Bint-e-Ramzan

Bint-e-Ramzan All Praises be to ALLAH who guided me to wear Hijab

30/01/2023

یہ جو زندگی ہے نا ہماری؟
یہ ہماری نہیں ہے۔۔۔
رب نے امانت دی ہے ہمیں!
یہ امانت وہ جب چاہے ہم سے واپس لے لے گا۔۔
بس۔۔۔
اتنا کہوں گی۔۔۔
اپنی یہ زندگی اِس دنیا کے لیے ضاٸع نہ کر دینا۔۔۔۔
یہ زندگی جس رب کی ہے نا!!
اسی کے لیے لگا دیں۔۔۔۔
اپنا آپ اُسی کو سونپ دیں!!
جب مہلت ختم ہو گٸ نا پھر کچھ نہیں کر پاٸیں گے
ایسے زندگی جی کر جاٸیں کہ جانے کے بعد کبھی یہ نہ کہنا پڑے رب کو

" رَبِّ ارۡجِعُوۡنِ "
" اے میرے رب! مجھے لوٹا دے".
{سورة المؤمنون - 99}

beshak ❤
26/01/2023

beshak ❤

*خوش قسمتی کیا ہے؟**خوش قسمتی یہ ہے کہ دنیا میں چار ہزار دوسو مذاہب ہیں۔* *اور ہم امتِ محمدیہ سے ہیں۔❤️**الحمدللہ....**ا...
25/01/2023

*خوش قسمتی کیا ہے؟*
*خوش قسمتی یہ ہے کہ دنیا میں چار ہزار دوسو مذاہب ہیں۔*
*اور ہم امتِ محمدیہ سے ہیں۔❤️*
*الحمدللہ....*
*اَللّٰهُمَّ صَلِِّ عَلٰٓى مُحَمَّدٍ ۞َ وَّ عَلٰٓى اٰلِ مُحَمَّدٍ ۞ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰٓى اِبْرَاهِيْمَ ۞ وَعَلٰى اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ ۞ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ اَللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰٓى مُحَمَّدٍ ۞ وَّعَلٰٓى اٰلِ مُحَمَّدٍ ۞ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰٓى اِبرَاهِيْمَ ۞ وَعَلٰٓى اٰلِ اِبْرَاهَيْمَ ۞ اِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد*❣️

-" حسرتیں اور بھی ہیں مگر ہائے وہ شہرِ مدینہ اور روضہِ رسولؐ ❤️ "
25/01/2023

-" حسرتیں اور بھی ہیں مگر
ہائے وہ شہرِ مدینہ اور روضہِ رسولؐ ❤️ "

25/01/2023
قرآن دل کا علاج ہے۔
25/01/2023

قرآن دل کا علاج ہے۔

MASHA ALLAH ❤ SUBHAN ALLAH 💕
24/01/2023

MASHA ALLAH ❤ SUBHAN ALLAH 💕

ہر اس درد کے لیے جو آپ بیان نہیں کر سکتےہر پریشانی کے لیے جو آپ کو کھا جاتی ہے،ہر خوف کے لیے جو آپ پر حاوی ہو،ہر نقصان ک...
24/01/2023

ہر اس درد کے لیے جو آپ بیان نہیں کر سکتے
ہر پریشانی کے لیے جو آپ کو کھا جاتی ہے،
ہر خوف کے لیے جو آپ پر حاوی ہو،
ہر نقصان کے لیے جو آپ کو تکلیف دیتا ہے،
ہر پریشانی کے لیے جو آپ کو اپنی لپیٹ میں لے لیتی ہے،
ہر ٹوٹے ہوئے دل کے لیے جو خاموشی سے تمہیں مارتا ہے،
ہر اس غیر یقینی صورتحال کے لیے جو آپ کو ڈراتی ہے،
ہر اس چیز کے لیے جو آپ کی پہنچ اور کنٹرول سے باہر ہے، آپ کی سمجھ اور سمجھ سے باہر، آپ کے وسائل اور صلاحیت سے باہر ہے۔

یاد رکھیں، یاد دلائیں، تلاوت کریں اور یقین کریں:
حسبنا اللہ و نمل وکیل نمل مولا و نعمان نصیر
’’ہمارے لیے اللہ ہی کافی ہے اور وہ بہترین کارساز ہے۔ اور وہ بہترین محافظ اور بہترین مددگار ہے۔‘‘
[سورہ 3 آیت 173 اور سورہ 8 آیت 40]

Never let your past define your future.❤️
22/01/2023

Never let your past define your future.❤️

Address

Multan
66000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bint-e-Ramzan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share