Dua e syeda سلام اللہ علیہا

Dua e syeda سلام اللہ علیہا ملک بھر کی مجالس عزا کی اپدیٹ کیلئے اس پیج کو فالو کریں شکریہ

20/11/2023

السلام علیکم تحفہ یا علی ع مدد
تمام مومنین اس پیج کو لائیک اور فالو کریں شکریہ 🙏

🎤السلام علیکم تحفہ یا علی ع مدد🎤   تمام مومنین و مومنات اپ کو مطلع 🎤کیا جاتا ہے کہ چند دن اپنی ذاتی مصروفیات کی وجہ سے ف...
20/11/2023

🎤السلام علیکم تحفہ یا علی ع مدد🎤
تمام مومنین و مومنات اپ کو مطلع 🎤کیا جاتا ہے کہ چند دن اپنی ذاتی مصروفیات کی وجہ سے فیس بک پیج دعائے سیدہ سلام اللہ علیہا❤️ پر کوئی پوسٹ نہیں کر سکا اب انشاءاللہ🥰 سیدہ کے کرم سے روزانہ کی بنیاد پر ڈیلی پوسٹنگ کی جائے گی اور تمام مومنین اور مومنات سے گزارش ہے کہ ہمارے اس پیج سے مجالس نوحے اور دوسری اسلامک ویڈیوز ضرور اپنے🙏 دوستوں تک شیئر کریں اور ہمارے پیج کو فالو لائک لازمی کریں تاکہ ہم عزاداری سید الشہداء😭 کو قائم رکھ سکیں اور علی ان ولی اللہ کا پرچار کریں جیسے پہلے تمام مومنین اور مومنات نے ہمارے پیج سے ویڈیوز شیئر کی ویسے ہی اب تمام مومنین ہمارے پیج کو فالو کریں اور علی ولی اللہ اور مذہب حقہ کی سر بلندی کے لیے ہمارا ساتھ دیں🙏🙏🙏
والسلام
فقیر در زہراء سلام اللہ علیہا:قمر عباس جوئیہ
Contact us on:03457936221 +03282005079

16/10/2023

❤️بسم اللّٰہ رب الحسین علیہ السلام❤️
دعائےفرخ❣️ شاگرد خاص ذاکر اہل بیت سید فرخ عباس شاہ راولپنڈی❤️
ذاکر اہل🖤 بیت شہنشاہ فضائل و مصائب😭 جناب معظم عباس جوئیہ (میلسی)❤️
دو منٹ کی مجلس میں اپنے استاد محترم قبلہ سید فرخ عباس شاہ صاحب❣️ کے رنگ میں سلطان ذاکرین بابا سید مداح حسین شاہ کے جلسے میں خوبصورت انداز میں فضائل آل محمد بیان کیا❣️
دعا🤲 ہے کائنات کی مالکن بی بی (س)😊 معظم عباس جوئیہ صاحب ❤️کو اپنے بھائی مظلوم حسین (ع)😭 کا منظور نظر ذاکر بنائیں اور بخت بلند فرمائے آمین 🤲
تمام بھائی 🙏مجلس کو سنیں 💓 اور اپنے دوستوں 🗣️کے ساتھ شیئر لازمی کریں مزید ایسی مجالس کے لیے ہمارے اس پیج کو فالو کریں شکریہ 🙏
Admin Dua e Syeda (س): Qamar Abbas Joiya
Contact us on wthsap:03055245870+03457936221

03/09/2023

میرے مولا میرے فرخ کو سلامت رکھنا ۔۔
قبلہ شوکت رضا شوکت صاحب ❤️
Page admin: Qamar Abbas Joiya ❤️
03457936221
03055245870

01/09/2023

زاکر عطا حسین مہاجر کے ساتھ ہونے والے واقع کی معافی نامہ کی ویڈیو منظر عام پر فیصلہ آپ پر.
کیا ایسے کرنا سہی ہے یا نہیں فیصلہ آپ مومنین کو کرنا ہے 🙏

23/08/2023

سنتے ہیں کہ اس بزم میں آیا ہوا اک شخص❤️
شبیر (ع)❤️ کے خرچے پہ زیارات کرے گا🥰
تین سفر 2023 قبلہ شوکت رضا شوکت صاحب ❣️نے سیالکوٹ میں ایک مومن کی زیارات پر جانے کی قر اندازی میں پرچی نکالی اور کیا خوبصورت شعر ارشاد فرمایا❣️
پورا حال حیدر حیدر کے نعروں سے گونج اٹھا💯 مولا بانیان مجالس کی توفیقات میں اضافہ فرمائے🤲 اور ہمارے تمام علماء کرام ذاکرین عظام اور قبلہ شوکت صاحب کو ہر طرح کے اندرونی اور بیرونی دشمنوں سے محفوظ رکھیں اور سفر بے خطر فرمائیں آمین🤲
یہ ویڈیو اپ بھی پوری دیکھیں اور اپنے دوستوں کے ساتھ بھی لازمی شیئر کریں 🙏
مزید ایسی ویڈیوز کے لیے ہمارے پیج کو لائک اور فالو لازمی کریں شکریہ🤗🙏
ایڈمن dua e Syedaسلام اللہ علیہا: قمر عباس جوئیہ ❤️
Contact us on:03457936221
03055244870
Qamar Abbas Joiya ❤️

20/08/2023

عالی مرتبت ❤️
سلطان الشعراء جناب قبلہ شوکت رضا شوکت صاحب ❣️
🥰 یہی چراغ جلیں گے تو روشنی ہوگی انشاءاللہ ❤️
ایک مجلس ❣️ کے دوران دو بچوں 👬 نے کھڑے ہو کر قبلہ شوکت صاحب ❤️سے دو رباعیاں پڑھنے کی درخواست کی ❣️نہ صرف قبلہ صاحب❤️ نے انہیں اپنے ٹائم میں پڑھنے دیا بلکہ ان کی حوصلہ افزائی❣️ بھی کی ورنہ اج کل کے جو ذاکرین ہیں وہ اپ نے ٹائم میں کسی مانگنے 😞والے کو مانگنے بھی نہیں دیتے قبلہ صاحب ❣️کی بہت کمال شخصیت ہے مولا سلامت رکھے امین🤲
امام زمانہ علیہ السلام دونوں بچوں کو بی بی کا منظور نظر ذاکر بنائیں 🤲
یہ ویڈیو خود بھی پوری دیکھیں اور اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر لازمی کریں شکریہ 🙏❤️
ایسی مزید ویڈیوز کے لیے ہمارے پیج دعائے سیدہ سلام اللہ علیہا کو لائیک اور فالو کریں 🙏
منجانب: ایڈمن dua e Syeda سلام اللہ علیہا: قمر عباس ❣️
Contact us on:03457936221
03055245870

19/08/2023

جرنیل تاروندے نئی غازی 😭
نا لوک لوک نیر وہا😭😢
اس بچے کا نام تو نہیں معلوم لیکن اس نے اتنی پر درد😭 اواز میں نوحہ 😢پڑھا کہ ہر انکھ اشکبار ہو گئی مومنین کا چہروں پہ ماتم 😭یہی چراغ جلیں گے تو روشنی ہوگی ❤️
یہ نوحہ آپ بھی سنیں اور اگے اپنے دوستوں کے ساتھ بھی شیئر کریں شکریہ🙏
مزید ایسی ویڈیو کے لیے دعائے سیدہ سلام اللہ علیہا کو فالو🙏 کریں❤️
ایڈمن dua e Syeda سلام اللہ علیہا:قمر عباس جوئیہ Qamar Abbas Joiya Dua e syeda سلام اللہ علیہا
Contact us on:03457936221
03055245870

18/08/2023

(مذمت مذمت مذمت مذمت 😭😭😭)
(اہم گزارش تمام بھائی ضرور توجہ کریں)
🙏🙏🙏🙏🙏🙏
16اگست-2023 سانحہ 😭جڑانوالہ(فیصل آباد)
ہم جڑانوالہ میں چند مذہبی شر پسندوں کی جانب سے عیسائی برادری کے گھر اور چرچ جلانے کی سخت الفاظ میں مذمت😡 کرتے ہیں اگر کسی عیسائی نے اللہ پاک کی لاریب کتاب قران مجید ❤️کی بے حرمتی کی ہے تو اس کی سزا پورے گاؤں والوں کو نہیں ملنی چاہیے 🚫ہم حکومت وقت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ قران پاک❣️ کی بے حرمتی کی کرنے والے ملعون 🖐️اور عیسائی برادری کے گھر اور چرچ جلانے والے شر پسندوں 🖐️کی نشاندہی کر کے انہیں سرعام سب کے سامنے پھانسی پر لٹکایا جائے😞 تاکہ ائندہ کسی اقلیت کے ساتھ ایسا سلوک نہ کیا جائے😭😭🙏🙏🙏
اور میری تمام فیصل اباد اور جڑاں والے کے مومنین❤️ سے گزارش 😔ہے کہ وہ اپنے گھر کے دروازے عیسائی بھائیوں❤️ کے لیے کھول دیں ایسا میں اس لیے کہہ رہا ہوں کیونکہ کبھی عیسائیوں نے بنت پیغمبر صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا لحاظ کیا ہے کبھی بنت شیر خدا علیہ السلام کو بازاروں میں چادریں دی ہیں🥰 اب ان پر مشکل وقت ہے تو ہم سب کو ان کا ساتھ دینا چاہیے شکریہ🙏🙏

منجانب ایڈمن dua e Syeda سلام اللہ علیہا: قمر عباس
Contact us on:03457936221
03055245870

17/08/2023

یہ بل قبول نہیں س❤️ ش❤️ کو ہرگز
کرو تلاش🤔 بھلا کون واردات🖐️ میں ہے
علماء ذاکرین کانفرنس اسلام اباد میں عالی مرتبت❤️ سلطان الشعراء جناب قبلہ شوکت رضا شوکت صاحب❤️ کا کمال بیان❣️
🤲 دعا ہے کہ جناب سیدہ سلام اللہ علیہا قبلہ شوکت صاحب ❣️کو اور تمام علمائے کرام❤️ او ذاکرین عظام ❤️کو ہر طرح کے اندرونی اور بیرونی دشمنوں سے محفوظ رکھے اور سفر بے خطر فرمائے امین🙏
قبلہ صاحب ❤️ کے اس خطاب کو خود بھی سنیں اور اگے اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں شکریہ 🙏
مزید ایسی ویڈیوز کے لیے ہمارے اس پیج کو لائیک اور فالو کریں اور اپنے تمام دوستوں کے ساتھ شیئر بھی لازمی کریں شکریہ 🙏❤️
منجانب ایڈمنdua e Syeda سلام اللہ علیہا :قمر عباس جوئیہ ❤️
Contact us at:03457936221
03055245870

16/08/2023

علماء ذاکرین کانفرنس میں وسیم عباس بلوچ❤️ صاحب نے جس طرح حرمت سادات اور ولایت جناب امیر ع کی کمال ترجمانی کی ہم dua e Syeda سلام اللہ علیہا کی طرف سے سردار صاحب کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں❤️
منجانب ایڈمن dua e Syeda سلام اللہ علیہا:قمر عباس جوئیہ
Contact us:03457936221
03055245870

Address

Multan

Telephone

+923055245870

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dua e syeda سلام اللہ علیہا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share