Jamia Saeedia Kanzuliman Multan

Directions

Jamia Saeedia Kanzuliman Multan 📖 VIP Islamic Institute 🌙✨
Offering Hifz & Nazirah 🕋, Tajweed & Qiraat 🎙️, and Islamic Courses 📚. Dedicated to nurturing faith, knowledge, and spirituality 🌿🤲.

Spreading the light of Qur’an & Sunnah worldwide 🌟🕌.

پیر طریقت رہبر شریعت پیر ریاض شاہ صاحب قادری گیلانی شہزادہ نشین  آستانہ عالیہ قادریہ گیلانیہ ظریف شہید راجہ رام  جامعہ م...
29/09/2026

پیر طریقت رہبر شریعت پیر ریاض شاہ صاحب قادری گیلانی شہزادہ نشین آستانہ عالیہ قادریہ گیلانیہ ظریف شہید راجہ رام جامعہ میں تشریف لائے اور طلبہ کرام اور اساتذہ کرام کے لیے خصوصی دعا فرمائی جامعہ کا خوبصورت وزٹ کیا اور اخر میں سرپرست اعلی چوہدری افضال اقبال اف مراڑیاں شریف اور محمد حسین بابر ایڈوکیٹ ہائی کورٹ ملتان اپ کے لیے خصوصی دعا فرمائی
منجانب
صاحبزادہ قاری محمد عمران اعظمی مہتمم جامعہ ھذا
صاحبزادہ محمد فرقان حفیظ قادری
انجمن غلامان مصطفی انٹرنیشنل ملتان

ہمارے بہت ہی کرم فرما ہمارے پیارے بھائی جان علامہ قاری عبداللطیف رضوی صاحب اف کراچی والے مدینۃ الاولیاء ملتان شریف میں ت...
28/09/2026

ہمارے بہت ہی کرم فرما ہمارے پیارے بھائی جان علامہ قاری عبداللطیف رضوی صاحب اف کراچی والے مدینۃ الاولیاء ملتان شریف میں تشریف لائے اور مدرسہ جامعہ سعیدیہ کنز الایمان کا وزٹ کیا ہم اپنے بھائی کو مدرسہ جامعہ میں تشریف لانے پر خوش امدید اہل و سہلا مرحبا پیش کرتے ہیں اور اور علامہ صاحب نے مدرسہ میں طلباء کے ساتھ خطاب کیا دوران خطاب حضرت نے طلباء کو دین مصطفی اور ختم نبوت تحفظ ناموس رسالت پر بہت عمدہ لیکچر دیا
اور اس موقع پر علامہ قاری عبداللطیف رضوی صاحب نے علامہ قاری محمد عمران اعظمی صاحب اور علامہ صابر حسین اعظمی صاحب کو حضرت امام احمد رضا خان فاضل بریلوی کا لکھا ہوا فتوی فتاوی رضویہ شریف کا مکمل سیٹ تحفے کے طور پر پیش کیا ہم اپ کی محبتوں کے بے حد مشکور ہیں اللہ کریم اپ کو دین اور دنیا کی بھلائیاں عطا فرمائے

26/09/2026

الحاج محمد حسین بابر ایڈوکیٹ ہائی کورٹ
سرپرست اعلی
جامعہ سعیدیہ کنز الایمان ملتان عمرہ کی ادائیگی کر کے ملتان آمد پر آپ کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے
منجانب
صاحبزادہ قاری محمد عمران عظمی
صاحبزادہ محمد فرقان حفیظ قادری

الحاج محمد حسین بابر ایڈوکیٹ ہائی کورٹ سرپرست اعلی جامعہ سعیدیہ کنز الایمان مدینۃ الاولیاء ملتان شریف عمرہ کی ادائیگی کر...
25/09/2026

الحاج محمد حسین بابر ایڈوکیٹ ہائی کورٹ
سرپرست اعلی جامعہ سعیدیہ کنز الایمان مدینۃ الاولیاء ملتان شریف عمرہ کی ادائیگی کر کے ملتان آمد پر آپ کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے
انجمن غلامان مصطفی انٹرنیشنل مدینۃ الاولیاء ملتان شریف
منجانب
صاحبزادہ پروفیسر قاری محمد عمران اعظمی
صاحبزادہ محمد فرقان حفیظ قادری

19/09/2026
عظیم الشان پروگرام بسلسلہ روانگی عمرہ شریف حضرت علامہ مولانا قاری عصمت اللہ خان صاحب سرپرست اعلی انجمن غلامان مصطفی انٹر...
09/09/2026

عظیم الشان پروگرام
بسلسلہ روانگی عمرہ شریف
حضرت علامہ مولانا قاری عصمت اللہ خان صاحب
سرپرست اعلی
انجمن غلامان مصطفی انٹرنیشنل ملتان
چیئرمین
چودری افضال اقبال اف مراڑیاں شریف
سرپرست اعلی
جامعہ سعیدیہ کنز الایمان ملتان
مہتمم
حضرت علامہ پروفیسر قاری محمد عمران اعظمی
حضرت علامہ مولانا قاری صابر حسین اعظمی
صاحبزادہ محمد فرقان قادری
اور دیگر طلباء کرام اساتذہ کرام

22/05/2026

خواہش مند حضرات فوری رابطہ کریں۔

28/04/2026

خواہش مند حضرات دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں

انجمن غلامان مصطفی انٹرنیشنل ملتان
25/03/2026

انجمن غلامان مصطفی انٹرنیشنل ملتان

Address

Street Number 1 Mohallah Hasam Town Multan
Multan
MYPAGEDOESN'THAVEAZIP

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Saeedia Kanzuliman Multan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share