26/03/2022
اسلام علیکم اس پیج کو بنانے کا خاص مقصد فنڈ ڈونیٹ کرنا ہے جس کی کی مدد سے ہم اپنے غریب غربا مسلم بہنوں کی شادی کی ذمہ داری ادا کریں گے تو اس نیک مقصد میں تمام مسلمان بہن بھائیوں کی سپورٹ کی ضرورت ہے
درد دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو ورنہ اطاعت کے لئے کم نہ تھے کرو بیان۔