Al Haram islamic store

Al Haram islamic store Al Haram islamic store first time in south punjab provide you complete acceessories for your Hajj & u

06/07/2024

نبیﷺ کا فرمان



حاجی صاحب اگر آپ اس سال حج کر کے آئے ہیں اور تبرک میں دینے کے لیے کھجور اورآب زم زم کم رہ گیا ہے تو بالکل پریشان نہ ہو آ...
29/06/2024

حاجی صاحب اگر آپ اس سال حج کر کے آئے ہیں اور تبرک میں دینے کے لیے کھجور اورآب زم زم کم رہ گیا ہے تو بالکل پریشان نہ ہو آج ہی الحرم اسلامک سٹور کا وزٹ کیجئے یا گھر بیٹھے آرڈر کیجیے

پیور لیدر میں چمڑے کے ہاف موزےمردوں اور عورتوں کے لیے یکساں مفید پاؤں کی حفاظت کا بہترین طریقہ
23/06/2024

پیور لیدر میں چمڑے کے ہاف موزے
مردوں اور عورتوں کے لیے یکساں مفید
پاؤں کی حفاظت کا بہترین طریقہ

09/05/2024

الحرم اسلامک سٹور کے زیر اہتمام سنجوک پیلس ملتان میں
3 مئی2024 بروز جمعۃ المبارک کو ہونے والی پہلی عظیم الشان الحرم حج ٹریننگ پروگرام کی ویڈیو جھلکیاں
اس حج ٹریننگ پروگرام میں تلاوت قران پاک کی سعادت قاری القری قاری محمد رضوان عطاری نے حاصل کی اور نعت رسول مقبول ابوبکر عطاری نے پیش کی حاضری مدینہ اور انتظامی امور الحاج عبدالحبیب عطاری صاحب نے بیاں فرماے عمرہ کا طریقہ قاری رانا سجاد احمد عطاری نے بیان کیے اور حج حاجی حافظ ریحان عطاری نے بیان فرمایا آخر میں مبلغ دعوت اسلامی نگران ملتان محمد راشد عطاری نے عازمین حج کو تحائف پیش کیے اور تشریف لائے ہوئے عازمین حج مرد و خواتین کو پرتکلف کھانا بھی پیش کیا گیا
اس الحرم حج ٹریننگ پروگرام میں کم و بیش پونے 400 عازمین حج نے ٹریننگ حاصل کی۔۔۔۔۔۔۔۔

22/01/2024

خوبصورت ٹوپیوں کی اعلی کلیکشن ۔۔۔۔۔۔

سفر حج و عمرہ میں ایکسٹرا سامان کی پریشانی سے بچنے کے لیے بہترین آلہ۔۔۔۔۔
21/01/2024

سفر حج و عمرہ میں ایکسٹرا سامان کی پریشانی سے بچنے کے لیے بہترین آلہ۔۔۔۔۔

21/01/2024

مکۃ المکرمہ مدینۃ المنورہ کی تصاویر سے مزین خوبصورت پائیدار گلاس نہایت مناسب کی قیمت پر دستیاب ہیں۔
آج ہی الحرم اسلامک سٹور سے حاصل کیجئے اور اپنے گھر آئے ہوئے مہمانوں کو اس میں زمزم پیش کیجئے اور تحفے میں بھی دیجئے

خالص مکھن سے تیار کیا ہوا خالص دیسی گھی جو جسم کو سردی کے اثرات سے بچاتا ہے اور قوت مدافعت میں اضافہ کرتا ہے اج ہی ٹائم ...
08/01/2024

خالص مکھن سے تیار کیا ہوا خالص دیسی گھی جو جسم کو سردی کے اثرات سے بچاتا ہے اور قوت مدافعت میں اضافہ کرتا ہے اج ہی ٹائم ضائع کیے بغیر الحرم اسلامک سٹور سے حاصل فرمائیں اور دواؤں اور ڈاکٹروں سے اپنے پیسوں کو بچائیں۔۔۔۔۔
قیمت صرف 2000 کلو

اپنی صحت کا خیال رکھیے دوائیوں پہ پیسے لگانے کے بجائے اپنے آپ پر لگائیے مکھن سے تیار کیا ہوا الحرم کا خالص دیسی گھی استع...
08/01/2024

اپنی صحت کا خیال رکھیے دوائیوں پہ پیسے لگانے کے بجائے اپنے آپ پر لگائیے مکھن سے تیار کیا ہوا الحرم کا خالص دیسی گھی استعمال کیجئے اور مختلف امراض سے حفاظت کیجئے۔
منی بیک گارنٹی کے ساتھ۔
قیمت صرف چارہزار روپے کلو
آدھا کلو کی پیکنگ بھی دستیاب ہے

29/12/2023

الحرم اسلامک سٹور کے معزز کسٹمرز کو مطلع کیا جاتا ہے کہ آج 29 دسمبر بروز جمعۃ المبارک الحرم اسلامک سٹور بند رہے گا۔ہفتے سے انشاءاللہ عزوجل پھر معمول کے مطابق صبح 30-9 سے رات 30-10 بجے تک کھلے رھےگا۔

چمڑے کے موزے جو آپ کو سردی سے بھی بچائیں اور ثواب بھی دلائیں چمڑے کے موزے پہننا سنت ہے۔الحرم اسلامک سٹور پر چمڑے کے موزو...
12/12/2023

چمڑے کے موزے جو آپ کو سردی سے بھی بچائیں اور ثواب بھی دلائیں
چمڑے کے موزے پہننا سنت ہے۔
الحرم اسلامک سٹور پر چمڑے کے موزوں پر سیل لگی ہوئی ہے۔

مدینہ شریف کی تازہ دم عجوہ کھجور اب ایک فون کال پر اپنے گھر بیٹھے حاصل کیجیے
24/11/2023

مدینہ شریف کی تازہ دم عجوہ کھجور اب ایک فون کال پر اپنے گھر بیٹھے حاصل کیجیے

Address

#04, Al Madev Centre Chowk Kumhara Wala
Multan
60000

Opening Hours

Monday 09:00 - 22:00
Tuesday 09:00 - 22:00
Wednesday 09:00 - 22:00
Thursday 09:00 - 22:00
Friday 09:00 - 22:00
Saturday 09:00 - 22:00
Sunday 09:00 - 22:00

Telephone

0300-6337717

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Haram islamic store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Al Haram islamic store:

Share