Al'Quran

Al'Quran Disclaimer:
This is a nonprofit page. Any content on this page is not personal to me. It is made only as a charity.

The recitation of the Holy Quran in beautiful voices by many readers has been collected from different platforms and posted on this page.

09/11/2024

"ہماری دنیا کے مسائل اتنے زیادہ نہیں ہیں جتنے طنز ، سوال ، دل دکھانے والے تبصرے ہیں۔ اگر صرف زبان روک لی جائے تو بہت سے لوگوں کے دلوں کی تکلیفیں کم ہو جائیں گی ۔ بہت سے دلوں کو سکون ہو جائے گا ۔"

09/11/2024

نبی کریم ﷺ نے فرمایا:

چار خصلتیں ایسی ہیں کہ جس شخص میں بھی وہ ہوں گی ، وہ منافق ہو گا ۔ یا ان چار میں سے اگر کوئی ایک خصلت بھی اس میں ہے تو اس میں نفاق کی ایک خصلت ہے ۔ یہاں تک کہ وہ اسے چھوڑ دے ۔

۱:جب بولے تو جھوٹ بولے
۲: جب وعدہ کرے تو پورا نہ کرے
۳: جب معاہدہ کرے تو بے وفائی کرے
۴:اور جب جھگڑے تو بدزبانی پر اتر آئے ۔

Sahih Bukhari: 2459

08/11/2024

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ ﷺ نے جمعے کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا :
’’ اس میں ایک گھڑی ہے ، اس ( گھڑی ) کی موافقت کرتے ہوئے کوئی مسلمان بندہ نماز پڑھتے ہوئے اللہ تعالیٰ سے جو کچھ بھی مانگتا ہے ، اللہ تعالیٰ اسے عطا کر دیتا ہے ۔‘‘
قتیبہ نے اپنی روایت میں یہ اضافہ کیا : آپ ﷺ نے اپنے ہاتھ سے اشارہ فرما کر اس گھڑی کے قلیل ہونے کو واضح کیا ۔

Sahih Muslim - 1969

Have a blessed Friday!
08/11/2024

Have a blessed Friday!

05/11/2024

02/11/2024

اللّٰہ تعالیٰ ہمیں بری تقدیر سے محفوظ رکھیں ۔ آمین

‎اللہ جو چاہے مٹا دے اور جو چاہے ثابت رکھے ، لوح محفوظ اسی کے پاس ہے ۔
سورۃ الرا عد | 39

حضرت ثوبان رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی ﷺ نے ارشاد فرمایا انسان بعض اوقات اس گناہ کی وجہ سے بھی رزق سے محروم ہو جاتا ہے جو اس سے صادر ہوتا ہے ، اور تقدیر کو دعا کے علاوہ کوئی چیز نہیں ٹال سکتی ، اور عمر میں نیکی کے علاوہ کوئی چیز اضافہ نہیں کر سکتی ۔
مسند احمد | 22745

Have a blessed Friday 🫶🌹
01/11/2024

Have a blessed Friday 🫶🌹

31/10/2024

پلیز اپنی زندگی میں کسی بھی صورتحال ،چیز ، یا شخص سے بہت زیادہ اٹیچ نہ ہوں کیونکہ زندگی نے مستقل رہنے کا وعدہ نہیں کیا -جمود کا شکار ہونا موت کے مترادف ہے - ہمیں حالات کے مطابق اپنے خیالات کو تبدیل کر لینا چاہیے - اگرچہ یہ اتنا آسان نہیں ہے بلکہ کبھی کبھار تو بہت تکلیف دہ بھی ہوتا ہے لیکن یہ ضروری ہے کہ ہم اپنا دل بڑا کر کے ان تبدیلیوں کو قبول کرلیں -
لیٹ گو کرنے اور آگے بڑھنے کا ہنر سیکھیں دل کو شدید غم سے بچانے کا واحد طریقہ ہے -میں نے بہت تکلیف دہ مراحل سے گزر کر یہ سیکھا ہے اسلیے میں آپکے ساتھ شئیر کر رہی ہوں - دوسروں کے تجربات سے فائدہ اٹھانا چاہیے - ایسی صورتحال میں بطور مسلمان ہمیں الله تعالیٰ کے ساتھ اپنا رابطہ بحال رکھنا چاہیے -اپنی مشکلات الله تعالیٰ کے سپرد کر کے خود کو اس بوجھ سے آزاد کر لینا چاہیے -ہمیں الله تعالیٰ سے دعا کرنی چاہیے کہ جو کچھ وہ ہم سے واپس لے لےاور جو کچھ ہمیں عطافرماے ہمارے دل اس پر مطمئن رہیں - آمین

Have a blessed day❤🙂

30/10/2024

پہچان نہ پائے خود ہی خود کو ، اک چہرہ کردار بہت
خود کو کھو کر خود ہی ڈھونڈے، پھر روئے زارو زار بہت
جھانک نا پائے خود اپنے اندر، جگ سارا لگے گنہگار بہت
یہ دنیا کیسی دنیا ہے __اِس دنیا کے آزار بہت __!

نہ کر غم اِس دنیا کا اِس دنیا میں بیوپار بہت
اپنی اپنی مستی میں گم ، کہنے کو ہیں غمخوار بہت
نئیں بنتا رب ایسے دل کا جو دل ہو دنیادار بہت
رب بستا ہے ٹوٹے دل میں جو سب کو لگے بیکار بہت!

Narrated Abu Huraira:Allah's Messenger (ﷺ) said, "Whoever has wronged his brother, should ask for his pardon (before his...
30/10/2024

Narrated Abu Huraira:

Allah's Messenger (ﷺ) said, "Whoever has wronged his brother, should ask for his pardon (before his death), as (in the Hereafter) there will be neither a Dinar nor a Dirham. (He should secure pardon in this life) before some of his good deeds are taken and paid to his brother, or, if he has done no good deeds, some of the bad deeds of his brother are taken to be loaded on him (in the Hereafter)."

When we say "sorry," it's not just words. A sincere apology means we genuinely regret our actions and want to make things right. True repentance involves acknowledging the harm we've caused to others and taking steps to restore their rights (Haqooq ul Ibaad). Simply saying "sorry" without changing our behavior can hurt the affected person even more.

Remember, Allah forgives those who truly repent, but we must also seek forgiveness from those we have wronged. Healing comes from sincere apologies and real efforts to change. So, when you say "sorry," let it come from the heart, and show that you are committed to making things better.

28/10/2024

Sunan Ibn Majah 4245
It was narrated from Thawban that the Prophet (ﷺ) said:

“I certainly know people of my nation who will come on the Day of Resurrection with good deeds like the mountains of Tihamah, but Allah will make them like scattered dust.”

Thawban said: “O Messenger of Allah, describe them to us and tell us more, so that we will not become of them unknowingly.”

He said: “They are your brothers and from your race, worshiping at night as you do, but they will be people who, when they are alone, transgress the sacred limits of Allah.”

Address

Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al'Quran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share