Sirat e Mustaqeem

Sirat e Mustaqeem Just for fun

06/04/2025

دھماکے کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ لوگ آسمان تک اُڑ گئے اور پھر دوبارہ زمین پر آ گرے، یہ کوئی ہالی وڈ کی فلم کا منظر نہیں بلکہ حقیقت میں فلسطین میں پیش آنے والا واقعہ ہے۔ *اللہ اسلامی حکمرانوں کو غیرت جہاد دے یا پھر لے🤲🙏* ameen

اسرائیلی فوج نے 6 سالہ فلسطینی بچی کو 355 گولیاں مار کر شہید کر دیا ، کہاں ہیں وہ بے غیرت و بزدل حکمران جنہیں اپنے ہاتھو...
05/07/2024

اسرائیلی فوج نے 6 سالہ فلسطینی بچی کو 355 گولیاں مار کر شہید کر دیا ، کہاں ہیں وہ بے غیرت و بزدل حکمران جنہیں اپنے ہاتھوں سے بناتے ہو ! خدا کی قسم ڈرو اس روز محشر سے کہ فلسطینیوں کا ہاتھ ہماری گربان میں ہوگا ‼️

_*« آپ کو معلوم ہے آج کی تاریخ 4 جولائی 1187 کو کیا ہوا تھا؟ »*_  *_آج کی تاریخ میں مسلمانوں کا قبلہ اول بیت المقدس فتح ...
05/07/2024

_*« آپ کو معلوم ہے آج کی تاریخ 4 جولائی 1187 کو کیا ہوا تھا؟ »*_

*_آج کی تاریخ میں مسلمانوں کا قبلہ اول بیت المقدس فتح ہوا تھا ، آج کی تاریخ میں ہی حاتین کی جنگ لڑی گئی تھی جسے انگلیش میں Battle of Hattin بھی کہا جاتا ہے_*
*_جس بیت المقدس میں 3 جولائی 1187 کو صلیبی گھوم رہے تھے اُسی بیت المقدس میں 4 جولائی کو سلطان صلاح الدین ایوبی اپنی فوج کے ساتھ داخل ہوئے تھے اور بیت المقدس میں نماز ادا کی تھی_*
*_آج وہ بیت المقدس پھر کافروں کے ہاتھوں میں ہے 😭_*
*_فلسطین کے مسلمانوں کوپھر ایک صلاح الدین کی ضرورت ہے 💯_*

*_اللّٰہ سلطان صلاح الدین ایوبی کی قبر پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے اور اُنہیں جنت الفردوس میں اعلی و ارفع مقام عطا فرمائے_*

*آمــــــــــین یارب العالمین 🤲💕*

‏سامان سے لدا ہوا ایک بحری جہاز محو سفر تھا کہ تیز ہواوں کی وجہ سے وہ الٹنے لگا۔ قریب تھا کہ جہاز ڈوب جاتا، اس میں موجود...
16/06/2024

‏سامان سے لدا ہوا ایک بحری جہاز محو سفر تھا کہ تیز ہواوں کی وجہ سے وہ الٹنے لگا۔ قریب تھا کہ جہاز ڈوب جاتا، اس میں موجود تاجروں نے کہا کہ بوجھ ہلکا کرنے کیلئے کچھ سامان سمندر برد کرتے ہیں ۔ تاجروں نے مشورہ کرکے طے کیا کہ سب سے زیادہ سامان جس کا ہو، وہی پھینک دینگے۔ جہاز کا زیادہ تر لوڈ ایک ہی تاجر کا تھا۔ اس نے اعتراض کیا کہ صرف میرا سامان کیوں؟ سب کے مال میں سے تھوڑا تھوڑ پھینک دیتے ہیں۔

انہوں نے زبردستی اس نئے تاجر کو سامان سمیت سمندر میں پھینک دیا۔ قدرت کی شان کہ سمندر کی موجیں اس کے ساتھ کھیلنے لگیں۔ اسے اپنی ہلاکت کا یقین ہوگیا،جب ہوش آیا تو کیا ‏دیکھتا ہے کہ لہروں نے اسے ساحل پر پھینک دیا ہے۔ یہ ایک غیر آباد جزیرہ تھا۔ جان بچنے پر اس نے ربّ کا شکر ادا کیا۔ اپنی سانسیں بحال کیں. وہاں پڑی لکڑیوں کو جمع کرکے سر چھپانے کیلئے ایک جھونپڑی سی بنائی. اگلے روز اسے کچھ خرگوش بھی نظر آئے۔ ان کا شکار کرکے گزر بسر کرتا رہا۔ ایک دن ‏ایسا ہوا کہ وہ کھانا پکا رہا تھا کہ اس کی جھونپڑی کو آگ لگ گئی۔ اس نے بہت کوشش کی، مگر آگ پر قابو نہ پا سکا۔اس نے زور سے پکارنا شروع کیا، تو نے مجھے سمندر میں پھینک دیا۔ میرا سارا سامان غرق ہوگیا۔ اب یہی جھونپڑی تھی میری کل کائنات، اسے بھی جلا کر راکھ کر دیا۔ اب میں کیا کروں؟

‏یہ شکوا کرکے وہ خالی پیٹ سو گیا۔ صبح جاگا تو عجیب منظر تھا۔ دیکھا کہ ایک کشتی ساحل پر لگی ہے اور ملاح اسے لینے آئے ہیں۔ اس نے ملاحوں سے پوچھا کہ تمہیں میرے بارے میں کیسے پتہ چلا؟ انہوں نے جو جواب دیا، اس سے تاجر حیران رہ گیا۔ ملاحوں نے کہا کہ ہمیں پتہ تھاکہ یہ جزیرہ غیر آباد ‏ہے، لیکن دور سے دھواں اٹھتا ہوا نظر آیا تو سمجھے شاید کوئی یہاں پھنسا ہوا ہے، جسے بچانا چاہئے۔ اس لئے ہم تمہارے پاس آئے۔ پھر تاجر نے اپنے پورا قصہ سنایا تو ملاحوں نے یہ کہہ کر اسے مزید حیران کر دیا کہ جس جہاز سے تمہیں سمندر میں پھینکا گیا، وہ آگے جا کر غرق ہوگیا۔ یہ سن کر تاجر ‏سجدے میں گر گیا، ربّ کا شکر ادا کرنے لگا اور کہا کہ پاک ہے وہ ذات جس نے مجھے بچانے کیلئے تاجروں کے ہاتھوں سمندر میں پھینکوایا۔ اپنے بندوں کے بارے میں وہی زیادہ جاننے والا ہے۔

حالات جتنے بھی سخت ہو جائیں، اللّٰہ کی رحمت سے مایوس نہ ہوں۔ ہر حال میں اپنے ربّ پر بھروسہ رکھیئے ۔۔

‏کچھ لوگ انسانوں کی کھالیں اتار کر جانور لیتے ہیں ، پھر جانوروں کی کھالیں اتار کر ثواب °•
15/06/2024

‏کچھ لوگ انسانوں کی کھالیں اتار کر جانور لیتے ہیں ، پھر جانوروں کی کھالیں اتار کر ثواب °•

22/04/2024

Beshak ❤️

*استغفرُللہ🤲🏻گناہوں سے معافی کی دعا 🤍🤲🏻*
19/04/2024

*استغفرُللہ🤲🏻گناہوں سے معافی کی دعا 🤍🤲🏻*

*غفلت سے بڑھ کر سخت نیند کوئی نہیں شہوت سے زیادہ بھیانک غلامی کوئی نہیں دل کی موت جیسی مصیبت کوئی نہیں اور بڑھاپے سے زیا...
19/04/2024

*غفلت سے بڑھ کر سخت نیند کوئی نہیں شہوت سے زیادہ بھیانک غلامی کوئی نہیں دل کی موت جیسی مصیبت کوئی نہیں اور بڑھاپے سے زیادہ موثر متنبہ کرنے والا کوئی نہیں۔*

امام ابن الجوزي رحمه الله (التبصرة: 259/1)







(or )




















*اللَّهُمَّ صَلِِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِ...
19/04/2024

*اللَّهُمَّ صَلِِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ*

*اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ*

16/03/2024

Address

Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sirat e Mustaqeem posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share