Dar_e_ahlebait

Dar_e_ahlebait Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dar_e_ahlebait, Religious organisation, Multan.

کل انشاء اللہ 9 ذوالحج 2026حاضری بی بی پاک دامن سلام اللہ علیہا لاھور۔۔۔🙏🏻🏴
25/05/2026

کل انشاء اللہ 9 ذوالحج 2026
حاضری بی بی پاک دامن سلام اللہ علیہا لاھور۔۔۔🙏🏻🏴

25/05/2026

ھون روندایاں تاں رون نہ ڈینڈے | سید مجاہد علی ناشاد | ماتمی سنگت تبلیغ ماتم شبیر ملتان | 7ذوالحج2026
امام بارگاہ دربارِ حسین طوطل پورہ ملتان

۸ زالحجہ روانگی امام حسینؑ مکہ سےگھر چھوڑ کے ملعونوں کے شر سے نکلےاور روضہ سیدالبشر سے نکلےکعبہ میں بھی ملعونوں نے رہنے ...
25/05/2026

۸ زالحجہ روانگی امام حسینؑ مکہ سے

گھر چھوڑ کے ملعونوں کے شر سے نکلے
اور روضہ سیدالبشر سے نکلے
کعبہ میں بھی ملعونوں نے رہنے نہ دیا
روتے ہوے ﷲ کے گھر سے نکلے

میر انیس

25/05/2026

برآمدگی تابوتِ طفلانِ جنابِ امیر مُسلم(علیہ السلام)
7ذوالحجہ2026 محلہ طوطل پورہ ملتان

25/05/2026

سید مجاہد علی ناشاد
ماتمی سنگت تبلیغ ماتم شبیر ملتان
7ذوالحج2026
امام بارگاہ دربارِ حسین طوطل پورہ ملتان

24/05/2026

برآمدگی تابوتِ شہزادے جنابِ امیر مسلم ابن عقیل علیہ السلام | 6 ذوالحجہ 2026 محلہ سوتری وٹ ملتان

24/05/2026

کوفے دا ویکھ رہا پُتراں نوں پئی بولاوئے💔

24/05/2026

تیری برچھی نکالوں گا مجھے دے دو صدا اکبر | چکوال پارٹی استاد حامد علی | ماتمی سنگت سید الساجدین ملتان | 6 ذوالحجہ 2026 سوتری وٹ ملتان

شہادت امام محمد باقر علیہ السلامامام محمد باقر علیہ السلام کی شہادت 7 ذی الحجہ 114 ہجری کو مدینہ منورہ میں ہوئآپ کو اموی...
23/05/2026

شہادت امام محمد باقر علیہ السلام
امام محمد باقر علیہ السلام کی شہادت 7 ذی الحجہ 114 ہجری کو مدینہ منورہ میں ہوئ
آپ کو اموی خلیفہ ہشام بن عبدالملک کے حکم پر زہر دیا گیا
آپ پانچویں امام اور "باقر العلوم" (علوم کو شگاف کرنے والے) کے لقب سے مشہور ہیں

بسلسلہ شہادتامام محمد باقر علیہ السلام 6 زوالحج 23 مئی بروز ہفتہآغاز مجلس انشاءاللّه ٹھیک 9 بجے امام بارگاہ باب الحوائج ...
19/05/2026

بسلسلہ شہادت
امام محمد باقر علیہ السلام
6 زوالحج 23 مئی بروز ہفتہ
آغاز مجلس انشاءاللّه ٹھیک 9 بجے
امام بارگاہ باب الحوائج بستی دائرہ ٹمبر مارکیٹ ملتان
تمام مومنوں سے بھر پور شرکت کی اپیل ہے🙏

Address

Multan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dar_e_ahlebait posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Dar_e_ahlebait:

Share