Peer Mumtaz Hussain Naqshbandi Mahboobi

Peer Mumtaz Hussain Naqshbandi Mahboobi یہ پیج سلسلہ عالیہ نقشبندیہ مجددیہ موہرویہ محبوبیہ کی ترویج و اشاعت کیلئے بنایا گیا ہے۔

انشاء اللہ العزیز پہلا سالانہ عرس پاک حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فیضان دربارعالیہ نقشبندیہ مجددیہ موہرویہ واد...
16/04/2025

انشاء اللہ العزیز
پہلا سالانہ عرس پاک حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
فیضان دربارعالیہ نقشبندیہ مجددیہ موہرویہ وادی عزیز شریف چنیوٹ
فیضان دربارعالیہ نقشبندیہ مجددیہ عزیز آباد شریف صادق آباد ضلع رحیم یار خان
بمقام
چک نمبر 138/10R قدیم ٹھٹھہ روڈ جہانیاں ضلع خانیوال

31/03/2025
محفل ذکر خداو میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم و ذکر غوث الورٰی سیدنا شیخ عبد القادر جیلانی میراں محیی الدین علیہ الر...
16/10/2024

محفل ذکر خداو میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم و ذکر غوث الورٰی سیدنا شیخ عبد القادر جیلانی میراں محیی الدین علیہ الرحمہ
فیضان دربارعالیہ نقشبندیہ مجددیہ موہرویہ وادی عزیز شریف
بمقام کبیروالہ شہر
زیر اہتمام
حاجی شاہد معصومی
صوفی رحمت اللہ معصومی
حاجی اقبال اتیرا محبوبی

محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بمقام رنگیل پور ملتان فیضان دربارعالیہ نقشبندیہ مجددیہ موہرویہ وادی عزیز شریف چ...
05/10/2024

محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
بمقام رنگیل پور ملتان
فیضان دربارعالیہ نقشبندیہ مجددیہ موہرویہ وادی عزیز شریف چنیوٹ
فیضان دربارعالیہ نقشبندیہ مجددیہ عزیز آباد شریف صادق آباد

انشاء اللہ العزیز عظیم الشان محفل ذکر خداو ذکر مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فیضان دربارعالیہ نقشبندیہ مجددیہ موہرویہ وا...
10/09/2024

انشاء اللہ العزیز عظیم الشان محفل ذکر خداو ذکر مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
فیضان دربارعالیہ نقشبندیہ مجددیہ موہرویہ وادی عزیز شریف چنیوٹ
فیضان دربارعالیہ نقشبندیہ مجددیہ عزیز آباد شریف صادق آباد ضلع رحیم یار خان
بمقام بستی ملوک شہر

محفل ذکر خدا و ذکر مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم و ذکر اولیاء امت رحمۃ اللہ علیہم اجمعین فیضان دربارعالیہ وادی عزیز شریف...
19/08/2024

محفل ذکر خدا و ذکر مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم و ذکر اولیاء امت رحمۃ اللہ علیہم اجمعین
فیضان دربارعالیہ وادی عزیز شریف چنیوٹ
فیضان دربارعالیہ نقشبندیہ مجددیہ عزیز آباد شریف صادق آباد ضلع رحیم یار خان
زیر صدارت
حضرت خواجہ صوفی ممتاز حسین نقشبندی مجددی محبوبی
بمقام
چاوان والا دنیاپور روڈ ملتان

📢  ّد ؓ  سے ہیں ہند کے میخانے بند اب مناسب ہے کہ تیرا فیض عام ہو ساقی ٤١٢ واں👈     #قیوم اوّل ،  #امام ربّانی  ّد_الف_ثا...
07/08/2024

📢 ّد ؓ

سے ہیں ہند کے میخانے بند
اب مناسب ہے کہ تیرا فیض عام ہو ساقی

٤١٢ واں👈

#قیوم اوّل ، #امام ربّانی
ّد_الف_ثانی_شیخ_احمّد_فاروقی_سرھندی رحمتہ اللہ علیہ
٢٨ صفرالمظفر ١٤٤٦ / ٠٣ ستمبر ٢٠٢٤

حاضر ھوا میں شیخ مجدّد کی لحد پر
وہ خاک کہ ہے زیرِ فلک مطلعِ انوار

اس خاک کے ذّروں سے ہیں شرمندہ ستارے
اس خاک میں پوشیدہ ہے وہ صاحبِ اسرار

ُھکی_جس کی جہانگیر کے آ گے
جِس کے نَفسِ گرم سے ہے گرمیِ احرار

سرمایہ مِلّت کا نگہبان
اللہ نے بروقت کیا جِس کو خبردار

[حکیم الامّت علامہ محمد اقبال رحمۃاللہ علیہ
درِ حضور مجدّد الف ثانی قدس سرّہ ]

🟣 بزمِ خواجگی امکنگیؓ

📤کفش بردارازلی رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم و خواجگان نقشبند:
محمد فیاض صدّیقی مجدّدی

🖋♦️ایڈمن :
ابوالمعصوم محمد اعجاز المجدّدی

💢 آج👈 یکم صفرالمظفر 1446ھجری/ 07 اگست 2024

30/07/2024

مری

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Khuram Shahzad, Hassan Sulehria, Noman ALi
26/07/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Khuram Shahzad, Hassan Sulehria, Noman ALi

حاضری دربارعالیہ حضرت امام بری سرکار رحمۃ اللہ علیہ اسلام آباد
13/07/2024

حاضری دربارعالیہ حضرت امام بری سرکار رحمۃ اللہ علیہ اسلام آباد

انشاء اللہ العزیز آج روانگی ہو گی ۔
04/07/2024

انشاء اللہ العزیز آج روانگی ہو گی ۔

Address

Jahanian
Multan

Telephone

+923009417717

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Peer Mumtaz Hussain Naqshbandi Mahboobi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Peer Mumtaz Hussain Naqshbandi Mahboobi:

Share