16/03/2026
🖤 عشرۂ محرم الحرام 1448ھ 🖤
📍 بمقام: مرکزی جامع مسجد و امام بارگاہ شانِ حسینؑ، بہادرپور، بوسن روڈ، ملتان
آغاز 7:30 بجے شب روزانہ
🎙️ خصوصی خطاب
خطیبِ اہلِ بیتؑ
استادِ حوزۂ نجف اشرف، سرمایۂ ملتِ جعفریہ، محققِ دوراں، مفکرِ اسلام، شہنشاہِ فضائل و مصائب
حجۃ الاسلام والمسلمین
آیت اللہ علامہ السید نسیم عباس نقوی نجفی مدظلہ العالی
مبلغِ عراق
📖 موضوع:
حقیقی توحید اور امامت و ولایت کے موضوع پر گفتگو کریں گے
🕯️ تمام عزادارانِ مظلومِ کربلا سے پُرخلوص التماس ہے کہ عشرۂ محرم الحرام کی ان مجالس میں بھرپور شرکت فرما کر ذکرِ سید الشہداءؑ کو فروغ دیں اور پیغامِ کربلا کو عام کرنے میں اپنا کردار ادا کریں۔
🖤 بے شک، ذکرِ حسینؑ ہی ہماری زندگی اور ہماری پہچان ہے۔ 🖤
✍️ منجانب: سید عارف اختر کاظمی، متولی و لائسنسدار، مرکزی جامع مسجد و امام بارگاہ شانِ حسینؑ، بہادرپور، بوسن روڈ، ملتان