Al-Khair

Al-Khair Al-Khair Foundation is related to spirtual education, religious teaching, welfare and serving humanity.

On This Platform we teaches people to Love all creatures on this world above any religions, casts, colours and other standards.

29/10/2020
محفل سماع*(جشن طلوع شمس)*قوال* : شعیب فہیم فریدی*بمقام* : پاکستان ہاوس (جہانیاں)*آو اپنے رب سے ملاقات کریں .. آو محبت پھ...
13/10/2020

محفل سماع*
(جشن طلوع شمس)

*قوال* : شعیب فہیم فریدی
*بمقام* : پاکستان ہاوس (جہانیاں)

*آو اپنے رب سے ملاقات کریں .. آو محبت پھیلائیں*💕

*تقریب پرچم کشائی*🚩(جشن طلوع شمس)ٹیم محبت کیجانب سے بانی ٹیم محبت کو زبردست خراج تحسینمورخہ : 5 اکتوبربمقام : پاکستان ہا...
09/10/2020

*تقریب پرچم کشائی*🚩
(جشن طلوع شمس)

ٹیم محبت کیجانب سے بانی ٹیم محبت کو زبردست خراج تحسین

مورخہ : 5 اکتوبر
بمقام : پاکستان ہاوس (جہانیاں)

*سنہری دور کا آغاز مبارک ✨ پاک است آن مبارک*🇵🇰

*محبت فاتح عالم*✌️
*پاکستان زندہ باد*🇵🇰

*تقریب افتتاح*(پاکستان سپورٹ پروگرام)وزیراعظم کے لائف اسٹاک ویژن کے تحت ٹیم محبت کیجانب سے دیسی/ہائبرڈ مرغیوں کی تقسیم و...
08/10/2020

*تقریب افتتاح*
(پاکستان سپورٹ پروگرام)

وزیراعظم کے لائف اسٹاک ویژن کے تحت ٹیم محبت کیجانب سے دیسی/ہائبرڈ مرغیوں کی تقسیم و افزائش کا ایک عظیم فلاحی منصوبہ

*زیر صدارت* : بانی ٹیم محبت *سرکار علی بادشاہ*
*مورخہ*: 5 اکتوبر
*بمقام* : پاکستان ہاوس (جہانیاں)

*آو درد بانٹیں .. آو محبت پھیلائیں*💕

*محبت فاتح عالم*✌️
*پاکستان زندہ باد*🇵🇰

❤️ *سفر محبت* ❤️دکھی انسانیت کی خدمت کیلئے ٹیم محبت آج سرگودھا پہنچ رہی ہے.*آو محبت پھیلائیں*💕
08/09/2020

❤️ *سفر محبت* ❤️

دکھی انسانیت کی خدمت کیلئے ٹیم محبت آج سرگودھا پہنچ رہی ہے.
*آو محبت پھیلائیں*💕

*ہم قوم نشان حیدر .. شہداء ہماری شان* (شہداء و غازیان پاکستان کو سلام)اللہ اکبر ! ہر شے شہادت کبریائی .. ہر لمحہ شاهد ہر...
06/09/2020

*ہم قوم نشان حیدر .. شہداء ہماری شان*
(شہداء و غازیان پاکستان کو سلام)

اللہ اکبر ! ہر شے شہادت کبریائی .. ہر لمحہ شاهد ہر آنک مشہود ہر روح شیدائی .. اسکی وحدت حقیقت میں عین ثابت .. اسکی قدرت کی زیارت بهی عبادت .. وہ مالک کن فیکاں وہی جلوہ گر ارض و سماء .. اسکی کریمی کا گمان کیا .. کهنکتی خاک کو انساں کردیا.

شہادت سنت پروردگار ہے. شہادت صفت اعلی ہے. یہ وہ عظیم الشان عبادت ہے جسے بارگاہ رب العالمین میں سب سے زیادہ پزیرائی حاصل ہے .. اسی لیے اللہ پاک نے اپنی محبوب مخلوق *انسان* کو مرتبہ شہادت عطاء کرنے کیلئے زمین پر بهیجا.


ہم دهرتی جانبازوں کی .. ہم سینے شہداوں کے .. ہم شہادت کی دعائیں .. ہم عشق کی ادائیں .. ہم سرزمین اولیاء .. ہم حوصلوں کے شہباز .. ہم خودی کے اقبال .. ہم دنیا کے قائداعظم .. ہم پہچان پاکستان .. ہم قوم پاکستانی !!

*اس شخص سے زیادہ کوئی تم سے محبت نہیں کرسکتا جو تمهاری خاطر اپنی جان قربان کردے* .. شہداء معاشرے میں نشان محبت اور شہادت عظمت و شجاعت ہوتے ہیں .. عظیم قوموں کے خدوخال شہداء کے لہو سے غازیوں کی داستانوں اور انکے اہل و عیال کی جدوجہد سے بنتے ہیں. نفی اثبات قدرت کا طے کردہ قاعدہ ہے .. کوئی شمع رات بهر تڑپتی ہےتو محفل میں اجالا ہوتا ہے .. صد ہزار انجم کے خون سے زندگی کی سحر پیداء ہوتی ہے.

*قیام پاکستان سے دفاع پاکستان تک .. بقائے پاکستان سے اقتدار پاکستان تک* .. ہماری تاریخ عظیم شہداء و غازیان کے جزبوں سے سجی ہوئی ہے .. ہماری نسبت اس قوم سے ہے جسکے جوان قربانی کے خواب دیکهتے ہیں شہادت کی دعائیں مانگتے ہیں .. غازیان و لواحقین صبر میں.شکر کرتے ہیں ہم شہادت کو فخر سے مناتے ہیں .. خداء کا شکر اداء کرتے ہیں مزید اور کی تیاری کرتے ہیں .. ہمارے جزبہ بے نذیر ہیں جنون بے مثال ہے. یہ ہماری شجاعت کی کرامت ہے کہ مالک نے ہمیں غزوہ ہند کا سپاہی بنایا .. دنیاء کی امامت کا کام سونپا.

آزادی کے 72 سالوں میں وطن عزیز کے دفاع و ارتقاء کی خاطر ہماری افواج اور قوم نے شہادت و قربانی کے لازوال و بے مثال نذرانے پیش کیے. دنیاء کو اپنی عزم و عظمت کے خوب جوهر دیکهائے. مگر اپنی پہچان کے اعلان کا سفر ابهی جاری ہے .. غزوہ ہند میں پاکستان کی بقاء سے پوری دنیاء پر اقتدار تک، اللہ تعالی کے فضل سے پاکستانی قوم شہادت و شجاعت اور عدالت و کرامت کی ایسی شاندار تاریخ رقم کرے گی جو اس سے پہلے کسی قوم کا امتیاز نہ ہوا. شہادت کے خزانے بانٹے جائیں گے .. شجاعت کے تمخے دئیے جائیں گے .. عدالت دنیاء کیلئے مشعل راہ ہوگی کرامت سے اہل عالم فیض پائیں گے .. حوصلہ سرحدیں پهیلانگ جائے گا .. ایماں کفر کو جکڑ لے گا .. ظلمت غروب ہو جائے گی .. محبت فاتح قرار پائے گی .. ہر طرف پاک پرچم ہوں گے .. ہر طرف صدائے زندہ باد ہوگی !!

*شہدائے پاکستان کا عزم مبارک .. شہادت و قربانی کی نئی سحر مبارک*

*شہداء و غازیان پاکستان کو سلام*🇵🇰
*مجاہدین و کارکنان کشمیر کو سلام*🇵🇰

#کشمیر بنے گا پاکستان
#ہند بنے گا پاکستان

*محبت فاتح عالم*✌
*پاکستان زندہ باد*🇵🇰

*سفر محبت*دکھی انسانیت کی خدمت کیلئے ٹیم محبت آج لاہور پہنچ رہی ہے.     *Aao Mohabbat Phylaein*💕
05/09/2020

*سفر محبت*
دکھی انسانیت کی خدمت کیلئے ٹیم محبت آج لاہور پہنچ رہی ہے.



*Aao Mohabbat Phylaein*💕

03/09/2020

🇵🇰 Be the Ambassador of Love ❤️✌️ Join * TEAM MOHABBAT *
01/09/2020

🇵🇰 Be the Ambassador of Love ❤️

✌️ Join * TEAM MOHABBAT *

30/08/2020

Address

Multan
6000

Telephone

+923481753277

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Khair posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Al-Khair:

Share