Zawar Ghulam Abbas

Zawar Ghulam Abbas Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zawar Ghulam Abbas, Religious organisation, Multan.

27/10/2024

مصائب 😭 شہزادہ حضرت علی اصغر ع 😭 💔
قبلہ سید محمد رضا نقوی صاحب

11/08/2024

قربان جاؤں اس عشق پہ اس ننھی عزادار پہ مولا حسین علیہ السلام کی خادمہ غضب کی گرمی ہوتی ہے یہاں پہ کچھ لوگوں نے گرمی کی وجہ سے چھتریاں اٹھائی ہوئی ہیں لیکن سلام ہے اس معصوم بچی کو ننگے پاؤں سبیل امام حسین علیہ السلام سب کو کروا رہی ہے اور اور چہرے پہ رونق اور خوشی اپ دیکھیں گرمی کا اس کو احساس بھی نہیں مجھے یقین ہے اس کے پاؤں جل رہے ہیں لیکن اسے پرواہ بھی نہیں گرمی 50 _48 سینٹی گریڈ پر ہے کربلا میں😭💔
سفرِ عشق، کربلا، اربعین 🙌🏻🏴✨
خلد کا راستہ، بے خوف ہوکر مائیں بچوں کے ھاتھوں میں کچھ نہ کچھ تھماکر زائرین کے راستے پر کھڑا کر دیتی ہیں، تاکہ ہمارا بچہ زائروں کی خدمت کا شرف حاصل کر سکے.
چیلنج ہے پوری دنیا میں کہیں ایسی خدمت نہیں دیکھی ہوگی بس یہ نصیب صرف مولا حسین (ع) کے کروڑوں زائرین کا ہے کربلا میں ماشاءاللہ 🤩💜💫

12/05/2024

بحث میں نہ پڑیں اور تسلیم کر لیں
اس کائنات میں افضل وہی ہیں جن پر نماز میں درود پڑھا جاتا ہے
اللھم صل علی محمد و آل محمد 🤲🌹

22/01/2024

ماشاءاللہ۔ ماشاءاللہ ضریح مبارک مولا امیر المؤمنینٔ
کی صفائی کا خوبصورت منظر
یا علئ یا علئ یا علئ 🙌🥰

22/01/2024

میرے اصغر ع سا کون ہو گا بھلا۔۔۔
نوحہ خواں: زوار قربان جعفری

15/10/2023

تنھائی میں بیٹھ کر دل کھول کر یہ سنیں آپکی روح خوش ھوجائیگی۔

03/09/2023

منظر کشی۔
کربلا معلیٰ میں جب بنو اسد کے لوگ شہداء کی لاشیں دفن کرنے آئے

31/08/2023

سید کو نظر کھا گئی کسی کی..😭
گھر کا ایک ہی سہارا اور سید کی ایک چھوٹی سی بیٹی بھی ہے 😭😭 ﷲ پاک واسطہ بی بی سکینہ ص کی شہادت کا سید فرخ عباس کو جلد صحت عطا فرما

31/08/2023

مصائبِ ام المصائب بی بی زينب سلام اللہ عليہا
مولانا سید محمد رضا جان کاظمی

30/08/2023

جو لوگ محرم الحرام میں امام حسین علیہ السلام کی سبیل کو پینا گناہ سمجھتے ہیں
یہ میسج ان کے لیے ہے

30/08/2023

Namaz ya Azadari ? | Allama Aqeel ul Gharavi | Zawar Ghulam Abbas

Address

Multan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zawar Ghulam Abbas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share