27/07/2024
*تنظیمی وزٹ*
*مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ مری* کے زیر اہتمام نشست *فکر حسینی* کا انعقاد کیا گیا جس میں خصوصی شرکت مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ شمالی پنجاب کے صدر *راشد حسین مصطفوی* نے کی اور حسینی فکر نوجوانوں کو دی۔
مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ تحصیل مری کی تنظیم نو کی گئی جس میں ارسل محمود راجپوت کو بطور *صدر* منتخب کیا گیا معین ہاشمی کو *جنرل سیکرٹری* ، حیدر عباسی کو *ناظم دعوت* اور حسن علی کو *سیکٹری سوشل میڈیا* ایم ایس ایم تحصیل مری منتخب کیا گیا ۔
*رپورٹ* : حسن علی (سیکرٹری سوشل میڈیا مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ تحصیل مری )