Holy City Pentecostal Church Multan Branch

Holy City Pentecostal Church Multan Branch Holy City Pentecostal Church Multan officially approved in 2017 is formally the church of 1968-2016.

TEACHING:
Our aim is to equip people with the true and strong teachings of the Bible so they can be good and strong followers of Jesus Christ. PREACHING:
Our goal is to preach the Gospel (Good News) to win the souls for Christ and to work for the extension of His Kingdom. REACHING:
Our efforts are to win the needy people and to stand with them in their needs in the light of;
"Dear children, let us not love with words or tongue but with actions and in truth" NIV (1 John 3:18)

خداوند کے فضل سے عید قیامت المسیح کے پروگراموں کا اعلان کردیا گیا ہے۔ان پروگرامز کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں اور آپکو ان...
07/03/2026

خداوند کے فضل سے عید قیامت المسیح کے پروگراموں کا اعلان کردیا گیا ہے۔
ان پروگرامز کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں اور آپکو ان پروگرامز میں شرکت کیلئے بھرپور داوت دی جاتی ہے۔ خود بھی آیئں اور دوسروں کو بھی دعوات دیں خداوند آپکو برکت دے۔ آمین۔

عزیز بہن بھائیوں! خداوند یسوع مسیح میں آپ سب کی سلامتی ہو! اس پیغام کو دوسروں کے ساتھ بھی شیئر کریں۔ شکریہ
05/02/2026

عزیز بہن بھائیوں!
خداوند یسوع مسیح میں آپ سب کی سلامتی ہو!
اس پیغام کو دوسروں کے ساتھ بھی شیئر کریں۔ شکریہ

قادِرِ مُطْلَق خداوند کے فضل و کرم سے کرسمس کے پروگراموں کا اعلان کردیا گیا ہے۔ آپ سب کو ان پروگرامز میں شرکت کیلئے بھرپ...
03/12/2025

قادِرِ مُطْلَق خداوند کے فضل و کرم سے کرسمس کے پروگراموں کا اعلان کردیا گیا ہے۔ آپ سب کو ان پروگرامز میں شرکت کیلئے بھرپور داوت دی جاتی ہے. خود بھی آیئں اور دوسروں کو بھی ساتھ لانے کیلیے خداوند آپکو توفیق عطا فرمائے۔
خداوند یسوع سب کو برکت دے۔

Dear friends please spread the word. All major places of Multan covered this year in place of of the historical blessed ...
11/11/2025

Dear friends please spread the word. All major places of Multan covered this year in place of of the historical blessed Multan Masihi Convention.

Let's all pray and do whatever support for the people who have been displaced due to the ongoing situation of floods. Ma...
29/08/2025

Let's all pray and do whatever support for the people who have been displaced due to the ongoing situation of floods. May God help them in combating this difficult time of distress. Amen.

خدا آپکو برکت دے۔ خدا کے کلام کو پھیلاتے رہیںہولی سٹی پینٹیکوسٹل چرچ منسٹرز ملتان
27/08/2025

خدا آپکو برکت دے۔
خدا کے کلام کو پھیلاتے رہیں

ہولی سٹی پینٹیکوسٹل چرچ منسٹرز ملتان

26/08/2025

May God use Pastor Eleazar Sadiq and Pastor Sohrab Younis for His Glory.

ہمارے خداوند یسوع مسیح کے نام میں آپ سب کو سلام. خداوند ٓآپکو برکت دے!  کلامِ خدا کو دوسروں کے ساتھ بھی شیئر کریں۔ شکری...
21/07/2025

ہمارے خداوند یسوع مسیح کے نام میں آپ سب کو سلام.
خداوند ٓآپکو برکت دے!
کلامِ خدا کو دوسروں کے ساتھ بھی شیئر کریں۔ شکریہ

خداوند یسوع مسیح میں سب کی سلامتی ہو۔ خداوند اس پروگرام کو ملتان شہر میں نوجوان بہنوں کے لئے برکت کا باعث بنائے۔ اود پاس...
15/06/2025

خداوند یسوع مسیح میں سب کی سلامتی ہو۔ خداوند اس پروگرام کو ملتان شہر میں نوجوان بہنوں کے لئے برکت کا باعث بنائے۔ اود پاسٹر اجالا کو اپنے جلال کے لیے ملتان شہر میں استعمال کرے۔ سارا جلال ہمارے خداوند کو ملے۔

باپ کا عالمی دن مبارک ہو صادق کا باپ نہایت خوش ھو گا اور دانشمند کا باپ اس سے شادمانی کرےگا۔امثال۔23۔24۔اتوار کی پہلی عب...
14/06/2025

باپ کا عالمی دن مبارک ہو
صادق کا باپ نہایت خوش ھو گا اور دانشمند کا باپ اس سے شادمانی کرےگا۔امثال۔23۔24۔
اتوار کی پہلی عبادت رضاآباد میں نو بجے زیڈ ٹاؤن میں عبادت بارہ بجے اور رحیم آباد میں عبادت شام سات بجے ھو گی۔خداوند آپ کو برکت دے۔پاسٹر الیعزر صادق ۔

پیارے آسمانی باپ، میں آج آپ کے سامنے عاجزی کے ساتھ اپنی زندگی کے لیے آپ کے الہی تحفظ کی درخواست کرتا ہوں۔ مجھے نقصان سے ...
24/05/2025

پیارے آسمانی باپ، میں آج آپ کے سامنے عاجزی کے ساتھ اپنی زندگی کے لیے آپ کے الہی تحفظ کی درخواست کرتا ہوں۔ مجھے نقصان سے بچا اور مجھے ان تمام خطرات سے محفوظ رکھ جو میرے راستے میں آسکتے ہیں۔ مجھے اپنے فضل سے ڈھانپ لے اور مجھے ہمیشہ تیری موجودگی کا احساس دے۔ میرے اور میرے پیاروں کے ارد گرد حفاظت کا ایک ہیج رکھیں، ہمیں ہر برائی سے بچائیں۔ آمین

Address

Christian Colony, Razabad
Multan
60000

Opening Hours

Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923154271736

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Holy City Pentecostal Church Multan Branch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share