11/07/2026
*▪️فرمانِ امام زین العابدینؑ*
میں کربلا کے شہید کا بیٹا ہوں۔ جس پہ پانی بند کیا گیا اور تمام مخلوق کا اس پہ حملہ کرنا حلال کر دیا۔ جس کا جسم ایک مقام پر اور سر دوسرے مقام پر تھا۔ جسے نہ غسل نصیب ہوا نہ کفن میسر آیا۔ جس کی عورتیں قید ہوئیں اور شام کی طرف روانہ ہوئیں۔
*📕حوالہ: مناقب السادة الکرام صفحہ ۳۵۵*