22/09/2021
تمام مومنین کو اطلاع دی جاتی ہے کے کل بروز جمعرات بعد نماز مغربین بسلسلہ شہادت بی بی سکینہ مجلس عزا ہوگی۔ تمام مومنین سے شرکت کی استدعا ہے ۔ لنگر امام حسین علیہ سلام کا بھرپور انتظام ہوگا ( خواتین کیلئے علیحدہ پردے کا انتظام ہوگا)۔
شکریہ۔
برائے ایصال ثواب والدین حاجی لعل حسین صدیقی و دیگر مرحومین۔
بمقام مسجد و امام بارگاہ زینبیہ ترین کالونی سیوڑہ چوک ملتان