19/05/2026
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
1) انشاء اللہ بروز جمعرات 26-05-21 شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ حضرت سید مقبول احمد شاہ صاحب دامت برکاتہم العالیہ لاہور تشریف لا رہے ہیں اور شام کا پروگرام 217-D پی- ائی- اے سوسائٹی میں ہوگا ۔(بعد از مغرب)
2) انشاء اللہ بروز 26-05-22 جمعۃ المبارک حضرت مدظلہ کا خطاب سندر انڈسٹریل اسٹیٹ کی جامعہ مسجد میں ہو گا۔
(اڈریس :
پلاٹ نمبر 551, گیٹ نمبر 1,سندر انڈسٹریل اسٹیٹ ,مل اڈا سٹاپ،لاہور۔)
بیان: 12:40pm
صلوٰۃ الجمعہ: 1:30pm