SaQa E SakiNa

SaQa E SakiNa Ye Page Deen Ki Asha'at K liay Banaya Gya hai. Jiss per Mazhabi Video's Pictures or Lecture's Shayaa

13/02/2025
13/02/2025

شب 15 شعبان کے اعمال
آج کی رات رحمتوں والی رات ہے کہ جس میں خدا انسانوں کے گناہ معاف کرتا ہے ۔۔۔🙏🙏🙏🙏

(1)غسل کرنا
(2)شب بیداری کرنا
(3)دو رکعت نماز پڑھنا پہلی رکعت میں سورہ الحمد کے بعد سورہ کافرون ۔۔۔دوسری رکعت میں میں سورہ الحمد کے بعد ایک مرتبہ سورہ توحید پڑھنا ۔۔۔

(4)زیارت امام حسین ع پڑھنا
(5)کثرت سے درود پاک پڑھنا
(6)ایک سو مرتبہ تسبیحات اربعہ پڑھنا
(7)دعاکمیل پڑھنا
(8)نماز حضرت جعفر طیار پڑھنا
(9)4رکعت نماز پڑھنا ہر رکعت میں سورہ الحمد کے بعد سو مرتبہ سورہ اخلاص پڑھے
(10)صبح 15 شعبان کو روزہ رکھنا
(11) اپنے وقت کے امام مولا آقا حجت خدا امام مہدی عج کو اپنی دعاؤں میں وسیلہ قرار دیں۔۔۔۔۔۔
(12) زیادہ سے زیادہ دعائے امام زمانہ عج پڑھیں 🤲

اللہ پاک سے دعا کرتا ہوں کہ خدا اس رات کے صدقے تمام مؤمنین و مؤمنات کے اعمال کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے ، اور تمام حاجت مندوں کی حاجت روا فرمائے۔ الہی آمین 🤲

*آج کی رات یہ اعمال ضرور انجام دیں تاکہ دنیا اور آخرت دونوں کی سعادت حاصل ہو جائیں۔*

آج شب دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں۔شکریہ
التماس دعا 🙏

23/04/2024

Address

Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SaQa E SakiNa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to SaQa E SakiNa:

Share