Mufti Muhammad Waqar Noor Ateequi

Mufti Muhammad Waqar Noor Ateequi Welcome! Watch M***i Sahib's latest Islahi Bayanat and Paigham-e-Noor podcast clips here. Spreading the message of Deen is a shared responsibility.

Welcome to the Official Page of
Religious and Spiritual Scholar M***i Muhammad Waqar Noor Ateequi Sahab

Here you will find the light of knowledge, soul-awakening Islamic lectures, heart-touching Friday sermons, powerful short clips, inspirational podcast messages, and authentic spiritual guidance. Our series “Paigham-e-Noor” delivers the message of Islam with clarity, love, and wisdom—helping eve

ry individual bring the teachings of the Qur’an and Sunnah into their daily lives with peace and purpose. The mission of this page is clear:
To spread the true teachings of Ahle Sunnat wal Jamaat, based on authenticity, research, and the methodology of Ala Hazrat Imam Ahmad Raza Khan Barelvi. Every lecture and clip posted here is authentic, reliable, and rooted in classical Sunni scholarship.

✨ What You Will Find on This Page:

Friday Sermons (Jumma Bayan)

Islamic Lectures and Educational Videos

Paigham-e-Noor Podcast

Spiritual & Motivational Messages

Explanation of authentic Sunni beliefs

Youth-friendly short Islamic content

Video-based guidance on essential Islamic rulings

Join Our Community! Follow and Share to help spread this message of guidance and light to every home.

یاربِ محمد صلی اللہ علیہ وسلم تیرا بے حد و بے حساب شکر اس کرم نوازی و بندۂ پروری پر!11ستمبر 2026
12/09/2026

یاربِ محمد صلی اللہ علیہ وسلم تیرا بے حد و بے حساب شکر اس کرم نوازی و بندۂ پروری پر!
11ستمبر 2026

ان شاءاللہ العزیز حاضری ہوگیباورے نزد تلونڈی موسیٰ خاں گوجرانوالہ
06/09/2026

ان شاءاللہ العزیز حاضری ہوگی
باورے نزد تلونڈی موسیٰ خاں گوجرانوالہ

عیدالفطر پر مفتی محمد وقار نور عتیقی صاحب کا امتِ مسلمہ کے لیے اہم پیغامرمضان المبارک کے مقدس مہینے کی روحانی تربیت کو ا...
22/03/2026

عیدالفطر پر مفتی محمد وقار نور عتیقی صاحب کا امتِ مسلمہ کے لیے اہم پیغام
رمضان المبارک کے مقدس مہینے کی روحانی تربیت کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں۔۔۔ مفتی محمد وقار نور عتیقی صاحب نے عید کے پرمسرت موقع پر تمام مسلمانوں کے لیے ایک نہایت ہی خوبصورت اور فکر انگیز پیغام جاری کیا ہے۔
اس عید پر صرف اپنی خوشیوں کے بارے میں نہ سوچیں، بلکہ اپنے اردگرد موجود غریب اور نادار بہن بھائیوں کو بھی شاملِ جشن کریں۔ حقیقی خوشی وہی ہے جو بانٹ کر حاصل کی جائے۔
آپ سب کو ہماری طرف سے عیدالفطر مبارک! ✨
***iWaqarNoor

21/03/2026

"Namaz-e-Eid ki adayegi ke baad M***i Muhammad Waqar Noor Ateequi sahb ka awam ke sath milne ka khubsurat andaz. ❤️
Beshak, musalman wo hai jis ke hath aur zubaan se dosra musalman mehfooz rahe aur Eid ka din to hai hi muhabbat ka din. 🌙✨
***iWaqarNoor

مسلمانو! چاند رات صرف تیاریوں کی رات نہیں، بلکہ یہ اللہ سے اپنی محنت کا "انعام" لینے کی رات ہے۔ 🤲✨                      ...
20/03/2026

مسلمانو! چاند رات صرف تیاریوں کی رات نہیں، بلکہ یہ اللہ سے اپنی محنت کا "انعام" لینے کی رات ہے۔ 🤲✨

🌙 27 رمضان المبارک 1447ھ (17 مارچ 2026ء)آج کی رات انتہائی بابرکت اور مغفرت کی رات ہے۔ اسے غفلت میں نہ گزاریں، اللہ کی با...
16/03/2026

🌙 27 رمضان المبارک 1447ھ (17 مارچ 2026ء)
آج کی رات انتہائی بابرکت اور مغفرت کی رات ہے۔ اسے غفلت میں نہ گزاریں، اللہ کی بارگاہ میں اپنے گناہوں کی معافی مانگیں، نوافل ادا کریں، قرآن پاک کی تلاوت کریں اور اپنے پیاروں کو دعاؤں میں یاد رکھیں۔
​🕒 لاہور، گوجرانوالہ، شیخوپورہ، مریدکے اور کامونکی کے سحر و افطار کے اوقات تصویر میں ملاحظہ فرمائیں۔
​📲 صدقہ جاریہ: اس پوسٹ کو اپنی ٹائم لائن اور واٹس ایپ گروپس میں فوراً شیئر کریں تاکہ دیگر مسلمان بھی اس رات کی فضیلت سے باخبر ہو سکیں۔
اللہ پاک ہم سب کو شبِ قدر نصیب فرمائے، کمنٹ میں دل سے "آمین" لکھیں! 👇
​مزید مستند اسلامی معلومات، احادیث اور بیانات کے لیے ہمارا پیج ضرور فالو کریں:
🔹 M***i Muhammad Waqar Noor Ateequi
(Waqar Noor Official)
***iMuhammadWaqarNoorAteequi

🌙✨ روح پرور مناظر: عظیم الشان محفلِ شبِ قدر | محلہ اکبر ٹاؤن، کامونکی ✨🌙​آج 16 مارچ کو محلہ اکبر ٹاؤن، کامونکی میں شبِ ق...
16/03/2026

🌙✨ روح پرور مناظر: عظیم الشان محفلِ شبِ قدر | محلہ اکبر ٹاؤن، کامونکی ✨🌙
​آج 16 مارچ کو محلہ اکبر ٹاؤن، کامونکی میں شبِ قدر کی بابرکت رات کی مناسبت سے ایک پرنور محفل کا انعقاد کیا گیا۔ ان تصاویر میں آپ اس خوبصورت اور روحانی محفل کے چند ایمان افروز مناظر دیکھ سکتے ہیں۔
​اس بابرکت تقریب میں معروف مذہبی و روحانی سکالر مفتی محمد وقار نور عتیقی صاحب نے خصوصی شرکت فرمائی اور لیلۃ القدر کی فضیلت اور نزولِ رحمت کے موضوع پر انتہائی پرتاثیر اور دلائل سے بھرپور خطاب فرمایا۔ الحمدللہ، محفل میں عاشقانِ رسول ﷺ کی کثیر تعداد نے شرکت کر کے اپنے قلوب و اذہان کو منور کیا۔
​اللہ پاک اس محفل کو قبول فرمائے اور ہم سب کو شبِ قدر کی برکتیں سمیٹنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین! 🤲
​ان خوبصورت مناظر کو صدقہ جاریہ سمجھ کر اپنی ٹائم لائن اور گروپس میں زیادہ سے زیادہ شیئر (Share) کریں تاکہ یہ نورانی محفل سب تک پہنچ سکے۔
​کمنٹ میں 'سبحان اللہ' اور 'آمین' ضرور لکھیں اور اپنے دوستوں کو ٹیگ کریں! 👇

***iMuhammadWaqarNoor ***iWaqarNoorAteequi

🌙 26 رمضان المبارک: شبِ قدر کی فضیلت اور سحر و افطار کے درست اوقات ✨نبی کریم ﷺ کا فرمانِ عالیشان ہے:"جس نے شبِ قدر میں ا...
15/03/2026

🌙 26 رمضان المبارک: شبِ قدر کی فضیلت اور سحر و افطار کے درست اوقات ✨
نبی کریم ﷺ کا فرمانِ عالیشان ہے:
"جس نے شبِ قدر میں ایمان اور ثواب کی نیت سے قیام کیا، اس کے پچھلے تمام گناہ معاف کر دیے جائیں گے۔" (صحیح بخاری: 1901) 🕌❤️
آج رات طاق رات ہے اور شبِ قدر ہو سکتی ہے۔ اس بابرکت رات کی عبادات میں مصروف رہیں اور ہمیں بھی اپنی خصوصی دعاؤں میں یاد رکھیں۔
اس پوسٹ میں لاہور، گوجرانوالہ، شیخوپورہ، مریدکے اور کامونکی کے لیے 26 رمضان المبارک (16 مارچ 2026) کے سحر و افطار کے اوقات دیے گئے ہیں۔ اپنے شہر کا ٹائم ٹیبل دیکھیں اور روزے کا اہتمام کریں۔
🔄 صدقہ جاریہ کی نیت سے شیئر کریں: اس اہم معلومات اور پیاری حدیثِ پاک کو اپنے دوستوں، فیملی اور گروپس میں زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ ہر کوئی اس سے فائدہ اٹھا سکے۔
🎙️ مفتی محمد وقار نور عتیقی
مزید مستند اسلامی معلومات، بیانات اور اپڈیٹس کے لیے ہمارے پیج کو فالو کریں:
👉
***iWaqarNoorAteeqi ゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ

15/03/2026

27 Ramzan Ki Azeem Mehfil aur Shab-Bedaari 🕋
رمضان کی ستائیسویں شب کو جامع مسجد ریاضُ الجنۃ، تاج ٹاؤن گوجرانوالہ میں اپنے دوستوں اور فیملی کے ساتھ ضرور آئیں۔
رات 10 بجے سے لے کر سحری تک کا یہ روحانی سفر آپ کی زندگی بدل سکتا ہے۔
اس مبارک رات میں نمازِ تسبیح بھی ادا کی جائے گی۔
آپ آج رات شبِ قدر کہاں اور کیسے گزار رہے ہیں؟
نیچے کمنٹس میں ضرور بتائیں! 👇✨
゚viralシalシ ゚

Address

Tehsil Muridke, District Sheikhupura
Muridke
39000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mufti Muhammad Waqar Noor Ateequi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share