06/03/2026
❤️ لبیک یا حسین ع لبیک یا حسین ع
🏃 چلو چلو بائی پاس چوک چلو
چلو چلو بائی پاس چوک چلو
🚫 مردہ باد مردہ باد امریکہ مردہ باد
🚫 مردہ باد مردہ باد اسرائیل مردہ باد
💖 رہبر تشیع جہاں آیت اللہ العظمی شہید سید علی خامنہ ائ رح کو اظہار عقیدت پیش کرنے کیلۓ
💚پاکستان میں پر امن احتجاج میں شہید ہونے والے مومنین کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلۓ
❌ امریکہ و اسرائیل ظالمانہ حملوں کے خلاف۔
❌ حکومت پاکستان کے پر امن احتجاج کرنے والے مومنین پر شیلنگ و فائرنگ کے خلاف
👩❤️👨 مومنین سے گزارش ہے اپنی فیملیز کے ہمراہ اپنے گھروں سے نکلیں۔
🕐 انشاء اللہ ٹھیک 12.30 بجے دن
📌 بائی پاس چوک بوسن روڈ ملتان
*🏴ملت جعفریہ پاکستان*