Al Inshirah Educational Institute

Al Inshirah Educational Institute This is the Official Page of Al Inshirah Educational Institute , Pakistan , where you can learn Islam

جانوروں کو اللہ نے انسان کے تابع بنایا ہے اس کیلئے بھی شکرگزاری لازم ہے✨
23/05/2026

جانوروں کو اللہ نے انسان کے تابع بنایا ہے اس کیلئے بھی شکرگزاری لازم ہے✨

23/05/2026

👆🏻*جانیں قربانی کی استطاعت نہیں تو ایسے کون سے اعمال ہیں جن کا ثواب قربانی کے برابر ہے*✨

جانوروں کیلئے شفقت کا معاملہ ہونا چاہیے ان کے حوالے سے اللہ سے ڈرنا چاہیے خاص طور پہ ان جانوروں کے معاملے میں جو اللہ کی...
22/05/2026

جانوروں کیلئے شفقت کا معاملہ ہونا چاہیے ان کے حوالے سے اللہ سے ڈرنا چاہیے خاص طور پہ ان جانوروں کے معاملے میں جو اللہ کی راہ میں قربان ہونے والے ہیں ‼️

22/05/2026

👆🏻*جانیں ابراھیم علیہ السلام نے محض جانور نہیں خواہشات کو قربان کیا!*

اللہ تعالیٰ نے ہر امت کیلئے قربانی کا طریقہ مقرر کیا ہے اور رسول اللہ ﷺ کا طریقہ یہ تھا کہ آپ ﷺ قربانی عید گاہ میں کرتے ...
22/05/2026

اللہ تعالیٰ نے ہر امت کیلئے قربانی کا طریقہ مقرر کیا ہے اور رسول اللہ ﷺ کا طریقہ یہ تھا کہ آپ ﷺ قربانی عید گاہ میں کرتے ، عید کی نماز کے بعد کرتے ، ہاتھ سے کرتے ، بالکل تیز چھری سے کرتے اور بسم اللہ اور اللہ اکبر پڑھ کر کرتے (صحیح البخاری 5565)

کوشش کریں جمعہ کے دن اول وقت میں مسجد جائیں اور اگر اس وقت پہنچے جب امام خطبہ دے رہا ہو تو خطبہ سننے مت بیٹھ جائیں بلکہ ...
21/05/2026

کوشش کریں جمعہ کے دن اول وقت میں مسجد جائیں اور اگر اس وقت پہنچے جب امام خطبہ دے رہا ہو تو خطبہ سننے مت بیٹھ جائیں بلکہ دو رکعات مختصر تحہۃ المسجد ادا کریں اور پھر غور سے خطبہ سنیں✨

It's a Soft reminder 🎗️...جانور قربان کرنے کیلئے اپنی چھریاں وغیرہ تیز کروالیں تاکہ جب جانور قربان ہوں تو تکلیف نہ برداش...
21/05/2026

It's a Soft reminder 🎗️...
جانور قربان کرنے کیلئے اپنی چھریاں وغیرہ تیز کروالیں تاکہ جب جانور قربان ہوں تو تکلیف نہ برداشت کریں بلکہ آسانی سے ذبح ہوں‼️

عید کی نماز سے پہلے قربانی اپنی ذات کیلئے ہے جبکہ عید کی نماز کے بعد قربانی اللہ کی رضا کیلئے اور یہی مسلمانوں کی سنت ہے...
20/05/2026

عید کی نماز سے پہلے قربانی اپنی ذات کیلئے ہے جبکہ عید کی نماز کے بعد قربانی اللہ کی رضا کیلئے اور یہی مسلمانوں کی سنت ہے✨
It's a point to pin 📌...
اگر قربانی کا مقصد اللہ کی رضا ہے تو عید کی نماز کے بعد ہی قربان کریں ‼️

قربانی کا مقصد تو محض اللہ کی رضا اور خوشنودی ہے✨
20/05/2026

قربانی کا مقصد تو محض اللہ کی رضا اور خوشنودی ہے✨

Address

Multan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Inshirah Educational Institute posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Al Inshirah Educational Institute:

Share