Deen o Adab

Deen o Adab دینی شرعی اور ادبی معلومات اور سوالات و جوابات کے لیے ہمارے فیس بُک پیج کو فالو اور لائک کریں. شکریہ

*مجلس عزاء مظلوم کربلا**برمكان:**جوہر حسین خان بلوچ**محلہ غریب آباد سیت پور**بتاریخ*2-اپریل بروز جمعرات 13 اور 14 شوال ک...
31/03/2026

*مجلس عزاء مظلوم کربلا*

*برمكان:*
*جوہر حسین خان بلوچ*
*محلہ غریب آباد سیت پور*
*بتاریخ*
2-اپریل بروز جمعرات
13 اور 14 شوال کی درمیانی شب بعد نمازِ مغربین مجلسِ عزاء کا آغاز ہوگا۔
تمام اہلِ اسلام کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔

*نوٹ:*
* *خواتین کیلئے پردہ کا خصوصی اہتمام ہوگا*
* *نیازِ امام حسینؑ کاخصوصی اہتمام*
* Live on YouTub
*Deen o Adab110*
Link🖇️
https://youtube.com/-o-adab110?si=-D_lyyT5FRLlErxk
*🖋️📚 Deen o Adab📚🖋️*

17/03/2026
15/03/2026

16 روز سے جاری جنگ میں پہلی بار ایران نے سجیل بلاسٹک میزائل کا استعمال شروع کردیا ۔ یہ آپریشن وعدہ صادق 4 کے 54 ویں میزائل لہر ہے جو سیدہ فاطمہ زہرا س کے نام سے منسوب ہے ۔ یہ لہر بھی دن دھاڑے فائر کیا گیا ہے حالانکہ چوبیس گھنٹوں سٹیلائٹ و جاسوس طیاروں کی نگرانی سر پر کی جارہی ہے اور حملوں کا خطرہ موجود ہے لیکن ایران کے بھیانک حملے جاری ہیں
*🖋️📚 Deen o Adab 📚🖋️*

🖋️📚 Deen o Adab 📚🖋️`🌹فرمانِ امام علی علیہ السلام🌹`اگر تم کسی کو پانی پلاتے ہو، تو گویا تم نے اُسے زندگی دی۔"📚غرر الحکم، ...
14/05/2025

🖋️📚 Deen o Adab 📚🖋️
`🌹فرمانِ امام علی علیہ السلام🌹`

اگر تم کسی کو پانی پلاتے ہو، تو گویا تم نے اُسے زندگی دی۔"

📚غرر الحکم، حدیث 8120

‏جس دن امیر المؤمنینؑ کی ضربت اور زخمی پیشانی کو یاد کر کے آنسو بہانے والی قوم ، علیؑ کی تنہائی کو یاد کر کے روئے گی وہ ...
22/03/2025

‏جس دن امیر المؤمنینؑ کی ضربت اور زخمی پیشانی کو یاد کر کے آنسو بہانے والی قوم ، علیؑ کی تنہائی کو یاد کر کے روئے گی وہ تنہائی جب علیؑ کنویں کے پاس جا کر اپنے ہی عکس سے دل کا بوجھ ہلکا کرتے تھے ، جب وہ شدت غم سے " این این عمار " کہہ کر اپنے مطیع شیعہ کو یاد کرتے تھے تو یقین جانیے، اس دن اس قوم کی تقدیر بدل جائے گی
کیونکہ جو قوم اپنے رہنما کی تنہائی اور سچائی کے درد کو محسوس کرنے لگے ، وہ کبھی اندھیروں میں نہیں رہ سکتی

Address

Multan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Deen o Adab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share