Peer mueed raza qadri

Peer mueed raza qadri پیر معید رضا قادری۔۔۔۔ کے آفیشل فیس بُک پیج پر
خوش آمدید

03/06/2026

اہلسنت کی تمام جماعتوں کے سوشل میڈیا کے ذمہ داران کی نشست کا اعلامیہ

اتحاد اہلسنت کی ٹیم کی جانب سے تمام عالم اسلام کو عید قرباں مبارک
27/05/2026

اتحاد اہلسنت کی ٹیم کی جانب سے تمام عالم اسلام کو عید قرباں مبارک

26/05/2026
20/05/2026

چھوٹے مرزا صاحب کا رد دلائل کے ساتھ
گستاخ مفتی ثمر عباس صاحب نہیں بلکہ چھوٹے مرزا تو خود گستاخ ٹھہرا
ویڈیو کو اتنا شیئر کریں کہ چھوٹے مرزے تک پہنچ جائے

04/04/2026

زائرین سید الشہداء حضرت امیر حمزہ پاک سرکار رضی اللہ عنہ کے لئے ایک اہم پیغام

سید الشہداء، خیر الشہداء، اسد الله واسد الرسول، کاشف الکربات، فاعل الخیرات حضرت سیدنا حمزۃ رضي الله عنه🌸🩵آپ رضي الله عنه...
03/04/2026

سید الشہداء، خیر الشہداء، اسد الله واسد الرسول، کاشف الکربات، فاعل الخیرات حضرت سیدنا حمزۃ رضي الله عنه🌸🩵
آپ رضي الله عنه کے ایمان کا سبب فقط حبِ رسول تھا اور پھر سیدِ عالم، نورِ مجسم صلی الله عليه وآله وصحبه وسلم کو بھی آپ سے بےحد پیار تھا، آقا کریم عليه الصلاۃ والسلام فرمایا کرتے تھے کہ "میرے چچاؤں میں سب سے بہتر حضرتِ حمزہ(رضیَ اللہ تعالٰی عنہ) ہیں"۔
آپ رضي الله عنه نے اسلام لانے کے بعد فی البدیہ یہ اشعار کہے:
حَمِدْتُّ اللہ حِیْنَ ھَدٰی فُؤَادِیْ
اِلَی الْاِسْلَامِ وَالدِّیْنِ الْحَنِیْفٖ
میں اﷲ تعالیٰ کی حمد کرتا ہوں جس وقت کہ اس نے میرے دل کو اسلام اور دینِ حنیف کی طرف ہدایت دی۔

اِذَا تُلِیَتْ رَسَائِلُہٗ عَلَیْنَا!
تَحَدَّرَ دَمْعُ ذِی الْلُبِّ الْحَصِیْفِ
جب احکامِ اسلام کی ہمارے سامنے تلاوت کی جاتی ہے تو با کمال عقل والوں کے آنسو جاری ہو جاتے ہیں۔

وَاَحْمَدُ مُصْطَفًی فِیْنَا مُطَاعٌ
فَلاَ تَغْشَوْہُ بِالْقَوْلِ الْعَنِیْفٖ
اور خدا کے برگزیدہ احمد صلی ﷲ تعالیٰ علیہ وسلم ہمارے مقتدیٰ ہیں تو(اے کافرو) اپنی باطل بکواس سے ان پر غلبہ مت حاصل کرو۔

فَلاَ وَﷲ نُسْلِمُہٗ لِقَوْمٍ!
وَلَمَّا نَقْضِ فِیْھِمْ بِالسُّیُوْفٖ
تو خدا کی قسم! ہم انہیں قومِ کفار کے سپرد نہیں کریں گے۔ حالانکہ ابھی تک ہم نے ان کافروں کے ساتھ تلواروں سے فیصلہ نہیں کیا ہے۔
(شرح الزرقاني على المواهب اللدنية بالمنح المحمدية للقسطلاني)

١٥ شوال المکرم، ٣ ہجری غزوۂ اُحد میں آپ رضي الله عنه نہایت بہادری سے لڑے اور ٣١ کفار کو جہنم واصل کر کے شہادت کا تاج اپنے سر پر سجا کر اس دنیا سے رخصت ہوگئے۔
پندرہ شوال آپ رضي الله عنه کا یومِ شہادت ہے۔ باری تعالیٰ، آپ رضي الله عنه کے درجات میں مزید بلندیاں عطا فرمائے اور آپ رضي الله عنه کے صدقے سب مسلمانوں کو دارین کی سعادتیں نصیب فرمائے۔
آمين يارب العالمين بجاه حرمة سيد المرسلين عليه أفضل الصلاة وأتم التسليم

06/03/2026

افضلیت پر ہمارا عقیدہ

05/03/2026

یہ دیکھ لے چھوٹے مرزا صاحب حوالے جات پیش خدمت ہیں

04/03/2026

کیا حضور ﷺ ہماری طرح ہی تھے 🤔🤔

Address

Multan
59300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Peer mueed raza qadri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share