنَا مِنَ الْمُتَمَسِّکِیْنَ بِوِلَایَةِ عَلِي ابْنِ اَبِيْ طَالِبْ عَلَيْهِ السَّلَام"

حمد ہے اُس اللّٰہ کی جس نے ہمیں ولایتِ علی ابنِ ابیطالب علیہ السلام سے متمسّک قرار دیا

04/06/2026

ﻣَـــﻦ ﮐُﻨــــﺖُ ﻣَـــﻮﻻﻩُ ﻓَﻬــــﺬﺍ ﻋَﻠـــﯽؑ ﻣَـــﻮﻻﻩُ !
🙌🏻❤️🙏🏻

03/06/2026

غدیر صرف ایک دن نہیں، ایک پیغام ہے؛ حق کے ساتھ کھڑے ہونے اور ولایتِ علیؑ سے وابستہ رہنے کا پیغام ہے۔

03/06/2026

تین چیزیں کبھی نہ بھولنا،
فدک
غدیر
کربلا

02/06/2026

18 ذوالحجہ، عیدِ غدیر، اسلام کی عظیم ترین عیدوں میں سے ایک ہے۔ اس دن رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
“جس کا میں مولا ہوں، اس کے علیؑ مولا ہیں۔”

02/06/2026

❤️ اللَّهُمَّ إنِّي أَتَقَرَّبُ إِليكَ بِحُبِّ عَلِيٍّ وبِولايَتِه..💙"✨

یٰۤاَیُّہَا الرَّسُوۡلُ بَلِّغۡ مَاۤ اُنۡزِلَ اِلَیۡکَ مِنۡ رَّبِّکَ ؕ وَ اِنۡ لَّمۡ تَفۡعَلۡ فَمَا بَلَّغۡتَ رِسَالَتَہ...
02/06/2026

یٰۤاَیُّہَا الرَّسُوۡلُ بَلِّغۡ مَاۤ اُنۡزِلَ اِلَیۡکَ مِنۡ رَّبِّکَ ؕ وَ اِنۡ لَّمۡ تَفۡعَلۡ فَمَا بَلَّغۡتَ رِسَالَتَہٗ ؕ وَ اللّٰہُ یَعۡصِمُکَ مِنَ النَّاسِ ؕ اِنَّ اللّٰہَ لَا یَہۡدِی الۡقَوۡمَ الۡکٰفِرِیۡنَ

اے رسول! جو کچھ آپ کے رب کی طرف سے آپ پر نازل کیا گیا ہے اسے پہنچا دیجئے اور اگر آپ نے ایسا نہ کیا تو گویا آپ نے اللہ کا پیغام نہیں پہنچایا اور اللہ آپ کو لوگوں (کے شر) سے محفوظ رکھے گا، بے شک اللہ کافروں کی رہنمائی نہیں کرتا۔
سورہ مائدہ آیت 67

01/06/2026

فقط حیدر امیرالمومنین است ❤️

31/05/2026

‏"مَن کُنتُ مَولَاہُ فَہذا عَلیًُ مولَاہُ"
"جسکا میں مولا ﷺ ہوں اُسکا علیؑ مولا ہے"
~حدیث نبوی ﷺ
(خطبہ غدیر)

Address

Murree

Telephone

+97471072608

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share