Markaz Hujra E Durood

Markaz Hujra E Durood 🌹درودپاک اسم اعظم ہے🌹
🥀سِلسِله مجالسِ دُرودوسلام🥀
راہنمائی یا رابطہ کیلئے👇🏻
وٹس ایپ 03087390832

25/08/2026
صحابہ کرام اور ذکر میلاد (پیداٸش)حضرت سیدنا امیر معاویہ رضی اللّٰه تعالی عنہ فرماتے ہیں ایک روز رسول الله صل الله عليه و...
25/08/2026

صحابہ کرام اور ذکر میلاد (پیداٸش)

حضرت سیدنا امیر معاویہ رضی اللّٰه تعالی عنہ فرماتے ہیں ایک روز رسول الله صل الله عليه والہ وسلم اپنے اصحاب کے حلقہ سے گزرے آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا کیوں بیٹھے ہو؟
انہوں نے عرض کی ہم اللّٰه عزوجل کا ذکر کرنے اور اس نے ہمیں جو اسلام کی ہدایت عطا فرمائی اس پر حمد و ثنا بیان کرنے اور اس نے آپﷺ کو بھیج کر ہم پر جو احسان کیا ‏ہے، اس کا شکر ادا کرنے کے لیے بیٹھے ہیں ۔

آپﷺ نے فرمایا اللّٰه (عزوجل) کی قسم ! کیا تم اسی لیے بیٹھے تھے؟‘‘ صحابہ نے عرض کیا: الله (عزوجل) کی قسم ہم سب اس لیے بیٹھے تھے ۔ آپﷺ نے فرمایا: میں نے تم پر شک کی وجہ سے قسم نہیں لی، بلکہ ابھی میرے پاس جبرئیل علیہ السلام آئے تھے، انہوں نے کہا کہ اللّٰه پاک صحابہ کے اس عمل پر فرشتوں پر فخر کررہا ہے۔

سنن نسائی، حدیث: ۵۴۴،
المعجم الکبیر للطبرانی، حدیث: ۱۲۰۵۷

ﺁﺋﯽ ﭘﮭﺮ ﯾﺎﺩ ﻣﺪﯾﻨﮯ ﮐﯽ ﺭﻻﻧﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯﺩﻝ ﺗﮍﭖ ﺍﭨﮭﺎ ﮨﮯ ﺩﺭﺑﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﻧﮯ کےلیےسیدناومولاناشافٍﷺ ❤️اے اللّٰه کریم آج کی مبارک شب کے ط...
25/08/2026

ﺁﺋﯽ ﭘﮭﺮ ﯾﺎﺩ ﻣﺪﯾﻨﮯ ﮐﯽ ﺭﻻﻧﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ
ﺩﻝ ﺗﮍﭖ ﺍﭨﮭﺎ ﮨﮯ ﺩﺭﺑﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﻧﮯ کےلیے

سیدناومولاناشافٍﷺ ❤️

اے اللّٰه کریم آج کی مبارک شب کے طفیل ہمیں ہماری نسلوں کو مدینہ منورہ کی بار بار باادب حاضری کے اسباب نصیب فرما آمین کہہ کر شئیر کرتے جائیں ۔۔۔۔

7 ربیع الاول شریف 1448ھ 21 اگست 2026 بروز جمعہ 🥀الحمدُللّٰه حجرۂ درود میں ہفتہ وار پڑھا گیا دُرودوسلام🥀
21/08/2026

7 ربیع الاول شریف 1448ھ 21 اگست 2026 بروز جمعہ
🥀الحمدُللّٰه حجرۂ درود میں ہفتہ وار پڑھا گیا دُرودوسلام🥀

https://www.facebook.com/share/1EUmqECd3V/ہماری پروڈکٹس کی معلومات کےلیے اس پیج "HD Islamic Store" کو فالو کرلیں اور لائ...
16/08/2026

https://www.facebook.com/share/1EUmqECd3V/

ہماری پروڈکٹس کی معلومات کےلیے اس پیج "HD Islamic Store" کو فالو کرلیں اور لائک شئیر بھی کردیا کریں شکریہ ۔۔۔۔

1 ربیع الاول شریف 1448ھ 14 اگست 2026 بروز جمعہ 🥀الحمدُللّٰه حجرۂ درود میں ہفتہ وار پڑھا گیا دُرودوسلام🥀
14/08/2026

1 ربیع الاول شریف 1448ھ 14 اگست 2026 بروز جمعہ
🥀الحمدُللّٰه حجرۂ درود میں ہفتہ وار پڑھا گیا دُرودوسلام🥀

السلام علیکم ورحمة اللّٰه وبرکاته کون کیا کرتا ہے میں اس پر بات نہیں کرتا ہم نے بلک سے ریٹیل میں کام اسی لئے شروع کیا ہے...
14/08/2026

السلام علیکم ورحمة اللّٰه وبرکاته

کون کیا کرتا ہے میں اس پر بات نہیں کرتا ہم نے بلک سے ریٹیل میں کام اسی لئے شروع کیا ہے کہ کسی کی محنت ضائع نہ ہو ۔۔۔۔
تصویر میں دو طرح کا گلاب ہے جو پیکنگ میں ہے وہ ہمارے فارم کا گلاب ہے
جو پلیٹ میں وہ بازار کا ہے
جب کسٹمر پیسے دیتا ہے تو وہ یقین کرتا ہے کہ ہمارے پیسے ضائع نہیں جائیں گے اگر کوئی ایسی کوالٹی لے گا کسٹمر اس پر اعتبار کرے گا ؟؟ سستا ہے تو یہ سستے والا دکھا دیا ہے آپ کو دوسری بات اگر آپ کو یہ معلوم ہوجائے کہ سستا ملتا ہے پر یہ آتا کیسے ہے تو آپ کبھی نہ لیں ۔۔۔

ہم نے شروع سے کوالٹی دی ہے اور پرافٹ کو نہیں دیکھا کسٹمر نے اعتماد کیا ہم اس کو مایوس نہ کریں رزق ہمیں مل ہی جانا ہے یہ ہمارے اپنے اوپر ہے اسکو حلال طریقے سے کمائیں یا حرام دکھایا کچھ بھیجا کچھ یہ بھی ہوتا ہے ۔۔۔ 15کلو گلاب ہم نے سوات بھیجا وہ بھائی آغاز کرنا چاہتے تھے قیمت میں بھی ان کیساتھ تعاون کیا تاکہ ان کو بھی پرافٹ ہو روزی وہ بھی کمائیں پھر پاک پوسٹ آفس میں ڈلیوری خرچ آیا 1325 جب پیسے لے لئے بک کروانے گئے تو پاک پوسٹ میں پیکنگ سائز کے بھی چارج کئے 2250 بنے بقیہ ہم نے پے کردیے ہم تو یہاں تک تعاون کرتے ہیں

ایک کسٹمر کا میسج آیا 100 گرام کا
میں اکاؤنٹ بھیجا تو وہ Cod مانگ رہا تھا

مصروفیات اتنی ہوتی ہیں کہ ہم COD شروع ہی سے نہیں کرتے پر پھر سوچا کہ یہ بھی لوگ ہیں ظاہر ہے کوئی اعتبار نہیں کرتا اور بہت سارے ہیں جو فوراً پیمنٹ بھیج دیتے ہیں ہم کوشش کریں گے COD کا بھی کریں گے کچھ اصول وضوابط کیساتھ ۔۔۔۔۔

اگر آپ کو بھی 50گرام 100 گرام یا کلو دوکلو یا بلک کوانٹٹی میں پریمیم گلاب یا گلاب کی پتیاں چاہیے تو ہمارے وٹس ایپ نمبر پر آرڈر کرسکتے ہیں مزید معلومات کیلیے ہمارا فیسبک پیج Hd islamic Store فالو کرلیں شکریہ

اللّٰه کریم ہم سب کو رزق حلال عطا فرمائے ہم سب کے رزق میں برکت آسانی اور کشادگی عطا فرمائے آمین

محمد اویس انصاری نقشبندی ۔۔

Facebook Tiktok Instagram Page Hd Islamic Store Follow Karen Like Share Karen Shukria
11/08/2026

Facebook Tiktok Instagram Page Hd Islamic Store Follow Karen Like Share Karen Shukria

برکات آبِ کوثر درس 18چینل لنک نیچے دے دیا گیا ہے سماعت فرمائیں وٹس ایپ فیسبک گروپس میں شئیر کریں دُرودوسلام کی مجالس کے ...
10/08/2026

برکات آبِ کوثر درس 18
چینل لنک نیچے دے دیا گیا ہے سماعت فرمائیں

وٹس ایپ فیسبک گروپس میں شئیر کریں دُرودوسلام کی مجالس کے فضائل و برکات کی تبلیغ کے مشن شامل ہوجائیں

https://youtube.com/?si=CpircQfv5RIckwtz

آرڈر کیلیے صرف وٹس ایپ کریں
09/08/2026

آرڈر کیلیے صرف وٹس ایپ کریں

Address

Near Govt High School Bhaini Mahad Town Multan
Multan
60060

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Markaz Hujra E Durood posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share