Islamic group

Call Directions

Islamic group Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Islamic group, Mosque, Multan.

أَيُشْرِكُونَ مَا لَا يَخْلُقُ شَيْئًا وَهُمْ يُخْلَقُونَ

کیا وہ ایسوں کو شریک بناتے ہیں جو کچھ بھی پیدا نہیں کرسکتے اور خود پیدا کیے جاتے ہیں

سورہ الاعراف 191

16/09/2026

ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی ﷲ عنہا❤

ہم اپنے دلوں میں لوگوں کے کیے مقام نہیں بناتے`بلکہ یہ زمہ داری انکے افعال نبھاتے ہیں`◇ حیان السعیدی|| ١٥ سبتمبر ١٤٤٧ھـــ...
16/09/2026

ہم اپنے دلوں میں لوگوں کے کیے مقام نہیں بناتے
`بلکہ یہ زمہ داری انکے افعال نبھاتے ہیں`
◇ حیان السعیدی|| ١٥ سبتمبر ١٤٤٧ھـــ ◇
#جواھرات

* آپ کتنے ہی اچھے ، بہتر اور سچے کیوں نہ ہوں`لیکن لوگوں کی بدگمانیوں سے ہرگز نہیں بچ سکتے`عبداللہ حیان السعیدي|| ١ سبتمب...
02/09/2026

* آپ کتنے ہی اچھے ، بہتر اور سچے کیوں نہ ہوں
`لیکن لوگوں کی بدگمانیوں سے ہرگز نہیں بچ سکتے`

عبداللہ حیان السعیدي|| ١ سبتمبر ١٤٤٨ھـــ
#جواھرات

خونی آبشار: حیرت انگیز قدرتی منظرسُبْحَانَ الَّذِي خَلَقَ فَأَبْدَعَدنیا میں ایک ایسی آبشار بھی موجود ہے جسے دیکھ کر یوں...
23/08/2026

خونی آبشار: حیرت انگیز قدرتی منظر

سُبْحَانَ الَّذِي خَلَقَ فَأَبْدَعَ
دنیا میں ایک ایسی آبشار بھی موجود ہے جسے دیکھ کر یوں محسوس ہوتا ہے جیسے برف کے سفید پہاڑ سے خون بہہ رہا ہو!

اس حیرت انگیز مظہر کو Blood Falls (آبشارِ خون) کہا جاتا ہے، جو انٹارکٹیکا میں Taylor Glacier کے کنارے واقع ہے۔

یہ دراصل خون نہیں بلکہ انتہائی نمکین زیرِبرف پانی ہے، جس میں آئرن کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے۔ جب یہ پانی برف کے اندر سے نکل کر سطح پر آتا ہے اور فضا کی آکسیجن سے رابطہ کرتا ہے تو اس میں موجود آئرن آکسیڈائز ہو کر سرخی مائل آئرنی مرکبات بناتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ سفید برف پر بہتا ہوا پانی گہرے سرخ رنگ کا دکھائی دیتا ہے، جیسے کسی نے برف پر خون انڈیل دیا ہو۔

اس مقام کی حیرت صرف اس کے رنگ تک محدود نہیں۔ سائنس دانوں کے مطابق یہ پانی برف کے نیچے موجود ایک قدیم، انتہائی نمکین آبی نظام سے وابستہ ہے، جہاں شدید سردی، تاریکی اور آکسیجن کی کمی کے باوجود خوردبینی جاندار زندگی گزار رہے ہیں۔

یعنی برف کی تہوں کے نیچے ایک ایسی دنیا موجود ہے جہاں زندگی نے ان حالات میں بھی اپنا راستہ بنا لیا ہے جنہیں انسان کے لیے ناقابلِ رہائش سمجھا جاتا ہے۔

قدرت کا یہ عجیب منظر ہمیں یاد دلاتا ہے کہ زمین کے اندر اور برف کی تہوں کے نیچے بھی اللہ تعالیٰ کی قدرت کے کتنے راز پوشیدہ ہیں۔

سبحان اللہ! 🧊🩸

`کیا ہی خوب صورت ترین بخل ہے اگر دوسروں کی برائیاں کرنے میں کیا جائے …!`• عبداللہ حیان السعیدی|| ٢٢ اغسطس/١٤٤٨ھــــ • #ج...
22/08/2026

`کیا ہی خوب صورت ترین بخل ہے اگر دوسروں کی برائیاں کرنے میں کیا جائے …!`

• عبداللہ حیان السعیدی|| ٢٢ اغسطس/١٤٤٨ھــــ •
#جواھرات #البخل #الغیبه

اگر آپ نے ہمیں غلطی پر دیکھا اور ہمیں نصیحت نہ کی،تو ہم آپ کے دل میں کسی قیمت کے نہیں ہیں۔۔اگر آپ کسی کو پسند کرتے ہیں،ت...
12/08/2026

اگر آپ نے ہمیں غلطی پر دیکھا اور ہمیں نصیحت نہ کی،
تو ہم آپ کے دل میں کسی قیمت کے نہیں ہیں۔۔
اگر آپ کسی کو پسند کرتے ہیں،
تو اُسے اپنے ساتھ جنت میں لے جائیں۔
• عبداللہ حیان السعیدی|| ١٢اغسطس/١٤٤٨ھ •
#جواھرات #السعودية #الحب #الجنہ

22/07/2026

12/06/2026

07/06/2026

❤

05/06/2026

Sheikh Zubair Alizai❤🥹

Address

Multan

Telephone

+923090756218

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic group posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category