Faizan-e-Madina Multan

Faizan-e-Madina Multan Faizan-e-Madina, Shah-Rukn-e-Alam Colony, Near Ansari Chowk, Multan.

اپنی اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کمنٹ باکس میں کیجئے
15/08/2026

اپنی اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کمنٹ باکس میں کیجئے

دعوت اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے تاجران کے تحت جامع مسجد آمنہ بلال کے افتتاح کے موقع پر سنتوں بھرا بیانریکارڈنگ ڈیٹ: 14 ا...
15/08/2026

دعوت اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے تاجران کے تحت جامع مسجد آمنہ بلال کے افتتاح کے موقع پر سنتوں بھرا بیان
ریکارڈنگ ڈیٹ: 14 اگست 2026
ملتان: نیو ملتان ٹی بلاک میں جامع مسجد آمنہ بلال کے افتتاح کے موقع پر رکنِ شوریٰ دعوتِ اسلامی قاری محمد سلیم عطاری صاحب نے نمازِ جمعہ پڑھائی اور سنتوں بھرا بیان فرمایا۔
اس موقع پر رکنِ شوریٰ نے مساجد کو آباد رکھنے، نمازوں کی پابندی کرنے اور اللہ پاک کے گھروں میں کثرت سے عبادت کرنے کا ذہن دیا۔ انہوں نے مساجد کی تعمیر و آباد کاری میں حصہ لینے کی ترغیب دلاتے ہوئے مسجد کی تعمیر میں تعاون کرنے والے تمام احباب کے لیے خصوصی دعا بھی کروائی اور احادیثِ مبارکہ کی روشنی میں مساجد بنانے کی فضیلت بیان کی۔
قاری محمد سلیم عطاری صاحب نے مدنی چینل کو اپنے تاثرات دیتے ہوئے ناظرین کو مساجد و مدارس کی تعمیر، آباد کاری اور دینی خدمات میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی ترغیب دلائی، تاکہ معاشرے میں دینی تعلیم اور نیکی کے کاموں کو فروغ حاصل ہو۔
مزید برآں، ماہِ ربیع الاول کی آمد کے پیشِ نظر عاشقانِ رسول ﷺ کو زیادہ سے زیادہ درود و سلام پڑھنے، ذکر و اذکار کرنے، سنتوں پر عمل کرنے اور نبیِ کریم ﷺ کی محبت کو اپنی زندگیوں میں اجاگر کرنے کا ذہن دیا گیا۔
آخر میں مسجد کی آبادکاری، دین کی خدمت کرنے والوں اور تمام معاونین کے لیے خصوصی دعا کروائی گئی، جبکہ صلاۃ و سلام بھی پڑھا گیا۔

14/08/2026

Address

Faizan-e-Madina, Shah-Rukn-e-Alam Colony, Near Ansari Chowk
Multan
6000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faizan-e-Madina Multan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Faizan-e-Madina Multan:

Shortcuts

Share