24/05/2026
"دعا قبول نہیں ہو رہی" — یہ سوچ غلط ہے۔
مفتی تقی عثمانی صاحب نے کہا:
دعا تو پہلے ہی لمحے میں قبول ہو جاتی ہے۔
کیونکہ دعا خود عبادت ہے — اور اس کا اجر فوراً لکھ دیا جاتا ہے۔
جو مانگا — اللہ نے دیا یا اس سے بہتر دے دیا۔
پورا بیان سنیں 👆
ضرور شیئر کریں۔